-
حدیث روز | پانچویں امام کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں علم و دانش کی جستجو میں جلدی کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۸؍دسمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۳؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۸؍دسمبر۲۰۲۱
-
موسسہ امام المنتظر نے علامہ قاضی نیاز نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘ شائع کی
حوزہ/ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی،عہدے اور مختلف شخصیات کے ان کے بارے میں تاثرات سمیت پاکستانی اور ایرانی مدارس میں علمی و ثقافتی اور دینی خدمات اور سرگرمیاں شامل ہیں۔جو تقریباً 352 صفحات پر مشتمل ہے۔
-
مولانا محمد مجتبیٰ مرحوم کے سانحہ ارتحال پر مجلس علمائے ہند میں تعزیتی جلسے کا انعقاد
حوزہ/ استاذ جامعہ ناظمیہ حجت الاسلام مولانا محمد مجتبیٰ صاحب قبلہ کے انتقال پر ملال پر آج دفتر مجلس علمائے ہند واقع حسینیہ غفران ماب میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا ۔
-
علامہ محمد امین شہیدی اور ڈاکٹر حمید شہریاری کی ملاقات:
امریکی سُنیت اور برطانوی شیعیت دونوں سے اسلام کو خطرہ ہے
حوزہ/ ملاقات میں حقیقی اسلام کو بچانے کےلئے امریکیوں کی امداد پر دنیا بھر میں سُنیت کے نام پر فرقہ پھیلانے والے عناصر اور برطانیہ و ایم آئی سکس کی مدد سے شیعہ سُنی کو لڑانےکی کوشش کرنے والے عناصر کے سدِباب کےلئے اور امت کو یہود و نصاری کے ایسے گماشتوں سے بچانےکے لئے مشترکہ جدوجہد کو تیز تر کرنے پر زور دیا گیا۔
-
آیت اللہ حمید الحسن کا انٹر نیشنل نور مائکرو فلم کا دورہ اور دوسو پچاس سالہ قرآن کی زیارت
حوزہ/ ہندوستان کے بزرگ عالم دین آیۃ اللہ حمیدالحسن صاحب نے دو سو پچاس سالہ قرآن کریم (جس کا وزن تقریباً ایک ٹن ہے) کی زیارت کی اور کہا کہ آپ لوگوں نے قرآن مجید کو زندہ کرنے سے اپنے آپ کو زندہ کرلیا ہے۔
-
جامعہ حنفیہ کراچی کے طلبہ و اساتذہ کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ
دینی مدارس معاشرے میں وحدت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ وفد کے ارکان سے گفتگو میں سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کے باہمی روابط دورِ حاضری کی ضرورت ہیں، اس سے ایک دوسرے کے خیالات اور نظام کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے سے عدم برداشت کا خاتمہ کرکے بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا، اس مقصد کیلئے دینی مدارس نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کی کتاب "مکاسبِ محرمہ" کی رونمائی
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی میں "مؤسسہ اشراق و عرفان" کی جانب سے محققین اور اہلِ علم افراد کے لئے آیت اللہ اعرافی کی کتاب "مکاسبِ محرمہ" کے مجموعے کی رونمایی کر دی گئی۔
-
جے ایس او پاکستان حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے جعفریہ طلباء کنونشن کا انعقاد:
برادر مظہر عباس رضوی جے ایس او پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے صدر منتخب
حوزہ/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے منعقدہ ڈویژنل جعفریہ طلباء کنونشن جامع مسجد علی (ع) بھٹائی ٹاؤں حیدرآباد میں منعقد ہوا۔
-
ڈاکٹر امتیاز سلیمان کو جنوبی افریقہ کا "سال کا بہترین شخص" کے خطاب سے نوازا گیا
حوزہ/ ڈیزاسٹر ریلیف گروپ 'گفٹ آف دی گیور' کے بانی ڈاکٹر امتیاز سلیمان نے ڈیلی ماورک اخبار کے ذریعہ چلائے جانے والے سال کے بہترین جنوبی افریقہ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔پورے بورڈ میں جنوبی افریقیوں نے سلیمان کو ووٹ دیا، ڈپٹی چیف جسٹس ریمنڈ زونڈو کو دوسرے نمبر پر رکھا۔
-
مسلمان سب سے ظالم قوم ہے جو خود اپنے اوپر ظلم کررہی ہے/اقتدار کی لڑائی میں مسلمان بن گیا ہے حاشیہ بردار
حوزہ/اشفاق رحمٰن کہتے ہیں کہ مسلم ووٹ بینک کے سوداگروں کو ووٹ تو چاہیے مگر مسلمان یا مسلم قیادت نہیں چاہیے۔ کل کو اگر اقتدار میں اگر تبدیلی آتی بهی ہے تو اس میں مسلمانوں کا کوئی رول اور کوئی حصہ نہیں ہوگا۔
-
چین:
اویغور مسلمانوں کو ’نشانہ بنانے‘ والا کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ تبدیل
حوزہ/چن کوئنگؤ نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہونے کے دوران ایک سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نگرانی کی تهی جس میں اویغور اور دیگر مسلمانوں کو مذہبی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے نام پر نشانہ بنایا گیا تها۔
-
سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی:
انصاف کی تشکیل کے لیے قیمت ادا کرنی ہوتی ہے،جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوکر ادا کی جاسکتی ہے، ڈاکٹر حمید شہریاری
حوزہ/ ڈاکٹر حمید شہریاری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) اسلامی دنیا میں اتحاد کی تشکیل کے بانی تھے، واضح کیا: اس سمت میں سپاہیوں کی حیثیت سے ہمیں اسلامی اتحاد کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں دلیل بہت ضروری ہے۔
-
یہودی آباد کار فوجیوں کا قبلۂ اول پر دھاوا، تین فلسطینی نمازیوں کو جبراً گرفتار کیا
حوزہ/یت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ لوئی ابو السعد کو قبۃ الصخرہ میں اس کا محاصرہ کرنے کے بعد گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ صفایی کے عملےکے رکن خلیل الترهونی اور مسجد اقصیٰ میں صفایی کےشعبے کے انچارج رائد زغیر کو گرفتار کیا گیا۔ ان تینوں کو بیت المقدس میں القشلہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔
-
سعودی عرب کے ریاض شہر میں ریو پارٹی پر علماء، اسکالرز اور مفتیوں کا ردعمل
حوزہ/سعودی عرب کے ریاض شہر میں حال ہی میں ریو (rave ) پارٹی کے نام سے مغربی موسیقی کے میگا شو کا انعقاد Musical Concert In Saudi Arabia عمل میں لایا گیا۔ اس ایونٹ میں تقربیاً 7 لاکھ سے زائد افراد جن میں مرد وخواتین نے شرکت کی۔
-
قاسم سلیمانی کی شہادت اور عالمی منظرنامہ
حوزہ/ اگر ہم تاریخی تجزیہ کریں اور مان لیتےہیں کہ ایران کی حالت شعب ابوطالب جیسی ہے تو پھر ایران کا مستقبل روشن ہے ۔ کچھ سال مشکلات پھر مذاکرات کا حل اور ایران پابندیوں کی فائل دیمک کےحوالہ …!
-
سبھی سیاسی جماعتوں نے مسلم کمیونٹی کو دھوکہ دیا،مولانا کلب جواد
حوزہ/حجۃ الاسلام مولانا کلب جواد ہفتہ کو جھانسی میں سبھی سیاسی جماعتوں پر مسلم کمیونٹی کو دھوکہ دینے اور لوٹنے کی بات کی۔
-
معارف اسلامی کی ترویج اور تحفظ میں اہل قلم کا کردار بہت ہی اہم اور کلیدی ہے، آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ جامعتہ المصطفی نے طلاب غیر ایرانی کےلئے جو خدمت انجام دی ہے وہ یہی ہے کہ جامعتہ المصطفی نے ہر طالب علم کو علم کے ساتھ اہل قلم بنایا ہے یہ بہت مستحن خدمت ہے۔
-
"معارف اسلامی کے ترویج و تحفظ میں اہل قلم کا کردار" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ہفتہ پژوہش کی مناسبت سے "معارف اسلامی کے ترویج و تحفظ میں اہل قلم کا کردار" کے عنوان سے قم المقدسہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
اساتید کے انتخاب میں علم اور ایمان دونوں عناصر پر غور کیا جانا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے تہران یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات میں طلباء کے تھیسز اور تحقیقی مقالہ جات کو کارآمد بنانے اور صنعت و معاشرے کے لئے معاون ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | برادر دینی کی تین اچھی صفات
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین اچھی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۷؍دسمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۲؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۷؍دسمبر۲۰۲۱
-
آیت اللہ اعرافی:
شیعہ علمی میراث کو امام جعفر صادق (ع) کے زمانے میں عروج ملا
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: امامین باقرین علیہما السلام کا زمانہ مختلف زمانہ تھا اور مختلف موضوعات پر امام جعفر صادق علیہ سے 40 ہزار سے زائد احادیث ہم تک پہنچی ہیں جو بہت عظیم علمی میراث ہے۔
-
مولانا محمد مجتبیٰ حسین کی رحلت پر حجۃ الاسلام صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ استاد محترم مولانا محمد مجتبیٰ حسین صاحب کی رحلت دینی، علمی اور تعلیمی نقصان ہے۔ ہم اس غم میں سوگوار ہیں اور آپ کے پسماندگان، وابستگان، شاگردان اور عقیدتمندان خصوصا سوگوار کنبہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، دوستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ تشیع پاکستان میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے۔
-
آہ...جلیل القدر استاد مولانا محمد مجتبیٰ حسین طاب ثراہ
حوزہ/ جامعہ ناظمیہ کی جامع معقول و منقول قابل فخر شخصیت جنہیں مرحوم لکھتےہوئے قلم کانپ رہا ہے جو بیک وقت مختلف علوم و فنون میں مہارت رکھتے تھے۔ کم گو کم سخن حلیم وبردبار بس مطلب بھر بات کرکے اپنےکام میں مصروف رہنےوالی ذات جن کا اصلی وطن گھوسی تھا۔
-
آیت اللہ مدرسی:
جمہوریت کی روح قانون کی بالادستی اور اس کی پابندی میں ہے
حوزہ / عراقی عالمِ دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: بنیادی قانون ہی وہ معاہدہ ہے کہ جسے عراقی عوام نے ووٹ دیا ہے لہذا عراقی عوام کو اسی بنیادی قانون کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔
-
پوپ فرانسس:
عید میلاد حضرت مسیح کے دنوں میں حاجتمندوں کی جانب بھی توجہ کریں
حوزہ / کیتھولک مسیحی برادری کے سربراہ نے کہا: جو افراد حاجتمندوں اور فقراء کی جانب توجہ نہیں دیتے وہ پروردگار عالم کے قہر و غضب کا شکار ہوتے ہیں۔ ہمیں صرف چراغاں کرنے اور تزئین و آرائش کی جانب توجہ نہیں دینی چاہیے بلکہ حاجتمندوں کی بھی فکر کرنی چاہیے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے سابق رکن:
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء محض ایک ڈھونگ ہے
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے سابق رکن "قاطع الرکابی" نے کہا: عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا محض ایک ڈھونگ ہے چونکہ امریکی فوجی اپنے تمام آلات و اسباب کے ساتھ عین الاسد بیس پر موجود ہیں۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے "جرنل آف لا اینڈ رلیجیئس افیئرس" کی رسم اجرا کی تقریب
مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے لا میگزین کا آغاز کیا ہے، اس کا بنیادی مقصد ہندوستان میں قانون شریعت کی تفہیم، اعتراضات کے جوابات اور عدالتوں کے فیصلوں کا تجزیاتی مطالعہ ہے، امید کی جا رہی ہے کہ اس میگزین کے ذریعہ وکلا ، ججوں اور ماہرین قانون کو اسلامی قانون کی معنویت اور ہمہ گیریت سے آگاہ کرنا آسان ہوگا۔