-
ایراندرگاہ خواجہ معین الدین چشتی سے آئے ہوئے وفد کی حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ درگاہ خواجہ معین الدین چشتی سے آئے ہوئے وفد کی حرم امام رضا (ع) نے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ سے ملاقات ہوئی۔
-
حجت الاسلام عوض پور:
ایرانبوشہر کے 20 فاضل طلباء حفظِ قرآن کی تعلیم میں سرگرمِ عمل
حوزہ / حجت الاسلام عوض پور نے کہا: مدرسہ علمیہ امام خمینی (رہ) بوشہر چند سالوں سے ایک قرآنی درسگاہ کے طور پر جانا جاتا ہے جس میں تقریباً 20 افراد حفظِ قرآن کی تعلیم میں سرگرمِ عمل ہیں۔
-
ایرانیورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
قسط ۳۷:
ویڈیوزویڈیو / ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | مولانا شیخ محمد علی حزین لاہیجی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۳۷:
مذہبیہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | مولانا شیخ محمد علی حزین لاہیجی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
پاکستانعلامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ عراقی سفیر سے ملاقات
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایک وفد کے ہمراہ پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات کی ہے۔
-
جہاناتحاد امت کا استعارہ مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ ہمارے کچھ علماء وقت کی ضرورت کو سمجھ رہے ہیں اور اتحاد امت کے لئے شب و روز کوشاں ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اس عظیم کام کے لئے وقف کر رکھا ہے انھیں میں سر فہرست نام شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا…
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد عبادی زادہ:
علماء و مراجعمسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کے استحکام کے لیے تفرقہ و اختلافات کی وجوہات کو جاننا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہمیں اختلافات اور تفرقہ کے عوامل و اسباب کو جاننا چاہئے اور باہمی اختلافات سے بچنے کے لیے اقدامات انجام دینے چاہئیں۔
-
جہانفرانس میں آزادی اظہار رائے کی آڑ میں حجاب پر حملہ
حوزہ/ فرانس میں ایک عرصے سے مسلمان خواتین کو پردے کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا ہے۔
-
جہانپوری دنیا میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستاندہلی میں پرساد چوری کرنے کے الزام میں ذہنی طور پر معذور مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
حوزہ/ شمال مشرقی دہلی میں ایثار نامی ایک 26 سالہ ذہنی طور پر معذور شخص کو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر پرساد چوری کرنے کے شبہ میں بے دردی سے پیٹا گیا۔
-
حجت الاسلام علی رضا رضوی:
ایرانمعاشرے کو محنتی اور پڑھے لکھے طلباء کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: انقلاب اسلامی نے اسلام اور دین کے علمبرداروں کو دین اسلام کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت عطا کی ہے۔ ہمیں اس سے غفلت نہیں…
-
پاکستانشہداء ہمارے محسن ہیں اور زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزه/سانحہ شب عاشور جیکب آباد کے شہداء کی آٹھویں برسی کے انتظامات کے سلسلے میں وارثانِ شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
عید میلاد النبی پر جامعۃ العروۃ الوثقیٰ سے عظیم الشان ’’وحدت امت ریلی‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:
پاکستاندینی اہداف کا حصول امت سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا نصاب قرآن ہے اور قرآن میں تفرقہ حرام ہے، جو مفتی تفرقہ پڑھاتے ہیں وہ حرام نصاب پڑھا رہے ہیں۔
-
جہانغاصب صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام جاری؛ حالیہ مہینوں 37 سے فلسطینی بچے شہید
حوزہ/غاصب صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام، چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے۔
-
حجت الاسلام ابوالفضل سلیمانی:
علماء و مراجعطالب علم کی پہچان عوام کی خدمت سے ہے
حوزہ / حجت الاسلام سلیمانی نے کہا: طلبہ کو چاہیے کہ وہ دینی تبلیغ کے ساتھ ساتھ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہیں اور لوگوں کی خدمت کریں۔
-
اسلامی کیلنڈر
مذہبیتقویم حوزہ:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۸؍ستمبر۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۸؍ستمبر۲۰۲۳
-
مذہبیحدیث روز | وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کا ثمرہ
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
پاکستانمسئلہ فلسطین پر بابائے قوم کے فرمان کے مطابق پاکستان کا موقف واضح، دوٹوک اور غیرمبہم، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جناح نے 7دہائیاں قبل امت مسلمہ کو اسرائیلی غاصب ریاست کے عزائم بارے آگاہ کیا ، افسوس دنیا متوجہ نہ ہوئی ، آج تک فلسطین بارے نام نہاد معاہدوں میں اصل وارثوں کو نظر…
-
مذہبیتاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضی حیدر پھند یڑوی: حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی صاحب نے جہاں مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، مدرسہ باب العلم مبارک…
-
مقالات و مضامیندہر میں ذکر محمد ؐ سے اجالا کر دو
حوزہ/ آج بھی اگر ظلم و ستم سے تڑپتی انسانیت خصوصاً عالم اسلام امن و سکون چاہتا ہے تو اسے بھی آپؐ کی تاسی کرنی پڑے گی، کیوں کہ آپؐ کی تأسی کئے بغیر کائنات میں امن و سکون ممکن نہیں ہے۔
-
ہفتہ وحدت کی اہمیت؛
مقالات و مضامینایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
حوزہ/ "جس دن تفرقہ کو دور کرکے ریسمان الٰہی سے متمسک ہو کر معاشرے کو وحدت کا لباس پہنا دیا تو پھر اسلام کے سامنے کفر کی بڑی سے بڑی طاقت بھی گھٹنے ٹیک دے گی، کیونکہ اس وحدت میں اتنا عظم و استحکام…
-
ہندوستانہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرے تو جائزہ لینے کے لیے تیار ہیں، انڈین وزیر خارجہ
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ اگر کینیڈا علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرتا ہے تو ان کا ملک بھی ان معلومات کا جائزہ لینے…