۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
تصاویر / مراسم تشییع پیکر آیت الله زین العابدین باکویی در قم

حوزه/ حوزه علمیه قم المقدسہ کے بزرگ استاد آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو گزشتہ روز قم میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزه علمیہ قم المقدسہ کے بزرگ استاد اور فریدونکنار کے سابق امام جمعہ آیۃ اللہ زین العابدین باکوئی 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا +تصاویر

تفصیلات کے مطابق، مرحوم و مغفور کی تشییع جنازہ گزشتہ روز، مسجد امام حسن عسکری سے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیھا تک، حوزہ علمیه کے اساتذہ، علماء، طلباء اور قم کے مؤمنین کی موجودگی میں ادا کر دی گئی، بعد ازاں آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو جوار حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیھا میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا +تصاویر

مرحوم و مغفور آیۃ الله باکوئی کی نماز جنازہ آیۃ الله العظمٰی سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی اور اس کے بعد مرحوم و مغفور کے بلندی درجات کیلئے قرآن خوانی اور مجلس، مراجع تقلید اور علماء کی موجودگی میں مسجد اعظم قم میں منعقد ہوئی۔

آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا +تصاویر

آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا +تصاویر

آیۃ الله زین العابدین باکوئی کے جسد خاکی کو قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا +تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .