-
گرگان میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کی سرپرست:
طلباء کو حوزہ علمیہ میں داخلہ سے پہلے حوزہ کی سختیوں اور مشکلات کو جاننا چاہئے
حوزہ / گرگان میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کی سرپرست نے کہا: طلباء کو حوزہ علمیہ میں داخلہ سے پہلے حوزہ کی سختیوں اور مشکلات سے آشنائی حاصل کرنی چاہئے اور بصیرت اور آگاہی کے ساتھ حوزہ میں داخل ہونا چاہئے کہ اگر وہ حوزہ علمیہ کا انتخاب کرے گا تو وہ اس میں رہے گا اور اگر اس نے انتخاب نہیں کیا تو وہ عزت و احترام کے ساتھ حوزہ سے چلا جائے گا۔
-
اربعین حسینی اکیسویں صدی میں منجی موعود کی حکومت کی ایک جھلک ہے، محترمہ فروا علی
حوزہ/ امسال اربعین پیادہ روی میں شیعہ، سنی، عیسائی اور ایزدیوں کے ساتھ ساتھ وہ تمام لوگ جو امام حسین اور اسلام کو مانتے ہیں، سب نے بلاتفریق رنگ و نس شرکت کی اور ہم جانتے ہیں کہ جب امام مہدی عج کا ظہور ہو گا، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اِن سے محبت اور مودت کا اظہار کریں گے۔
-
سابق مدرس مدرسہ سلطان المدارس لکھنؤ:
مولانا سید بیدار حسینؒ ایک خاموش اور گوشہ نشین عالم دین تھے، مولانا سید محمد اصغر زیدی
مرحوم کی شہرت تشنگان علوم کو علم دین سے سیراب کرنے کی وجہ سے فقط اہل علم میں پائی جاتی ہے۔
-
হলদিয়াতে চল্লিশার শোক অনুষ্টান
হাওজা / গতকাল চলে গেলো ৩-রা অক্টোবর ২০২১, পবিত্র চল্লিশা উপলক্ষ্যে অনুষ্টিত হলো শোকের আরবাঈন অনুষ্টান ৷
-
اہل بیت (ع) سے محبت کے زبانی دعوے کافی نہیں، مولانا اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/ نجات کے لئے کشتی پر سوار ہونا ضروری ہے۔ ساحل پر کھڑے ہوکر کشتی کی خوبصورتی کی تعریف کرنے سے نجات نہیں مل سکتی۔
-
বাগনান চল্লিশা পাক
হাওজা / কারবালার শহীদ ইমাম হোসায়েন (আ:) এর চল্লিশা উপলক্ষে মজলিসের আয়োজন করা হয়।
-
بین الاقوامی مبلغ دین کا حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
افریقی ممالک میں مقامی مبلغین کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
حوزہ / افریقی ملک زامبیا میں بین الاقوامی مبلغ دین جناب حجت الاسلام سید محسن موسوی نے کہا: افریقی ممالک میں ہماری پوری توجہ مقامی مبلغین پر ہونی چاہئے۔ ایک تجربہ کار ایرانی مبلغ دین جو تبلیغی رموز و فنون سے آشنا ہے، وہ بین الاقوامی تبلیغی میدان میں بہت مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔
-
عظیم قلمکار ڈاکٹر عظیم امروہوی
حوزہ/ عظیم امروہوی ایک مرثیہ گو، نعت گو، منقبت گو، قطعہ گو، رباعی گو نظم گواورقصیدہ گو شاعر ہیں۔ ان کا میدان عمل محض شاعری تک محدود نہیں تھا بلکہ انہوں نے تحقیقی کارنامے بھی انجام دیئے۔
-
আমির মুত্তাকির সঙ্গে ইসমাইল হানিয়ার ফোনালাপ
হাওজা / আফগানিস্তানের তালেবান সরকারের পররাষ্ট্রমন্ত্রীর সঙ্গে টেলিফোনে কথা বলেছেন হামাসের রাজনৈতিক প্রধান ইসমাইল হানিয়া।
-
জাহান্নামের কীট জাহান্নামে গেছে !
হাওজা / হযরত মুহাম্মাদের ( সা )-এর ব্যাঙ্গাত্মক চিত্র অঙ্কন কারী সুইডিশ কার্টুনিস্ট এই জাহান্নামী কীটটি এবং কুখ্যাত ব্যাঙ্গাত্মক চিত্রটি আঁকার জন্য এই হারামজাদা ২০০৭ সাল থেকে প্রাণনাশের হুমকি পেলে সবসময় পুলিশ প্রহরাধীন ছিল ।
-
حدیث روز | قیامت کے لئے دو مہم ذخیرے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے لئے دو مہم ذخیروں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۴؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۷؍صفر المظفر۱۴۴۳-۴؍اکتوبر۲۰۲۱
-
تصاویر/ جرمن؛ فرینکفرٹ میں چہلم امام حسین (ع) کی مناسبت سے اربعین واک کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ 2021۔10۔02 بروز ہفتہ کو فرینکفرٹ میں پاک حیدری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر اربعین واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین و مومنات نے بھر پور شرکت کی۔ اس واک کا مقصد جرمن زبان میں امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنا تھا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کا دو ٹوک بیان؛ عراق میں جب تک شیعہ ہیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ناممکن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ اگر پوری دنیا بھی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے لیکن شیعہ ایسا نہیں کریں گے اور جب تک خطے میں شیعہ موجود ہوں گے اس وقت تک یہودیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ مذہبی امور نے زیارت اربعین کے لیے تیار کردہ تعلیمی و تبلیغی منصوبہ کی بھرپور کامیابی کا اعلان کیا ہے
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے۔
-
کربلا میں 60 ہزار سے زیادہ مومنین کی نیابت میں مراسم زیارت اربعین کی ادائیگی
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میڈیا سیکشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ نیٹ ورکس ڈویژن نے بتایا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے (60.271) ہزار مومنین کی نیابت میں مراسیم زیارت اربعین ادا کیے گئے ہیں۔
-
যে কোন দেশের নিরাপত্তা, শত্রুদের হাতে থাকা উচিত নয়, আয়াতুল্লাহ খামেনি
হাওজা / ইরানের সর্বোচ্চ নেতা পদাধিকারবলে দেশের সশস্ত্র বাহিনীর সর্বাধিনায়ক। তিনি তার ভাষণে ইরানের তরুণ সেনা ক্যাডেটদেরকে দেশের নিরাপত্তা ও সার্বভৌমত্ব রক্ষার প্রতীক বলে বর্ণনা করেন।
-
کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام خواجہ غلام السیدین لائبریری کے پہلی یوم تاسیس کے موقع پر عظیم الشان تقریب
حوزہ/ دختر نیک محترمہ ڈاکٹر سیدہ حمید خواجہ غلام السیدین نے لایبریری کو خواجہ موصوف کے نام پر رکھنے کے لیے کرگل کے لوگ،خاص طور سے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کرگل کے جوان نسل کی تعلیم و تربیت کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کو سراہتے ہوئے اس سمت میں مزید محکم طریقے سے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عبادت خانہ حسینی کے تقدس کو پامال کرنے کی ناپاک سازش کی پرزور مذمت کرتے ہیں، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مرجعیت کے مخالف شر پسند عناصر نے ’’عبادت خانہ حسینی ‘‘کے اندر علماء و مراجع کرام کی تصاویر کی بے حرمتی کا جو گھناؤنا غیر انسانی و غیر اخلاقی اور ناقابل برداشت جرم کیا ہے اور قوم میں ناچاقی و نااتفاقی پیدا کرنے کی جو مذموم کوشش کی ہے اس کی ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن سخت الفاظ میں پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
حیدرآباد: عبادت خانہ حسینی میں ایک بار پھر شر انگیزی کی کوشش، علمائے ہندوستان کی مساجد و امامباڑے پر مراجع کرام کی تصاویر لگانے کی اپیل
حوزہ/ مرجعیت کی عظمت و اہمیت کو قومی پیمانہ پر تبلیغ و ترویج کی ضرورت ہے۔اس معاملہ میں علماء حضرات عوام، خصوصا نوجوان طبقہ کو متحد ہو کر پوری طاقت و قوت سے کام کرنا ہو گا۔
-
علامہ باقر عباس زیدی:
یزید کے پیروکاروں کی خوشنودی کے لیے حسینؑ کے عزاداروں کے ساتھ ریاستی ظلم و بربریت ملک پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش ہے
حوزہ/ ہم ہر دور کے یزید سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتے ہیں۔پولیس کی جانب سے عزاداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج متعصبانہ طرز عمل ہے۔یہ ان عناصر کی ایما پر کیا جارہا ہے جنہیں عشق امام حسین علیہ السلام ناگوار گزرتا ہے اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ذکر کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔
-
غیر رجسٹرڈ دینی مدارس اور مدارس کے نصاب پر زہرا نقوی کا پنجاب اسمبلی میں اعتراض:
نفرت انگیز اور تکفیر آمیز مواد پر مشتمل نصاب کے حوالے آگاہ کیا جائے کہ وہ کس کی زیر نگرانی فعال ہیں؟
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی سید زہرا نقوی نے وزارت اوقاف اور وزارت مذہبی امور پنجاب سے سوال کیا کہ سرکاری فہرست کے علاوہ موجودغیر رجسٹرڈ دینی مدارس کی تفصیلات سے ایوان کو آگاہ کیا جائےکہ وہ کس کی زیر نگرانی فعال ہیں؟
-
لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت
حوزہ/ مرکز تشیع پاکستان جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریک بیداری امت مصطفی کے زیراہتمام ایک عظیم الشان اور پر شکوہ اجتماع کا انعقاد ہوا، جس کا عنوان یزیدیت شکن اربعینِ حسینی ؑ رکھا گیا تھا۔
-
اربیل میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے منعقدہ کانفرنس غیر قانونی اور مجرمانہ تھی، عراقی تجزیہ کار
حوزہ/ عراقی سیاسی تجزیہ کار محمد علی الحکیم نے کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے شمالی عراق اربیل شہر میں منعقدہ کانفرنس،غیر قانونی اور غیر آئینی تھی اور اس کانفرنس کے شرکاء کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔
-
فوجی اکادمیوں کے کیڈٹس کی تقریب سے رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب:
کسی بھی ملک کی سلامتی، اغیار کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے، آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/ جو لوگ دوسروں پر بھروسے کے وہم میں یہ سوچتے کہ وہ ان کی سیکورٹی کو یقینی بنا سکتے ہیں، انھیں جان لینا چاہیے کہ عنقریب ہی وہ اس کا خمیازہ بھگتیں گے۔