حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شیعہ علماءکونسل پاکستان نے قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر غاصب و ظالم اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بے گناہ بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی ،بے پناہ مظالم اورتباہی و بربادی کےخلاف 21مئی2021ءبروز جمعہ المبارک کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے اور کہاہے کہ بعد ازنمازجمعہ ملک گیر احتجاج میں شریک ہوکر مظلومین و مستضعفین سے اظہار یکجہتی کر کے بیداری کا ثبوت دیں۔
https://ur.hawzahnews.com/xb9Dq
News ID: 368794
20 مئی 2021 - 02:23
- پرنٹ
حوزہ/ فلسطینی بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی کیخلاف احتجاج میں شریک ہوکر بیداری کا ثبوت دیں۔