۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مطابق 14 فروری کو غیر قانونی ایف آئی آرز کے خلاف سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس لانگ مارچ ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی ہائیکورٹ پیدل امام حسین کے جلوسوں میں شرکت کرنے والے بے گناہ عزاداورں پر ایف آئی آرز کے خلاف ہائیکورٹ جناب زوالفقار رضوی نے پٹیشن داخل کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد جناب زوالفقار رضوی کی حوصلہ افزائی کے لیے ہائیکوٹ پہنچ گیا ہے۔

وفد میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ جی ایم کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد رضا عرفانی اور جناب زوالفقار رضوی شریک تھے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مطابق 14 فروری کو غیر قانونی ایف آئی آرز کے خلاف سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس لانگ مارچ ہوگا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .