۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
یوم خواتین اور روز مادر آپ سب کو مبارک ہو

حوزہ/ بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ آپ (س) کے یوم ولادت باسعادت کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم خواتین اور روز مادر کا نام دیا گیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی بیس جمادی الثانی بنت رسول (ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ آپ (س) کے یوم ولادت باسعادت کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم خواتین اور روز مادر کا نام دیا گیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے ہم اپنے تمام قارئین، ناظرین اور سامعین کی خدمت میں اس مبارک دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .