۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
دیدار آیت الله اعرافی با آیت الله العظمی نوری همدانی

حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی نے آج صبح آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے فقہ اور اصول کے دروس کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعلیمی صورت حال پر توجہ دینے، تفسیرِ قرآن بالخصوص عوامی ذرائع پر توجہ دینے اور مختلف دینی شکوک و شبہات کا جواب دینے کو بھی انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات + تصاویر

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات + تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .