۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
علامہ شبیر میثمی 

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا: ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان علاقوں میں ریل پٹری کی از سر نو تعمیر کی جائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .