حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجتمع علماء و خطباء، ممبئی نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے دہلی فسادات پر مذمتی بیان جاری کیا۔ آپ تمام براداران و خواهران وطن نے دیکھا کہ کس طرح دهلی کے فساد غنڈہ گردی کرائی گئی اور مسلمانوں کو ملکی سطح پر جذباتی اور پورے ملک میں فساد اور انتقامی جذبات بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔ مگر قابل تعریف ہیں دهلی کے مظلوم مسلمان کہ جن کے گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی تھی جوش و جذبات میں تھے مگر قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا اور حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے مجرموں کو خود سے سزا دینے کے بجائے انہیں صحیح و سالم حکمرانوں کے حوالے کر دیا۔ بی جے پی کے سرکردہ اشتعال انگیز تقریر کرنے والے افراد کی تقریریں سوشل میڈیا پر موجود ہیں اسی طرح حملہ آوروں کی بھی تصویریں موجود ہیں لهذا حکومت کو چاہئے کہ فورا سخت کاروائی کرے۔ اسی طرح جن ججوں نے انصاف کے لیے آواز اٹھائی تھی اور ان کی آواز دبانے کے لیے رات و رات ان کے بھی تبادلہ کا حکم دے دیا گیا جو قابل مزمت ہے۔ تمام ہندوستانی بھائیوں بہنوں کے سامنے واضح ہو چکا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور پولیس افسران گنہگار ہیں اور ملک کی حکمرانی اور حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں انہیں استعفی دینا چاہئے۔ ہمارے ملک ہندوستان کی راجدهانی دہلی میں پولیس کی موجودگی میں غنڈوں نے کھلے عام غنڈہ گردی کی اور ہندوؤں اور مسلمانوں کو جانی و مالی نقصان پہچایا ہم اس کی سخت مزمت کرتے ہیں اور تمام ہندوستانی بھائیو بہنوں بالخصوص مسلمانوں سے صبر و تحمل اور اتحاد سے رہنے کی گزارش کرتے ہیں۔
![دهلی کے مظلوم مسلمان قابل تعریف ہیں جنہوں نے قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا، مجتمع علماء و خطباء ممبئی دهلی کے مظلوم مسلمان قابل تعریف ہیں جنہوں نے قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا، مجتمع علماء و خطباء ممبئی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/01/4/933370.jpg)
دهلی کے مظلوم مسلمان قابل تعریف ہیں جنہوں نے قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا، مجتمع علماء و خطباء ممبئی
حوزہ/مجتمع علماء و خطباء، ممبئی نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے دہلی فسادات پر مذمتی بیان جاری کیا۔
-
بنگلہ دیش میں دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ/مسلم ممالک کے لئے "مسلم اقوام متحدہ" کا قیام لازمی ہوتا جارہا ہے
حوزہ/ اسلامی آندولن بنگلہ دیش کے امیر مفتی سید محمد رضا کریم (پیر صاحب چَرمونائی) نے کہا کہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں مسلمانوں کو قتل کیا جارہا ہے،…
-
برطانوی کابینہ میں اتھل پتھل
حوزہ/ انگلینڈ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کی کابینہ کے ایک وزیر کے غنڈہ گردی کے الزام اور نائب وزیر اعظم ڈومینک راب کے خلاف متعدد الزامات کی وجہ سے ان کے…
-
پولیس کی سر پرستی میں دہلی کے حالیہ فسادات حکومتی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، شیعہ علماء ایکشن کمیٹی ہندوستان
حوزہ/حکومت اپنے آپ کو اس فساد سے ہر گز بری نہیں رکھ سکتی ہے اس لئے ہم نہ صرف اس کے جنگل راج کی مذمت کرتے ہیں بلکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت تمام اعلی…
-
لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟
حوزہ/ اس رات ہوا یہ کہ جو سفاک و خونریز منحوس یہودی مسلسل فلسطینی نہتوں پر اپنی درندگی و بربریت کا مینھ برسایا کرتے تھے ، ایرانی ڈرونز اور میزائیلوں نے…
-
دہلی میں مودی کے گجرات ماڈل کا نفاذ
حوزہ/دہلی کا فساد منظم منصوبندی کا نتیجہ تھا ۔شرپسندوں نے ایک مدت سے اس فساد کی تیاری کررکھی تھی مگر ہماری خفیہ ایجنسیاں اور دہلی انتظامیہ کو اس کی کانوں…
-
کرونا وائرس ہندوستان
ممبئی کمشنر کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ، احتیاطی اقدامات پر غور
حوزہ/میٹینگ میں شہر ممبئی کے تمام مسالک کے علماء،سماجی وملی تنظیموں کے سربراہ اور مقتدر شخصیات شامل ہوئیں۔ اس میٹنگ میں ممبئی اور مہاراشٹر میں کرونا وائرس…
-
کلکتہ، خوشی کے شھر سے اٹھی نفرت کے خلاف آواز
حوزہ/صوبئہ بنگال کے پایۂ تخت شہر کلکتہ کے علاقے پارک سرکس میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جیسمیں اہل بنگال نے بلا تفریق مذہب و ملت کے کثیر تعداد میں شرکت…
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا بہیمانہ عمل نسل کشی ہے، عالمی علماء تنظیم
حوزہ/مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے…
-
دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا
حوزہ/ دہلی مسلم کش فسادات غیر انسانی اور مذہبی اقدار کے خلاف۔
-
دہلی تشدد مہاراشٹرا کے گورنر کو دیا ممرنڈم/الائنس اگینسٹ سی اے اے، این پی آر
حوزہ/الائنس اگینسٹ سی اے اے، این پی آر، اور این آر سی ممبئی کی ٹیم نے مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور دہلی تشدد کے خلاف ممرنڈم…
-
کرونا وائرس ہندوستان:
فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ تمام مساجد کے ائمہ جمعہ و جماعت سے گزارش ہے کہ کچھ دنوں کے لیے فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں اور مؤمنین…
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے امت شاہ سمیت دہلی پولیس کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے دہلی میں تشدد سے متاثر لوگوں کی جانوں کو بچانے میں ناکام ہونے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس کمشنر…
-
ڈاکٹروں اور ماہرین کے مشوروں پر عمل کریں ورنہ قصاص دینا ہوگا، مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ دین اسلام میں جان کی قیمت ہے، ڈاکٹروں و ماہرین کے مشوروں پر عمل کریں، ہماری شرعی ذمہ داری کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کردستان نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر مذمت کی
حوزہ/ایران کے صوبہ کردستان کے حوزہ علمیہ نےبھارت کے شدت پسند ہندووں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید مذمت کیا۔
-
ہندوستان میں انتہا پسندی عروج پر
حوزہ/ جب تک اس قوم کی لگام ناعاقبت اندیش ملّائوں،خطیبوں اور بصیرت سے عاری رہنمائوں کے ہاتھوں میں رہے گی ،ہم اسی طرح مسلسل ناکامیوں کا شکار ہوتے رہیں گے۔
آپ کا تبصرہ