۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
مدرسہ فیضیہ

حوزہ/ علمائے کرام ۲۴ ستمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہونے والے احتجاجی جلسے میں شریعت اسلام اور قرآن کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزات علمیہ کے انتظامی مرکز نے ایک اعلان میں کہا: قرآن اور شریعت اسلامی کی شان میں گستاخی کے خلاف علمائے کرام کا اجتماع 2 مہر 1401 (۲۴ ستمبر ۲۰۲۲)بروز ہفتہ 10:30 بجے مدرسہ فیضیہ کے صحن میں منعقد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں میں انقلاب اسلامی کے بعض مخالفین جو کہ اندرون ملک اور بیرون ملک استکباری قوتوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں، انہوں نے اس بار اپنی حدوں کو پار کر دیا اور قرآن کریم اور شریعت اسلام کی شان میں گستاخانہ نعرے لگائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .