۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کا کام جاری و ساری

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی ہدایات پر بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کا کام جاری و ساری ہے۔‎

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ہدایات پر بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کا کام جاری و ساری ہے۔‎

رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ہدایات پر اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کچھی بولان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، گوٹھ چھلگری، بلوچستان میں مندرجہ ذیل تعمیراتی امور سر انجام دئیے گئے۔

چار دیواری کی مکمل تعمیرات

امام بارگاہ (برائے خواتین) چار دیواری کی تعمیرات

جامع مسجد کی مرمت

وضو خانے کی تعمیرات

طہارت خانوں کی تعمیرات

بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کی تعمیر کا کام جاری و ساری

بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کی تعمیر کا کام جاری و ساری

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .