۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
فیصل آباد میں مدرسہ صادقین کا افتتاح

حوزہ/ مرجع تقلیدعالی قدر، آیت اللّٰہ العظمیٰ سیدعلی سیستانی کے وکیلِ الشیخ جعفر علی نجفی الیعسوبی اور انکے پورے وفد کے ہمراہ، حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ فیض علی کرپالوی صاحب کی انتھک محنت ومشقّت کی بدولت مدرسہ صادقین کا افتتاح کردیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فیصل آباد/ مرجع تقلیدعالی قدر، آیت اللّٰہ العظمیٰ سیدعلی سیستانی کے وکیلِ الشیخ جعفر علی نجفی الیعسوبی اور انکے پورے وفد کے ہمراہ، حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ فیض علی کرپالوی صاحب کی انتھک محنت ومشقّت کی بدولت مدرسہ صادقین کا افتتاح کردیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی نے خصوصی شرکت کی علماء کرام کی بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .