ماہ محرم
-
ایام عزا 1442 ہجری کی مناسبت سے آقا حیدری کا بیان
حوزہ/ہم سب شیعہ ہیں شیعہ رہیں اور دوسروں کو اپنے حسن عمل سے شیعہ بننے کی تشویق کریں۔۔ بیک ورڈ کلاس کا مظاہرہ، آبرو ریزی کا سبب، کرونا پھیلنے کا ذریعہ ہر گز نہ بنیں۔۔
-
پنجاب میں محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کا فیصلہ
حوزہ/محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی بجائے ڈرون کیمروں سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے وزیراعلی پنجاب کو آئی جی پنجاب نے سیف سٹی میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے۔
-
اسلام اور قرآن نے تفرقہ اندازی کرنے والوں سے اظہار نفرت کا پیغام دیا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/تمام مذاہب کے مقدسات کا احترام اسلام محمدی(ص) میں ہی نظر آتا ہے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو امام حسین(ع) کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے۔
-
مراجع کرام کی رہنمائی و اطباء کی ہدایات اور حکومت کے قوانین کی رعایت کرتے ہوے عزاداری منعقد کریں، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/راہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے ہر ایک کو دعوت دی جنہوں نے ساتھ دیا وہ کامیاب ہوئے اور جنھوں نے بہانہ کیا کوتاہی کی دو جہاں میں شرمندگی اور خسارہ ان کا مقدر بن گیا۔
-
عزاداری اور حضرت آیت اللہ سیستانی کی راہنمائی
حوزه/ایک طرف پوری دنیا میں کرونا وبا پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے کام کاج، مذہبی رسومات اور فردی و اجتماعی زندگی متاثر ہو رہی ہے دوسری طرف ایام عزا جیسے جیسے قریب آرہے ہیں مؤمنین کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے محرم الحرام میں عزاداری کے ضروری احکامات جاری
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک فتوے میں کرونا وبا کو دیکھتے ہوئے،محرم الحرام کے مہینے میں عزاداری کے پروگراموں کے انعقاد کے لیے ضروری احکام جاری کیے ہیں۔
-
نام حسین ( ع ) پر مظلوموں کی مدد کرنا بھی عزاداری ہے، مولانا سید نصرت علی جعفری
عزادار و سوگوار وہی ہے جو ھدف ومقصد عزا کو جاننے کی کوشش کرتے ہوئے خود کی اور لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کے ساتھ نہ خود کو ھلاکت میں ڈالے اور نہ لوگوں کو ھلاکت و فلاکت کی دعوت دے۔
-
ماہ محرم و عزاداری پر مدیر مدرسہ باب العلم نوگانواں سادات کا مومنین کو پیغام
حوزہ/جس طرح اذان جاری وساری ہے اور رہےگی اسی طرح عزا ے سید الشہدا بھی جاری وساری ہے اور رہےگی۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے عزاداری سید الشہداء کی اجازت نہیں دی
حوزہ/بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
-
ولایت اہل بیت (ع) اور شعائر حسینیہ کی خاطر ہم اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار ہیں،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/تاریخ گواہ ہےکہ مومنین نےاپنی گردنیں کٹوائیں،ہاتھ پاؤں ہدیہ کئے اور یہ ساری قربانیاں معصومین علیھم السلام کی تائید سےتھا،شعائر حسینیہ کو باقی رکھنے میں ان قربانیوں کے باوجود دین کے مددگاروں کے عزم و حوصلے میں کوئی کمی نہیں آئی،اور شجرہ اسلام کے ارد گرد مخلصین کو جمع کرتی ہےاور دنیا کی برائیوں کو ان سے دور کرتی ہیں۔
-
لکھنؤ،تحفظ عزاداری کی جانب سے دو روزہ آن لائن کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ادارہ تحفظ عزاداری کی جانب سے دو روزہ اہمیت عزاداری تحفظ عقائد کانفرنس کا آن لائن انعقاد سنیچرواتوارکوکیا جائے گا۔ آن لائن زوم ایپ پر منعقد ہونےوالی کانفرنس میں ملک – ریاست کے ساتھ ہی دنیا کے کئی ممالک سے علما و دانشورشامل ہوں گے۔
-
ایام عزا کے حوالے سے عطاء مولا ٹرسٹ امبیڈکرنگر کی مشاورتی میٹنگ
حوزہ/مولانا یعسوب عباس،ترجمان شیعہ پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ و وزیر امور اقلیت ہند جناب مختار عباس نقوی اور وزیر اعلی اتر پردیش سے بات چل رہی ہے، انشاءاللہ جلد ہی کوئی نہ کوئی حل ضرور نکلے گا۔
-
محرم الحرام میں عزاداری طبی ماہرین کی ہدایات کے ساتھ انجام دیں، آیت اللہ وحید خراسانی
حوزہ/حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا،شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
-
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم کی آئی جی پولیس کوئٹہ سے اہم ملاقات
وائس چیئرمین مرکزی عزاداری کونسل مقصود علی ڈومکی نے آئی جی پولیس جناب محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور میں ماہ محرم کے تعلق سے علماء و انجمن ہائے ماتمی کا اجتماع
حوزہ/حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور میں علمائے کرام جلالپور اور انجمن ہائے ماتمی کے ذمہ داران کا اجتماع ہوا۔ جس میں حکومت کی طرف سے عائد سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھتے ہوئے تمام افراد جلسہ میں شریک ہوئے۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں عبادت ہے۔ماہ محرم و صفر میں عزاداری کے تمام پروگرام حسب سابق انجام دیے جائیں گے۔
-
محرم میں مجالس وجلوس عزاءایس او پیز کے تحت منعقدہونگے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس و جلوس ِعزاءایس او پیز کے تحت منعقدہوں گے۔
-
محرم الحرام کے حوالے سے مولانا محمد حسینی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھا خط
ماہ محرم کو لیکر خصوصی طور پر گائیڈ لائن جاری کی جائے تاکہ کرونا جیسی مہلک بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا کورونا جیسی وباء کے ایام میں عزادارئ حضرت امام حسین(ع) کے لیے مؤمنین کرام کے نام ضروری پیغام
حوزہ/تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مصیبت کو مجالس، جلوس، تعزیہ داری اور ماتم وغیر ہ وغیرہ سے زندہ و باقی رکھیں یہ شعائر خدا ہیں اور واجبات شرعی ہیں۔
-
محرم کی مناسبت سے جلد ہی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ ایڈوائزری جاری کرے گا
حوزہ/ وزیر اعظم ہندوستان نے انلاک ڈاؤن -۲ کے موقع پر ملک کو خطاب کرتے ہوئے سارے تیوہاروں کا تو نام لیا مگر محرم کا کہیں سے کوئی تذکره نہیں کیا، جس کے لئے ہمیں بہت افسوس ہے۔
-
ماہ محرم کے تعلق سے مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اہم پیغام جاری
حوزہ/اب جیسے جیسے محرم کا زمانہ قریب آرہاہے دل میں طرح طرح کے اندیشے جنم لے رہے ہیں اور ذہن کے پردے پر کئی طرح کے سوالات اُبھر رہے ہیں، کیا ہم ہر سال کی طرح اِس سال بھی کربلا والوں کا غم مناسکینگے؟۔
-
دیگر جلوسوں کی طرح ہی ماہ محرم کے جلوسوں کی بھی اجازت ملے،آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ
حوزہ/کچھ شرائط کے ساتھ ایام عزا ماہ محرم کی مجالس اور جلوس نکالنےکی اجازت ملناچاہئے۔ منگل کی رات بورڈ کی مجلس عاملہ -عہدیداروں کے آن لائن جلسہ میں کورونا وباء کے سبب آئندہ دوماہ بعد شروع ہونے والے محرم کے سلسلہ میں خصوصی طور سے غور وخوض کیا گیا۔