۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
تصاویر / راهپیمایی مردم قم بعد از نماز جمعه

حوزہ/ آج مقدس شہر قم میں نمازیوں نے نماز جمعہ کے بعد مصلی قدس، میدان روح اللہ اور بیت امام خمینیؒ سے شرپسندوں، تقدس کو پامال کرنے والوں اور لوگوں کی ناموس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج مقدس شہر قم میں نمازیوں نے نماز جمعہ کے بعد مصلی قدس، میدان روح اللہ اور بیت امام خمینیؒ سے شرپسندوں، تقدس کو پامال کرنے والوں اور لوگوں کی ناموس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

رپورٹ کے مطابق، اس مارچ میں اہل قم نے با حجاب خواتین کی بے حرمتی، قرآن کریم اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کو نذرآتش کرنے اور اس کی جرأت، عوام کی ناموس پر حملے، شرپسندوں کی طرف سے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کے خلاف جلوس نکالا۔ ، اور نعرے لگا کر ’’غدار وطن مردہ باد‘‘، ’’منافق مردہ باد‘‘، ’’امریکہ مردہ باد‘‘، ’’مرگ بر اسرائیل‘‘، ’’مرگ بر انگلستان‘‘، ’’ہم سب ایک ساتھ ہیں ہیں اور رہبر معظم کے یاور و مددگار ہیں ، شرپسندوں اور فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .