۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
غزہ

حوزہ/ غزہ کی پٹی میں موجود فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا: اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی میں موجود فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا: اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کئے ہیں۔

مزید 101 فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے شہداء کی تعداد 37 ہزار 551 ہو گئی۔

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا: اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مزید 3 جرائم کا ارتکاب کیا۔

وزارت نے مزید کہا: ان حملوں میں 101 فلسطینی شہید اور 169 زخمی ہوئے۔

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے شہداء کی تعداد 37,551 اور زخمیوں کی تعداد 85,911 تک پہنچ گئی ہے

دریں اثنا، 10،000 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .