حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی یوم عاشورہ بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں میڈیکل پروٹوکالز کے ساتھ گوشہ و کنار سے پرچم عباس ،تعزیہ اور زوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وادی کے تمام چھوٹے بڑے قصبوں میں عزاداری کے جلوس برآمد ہوئے عزاداروں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہوئے امام عالی مقام اور آپ کے رفقاء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وسطی ضلع سرینگر کے جڈی بل علاقے میں عزاداروں نے سرکاری پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس نے جلوس کو روکنے کے لیے عزاداروں پر طاقت کا استعمال کیا۔پولیس کاروائی کے باوجود عزادار جلوس عزاء برآمد کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ پولیس ایکشن میں متعدد عزاداروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں واضع رہے یوم تاسوعا کے موقع پر بھی بڈگام ضلع کے بمنہ علاقے میں پولیس نے آنسو گیس اور پیلٹ گن کا استعمال کرکے کئی عزاداروں کو شدید طور پر زخمی کردیا تھا جنہیں علاج کے لیے نزدیکی اسپتالوں میں برتی کیا گیا ۔انتظامیہ نے اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن موسوی کو آٹھ محرم سے اپنے ہی گھروں میں نظر بند رکھا ہے۔اور انہیں تاسوعا و عاشورا کے جلوس عزا میں شرکت سے روکا گیا۔ اتحاد المسلمین کے ترجمان نے مولانا مسرور عباس انصاری کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مداخلت فی الدین قرار دیا۔
![پابندیوں کے باوجود کشمیر میں یوم عاشورہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا/سرینگر میں عزاداری کے جلوس پر پولیس کا دھاوا، متعدد زخمی پابندیوں کے باوجود کشمیر میں یوم عاشورہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا/سرینگر میں عزاداری کے جلوس پر پولیس کا دھاوا، متعدد زخمی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/08/28/4/1005391.jpg)
پابندیوں کے باوجود کشمیر میں یوم عاشورہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا/سرینگر میں عزاداری کے جلوس پر پولیس کا دھاوا، متعدد زخمی
حوزہ/متعدد عزاداروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں واضع رہے یوم تاسوعا کے موقع پر بھی بڈگام ضلع کے بمنہ علاقے میں پولیس نے آنسو گیس اور پیلٹ گن کا استعمال کرکے کئی عزاداروں کو شدید طور پر زخمی کردیا تھا۔
-
تحریک کربلا آج کے یزید کو پہچاننے اور اس کے خلاف قیام کا درس دیتی ہے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/ کربلا اسلام کے مطابق عزت سے جینے کا سلیقہ بتاتی ہے، آج کے یزیدی ٹرمپ، نیتن یاہو جیسے لوگوں کے خلاف حسینی جذبے سے لڑنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان، چپ تعزیہ پر حملے کا منصوبہ رکھنے والے دہشتگرد ہلاک
حوزہ/پاکستان میں چُپ تعزیہ کا جلوس 8 ربیع الاول کو حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر نکلتا ہے، اس سے ایک روز قبل دو طالبانی دہشتگردوں کو سکیورٹی…
-
آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
کشمیر؛ غیر متعلقہ فرضی جماعتوں کے ساتھ ڈویژنل کمشنر کا محرم اجلاس اور مشاورت مضحکہ خیز
حوزہ/ تاریخی جلوس عاشورہ اور مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ و جماعت پر قدغن یکسان اہمیت کے معاملات۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
حوزہ/ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
سرینگر میں عزاداروں پر پولیس کا قہر/متعدد عزادار زخمی درجنوں گرفتار+تصاویر،ویڈیو
حوزہ/پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کرکے ان کا راستہ روکا۔عزاداروں نے مزاحمت کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب عزاداروں کو پولیس نے حراست…
-
کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ ہم امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کو باطل سمجھتے ہیں،سيد حسن نصرالله
حوزہ/ہماری تنظیم حزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمتی محاذ اسرائیل کو غاصب اور باطل سمجھتے ہیں ۔ ہم اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم امریکہ، اسرائیل…
-
محرم میں والدین اپنے بچوں کی پیشانی پر باندھتے ہیں شہدائے کربلا کے ناموں کی پٹیاں ، جانیئے کیوں
حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام حسین(ع) کے فرزند اور میدان کربلا کے کمسن شہید علی اصغر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے شیر خوار اور نونہال بچے خصوصی ماتمی لباس اور…
-
کشمیر بر صغیر کا فلسطین ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ کشمیر و کشمیریوں کے حقوق کی پامالی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کے حل کے لئے عالمی اداروں کو متحرک ہو نے کی ضرورت ہے ۷۳ سالوں سے انسانی حقوق پامال ہو…
-
2000 ایزدی خواتین اور بچے اب بھی داعشی جیل میں موجود ہیں،تحریک ایزدی عراق
حوزہ / تحریک ایزدی کے سربراہ حجی کندور الشیخ نے کہا کہ 2000 ایزدی خواتین اور بچے اب بھی داعشی جیل میں موجود ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست بہار میں ہندوں اور مسلمانوں کے مابین تصادم سے حالات کشیدہ، 16 سالہ لڑکا ہلاک و 6 افراد زخمی
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع نالندہ میں ایک 16 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد بشمول دو پولیس والے زخمی ہوئے۔ ضلع روہتاس کے سہسرام ٹاؤن میں…
-
جناب علی اصغر کی قربانی امام حسین کی مظلومی کی سب سے بڑی دلیل ہے، مولانا سید محمد سعید نقوی
حوزہ/ جب بھی کوئی انصاف پسند بےشیر کی قربانی کا بیان سنتا ہے تو وہ کربلا والون کی بےگناہی کا قائل ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا ہے۔
-
مشہد مقدس، طلاب کی جانب سے کشمیری مظلوموں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین سے خطاب میں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کشمیری مسلمانوں پر حکومت ہندوستان کے مظالم جہاں انسانیت سوز ہیں وہیں عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں، ایک…
-
عالمی اردو کانفرنس کا مرکزی وزیر تعلیم کے ہاتھوں افتتاح
حوزہ/مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے ڈیجیٹل انداز میں کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب میں اردو ادب کے فروغ اور مصنفین…
-
امام حسین (ع) سے عشق و محبت دین اسلام کے بقاء کی ضامن ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کربلا ہر دور کے انسان کی ضرورت ہے، دنیا کے تمام ادیان و مذاھب کے انسان امام حسین علیہ السلام سے محبت کرتے ہیں اور ان کی عظیم و بے مثال قربانی کو…
-
کشمیر میں نہتے عزاداروں پر فوج اور پلیس کا بے تہاشا تشدد
حوزہ/ آج آٹھویں محرم 1443 کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نہتے عزاداروں پر ہندوستان کی فوج اور پلیس کا بے تہاشا تشدد۔
-
محرم ظلم اور طاغوت کے خلاف قیام کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نےکہا کہ عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں بلکہ امام حسین عالی مقام…
-
کشمیر محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری جاں بحق سیکڑوں زخمی و گرفتار
حوزہ/ کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین…
-
کاوہ پورہ سمبل حجۃ الاسلام مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کی برسی کے سلسلے میں میں مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ کاوہ پورہ سمبل حجۃ الاسلام مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کی برسی کے سلسلے میں میں مجلس ترحیم کا انعقاد کی گیا جس میں مرحوم کے عقیدت مندوں کی ایک…
آپ کا تبصرہ