ایران
-
آیت اللہ اعرافی کا بیروت سانحہ پر لبنانی مذہبی شخصیات سے اظہار ہمدردی
حوزہ / لبنانی مذہبی شخصیات کے نام ایک بیان جاری کرتے ہوئے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے بیروت کی بندرگاہ پر رونما ہونے والے دلخراش واقعے پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار
حوزہ/قم المقدس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ سارے پاکستانی کشمیر کی آواز اور کشمیر کا میڈیا بن جائیں۔
-
ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے، محمد جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
شہداء کے خون کی برکت سے ایران عظیم طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے، ایڈمرل خانزادی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کی برکت سے ایران ایک عظيم اور بلا منازعہ طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے۔
-
ہمیں پڑوسی ممالک کے ناطے سے علاقائی استحکام کا خیال رکھنا ہوگا،محمد جواد ظریف
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب "شیخ عبداللہ بن زاید" کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاید دیگر ممالک علاقے میں عدم استحکام کی صورتحال سے غلط فائدہ اٹھائیں لیکن ہمیں پڑوسی ممالک کے ناطے سے علاقائی استحکام کا خیال رکھنا ہوگا۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی:
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں
حوزہ/ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کے انسانی آباد کاری پروگرام کی ایگزیکٹو کونسل کے طور پر صدر مقرر
حوزہ/امریکی رکاٹوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو 2020-2021 سال کیلئے اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر کے طور پر مقرر کیا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران انٹیلیجنس نے امریکہ میں موجود دہشت گرد گروہ " تندر" کو گرفتار کر لیا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے امریکہ میں موجود دہشت گرد گروہ پر مہلک اور کاری ضرب وارد کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایرانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل اپنے نام کئے
حوزہ/ترکی کی میزبانی میں 25 جولائی 2020ء میں منعقد ہونے والے 52 ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
محرم الحرام میں طبی ماہرین کی ہدایات پر عمل کریں/ امریکہ آج پوری دنیا میں منفور ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن یہ پابندیاں درحقیقت ایرانی عوام کے خلاف ہیں اور جرم شمار ہوتی ہیں۔
-
ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
بلغاریہ کے مسلمانوں میں ایران کی جانب سے قرآن مجید ہدیہ کیا گیا
حوزہ/بلغاریہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بلغاریہ کے مفتی اعظم سے ایک ملاقات میں بلغاریائی مسلمانوں کو قرآن پاک کی 500 کتابوں کا عطیہ کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران سے تعلقات کا فروغ، قطر کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،امیر قطر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ممالکت نے امیر قطر سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قطر سے تعلقات بڑھانے پر کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
-
عیدالاضحی کی آمد پر ہم منصبوں کے نام مبارکباد
حوزہ/سنیئر نائب ایرانی صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ عراق میں امریکی کیمپ پر راکٹ بارش
حوزہ/ایرانی پارلیمنٹ میں امور خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی مسافر طیارے کو ہراساں کرنے کے واقعے کے بعد امریکی افواج کو اپنی اشتعال انگیز کارروائیوں کا جواب دینے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
-
دشمن حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے درمیان خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ / دشمن ہمیشہ علماء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے مابین خلا پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ امام راحل کی کوشش تھی کہ حوزہ اور یونیورسٹی ایک دوسرے سے فائدہ اٹھائے.
-
مسافر طیارے کو ہراساں کرنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،جنیدی
حوزہ/ اب تک فراہم کی گئی وضاحتیں بلاجواز اور بے فائدہ ہیں اور متعلقہ حکومت کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔
-
ایرانی مسافر بردار طیارے کو خطرے میں ڈال کر امریکہ نے دہشت گردانہ کارروائی کی ہے
حوزہ/تہران نے دو امریکی لڑاکا طیاروں کے ذریعے تہران سے بیروت جانے والی ایرانی ایئر لائنز ماہان ایئر کی پرواز کو خطرے میں ڈالنے کے واقعے کو بیان کیا ۔
-
شادی میں تاخیر نسلی آبادی اور نظام کے مستقبل کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے،ڈاکٹر سید محمدحسین چاوشیان
حوزہ / خاندانی علوم کے ماہر ڈاکٹر سید محمد حسین چاوشیان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کوئی بھی کام خدا کے نزدیک نکاح کی طرح محبوب نہیں ہے کہا کہ شادی میں تاخیر آبادی اور نظام کے مستقبل کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔
-
لبنان کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے پر حملہ کرنے کی کوشش، ہنگامی لینڈنگ میں متعدد مسافر زخمی، تحقیقات کا آغاز
حوزہ/یہ واقعہ لبنان کی ہوائی سرحد پر ماہان ایئر لائن کے ساتھ پیش آیا جسمیں اچانک دو لڑاکا طیاروں نے مسافر طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے طیارہ کو امرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
-
سعودی عرب ہوش کے ناخن لے، امریکی حکومت سرکش ہے،ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
ایران نے فائیوجی نیٹورک کی شروعات کردی
حوزہ/ایرانی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں پہلی فائیو جی کا مواصلاتی نیٹ ورک بطور پائلٹ لانچ کیا گیا۔
-
فلسطین کے نقشہ کو ہٹانے کا اثر سب سے زیادہ خود گوگل کے غیر جانبدار ہونے پر پڑا ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/گوگل کو ایک نہ ایک دن ضرور پتہ چل جائے گا کہ قرآن میں "طیرا ۔ابابیل" کا اور "کعصف ماکول" کا کیا مطلب ہے۔
-
ایران نے ہمیشہ ہی اپنی طاقت کا لوہا منوائے رکھا ہے،آسٹرین سفیر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں تعنیات آسٹریا کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان 700 برس کے پرانے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریا گزشتہ عرصوں میں ایک طاقتور ملک تھا لیکن ایران ابھی بھی علاقے کے طاقتور ممالک میں سے ایک ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشدالشعبی عراق کے لئے ایک عظیم نعمت ہیں، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہرگزفراموش نہیں کرےگا اور ایران یقینی طور پر امریکہ پر جوابی ضرب وارد کرےگا۔
-
خطے اور عراق میں عدم تحفظ کی اصل جڑ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی ہے،شمخانی
حوزہ/ہم توقع کرتے ہیں کہ عراقی حکومت سلامتی کے خلاف کارروائیوں کے تسلسل کو مستقل طور پر روکنے میں تعاون کرے گی جو دونوں ممالک کے مفادات کو نشانہ بناتی ہے۔
-
عراقی عوام ایران کی حمایتوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،الکاظمی
حوزہ/آپ کے ارشادات اور خصوصی رہنمائی اور مشورے مسائل کو حل کرنے کی کلید ہیں۔
-
ایک ایرانی خاتون نرس کی عوام سے اپیل
حوزہ / زہرا قربانی آوج شہر کے قھوج گاؤں کی ایک خاتون نرس ہے ، جو ایک اسپتال میں ایک مہینے سے بلا فاصلہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے کام میں مصروف تھی اور اب وہ اس مہلک وائرس سے متاثر ہوگئی ہے ۔
-
طالبان سے مذاکرات اور معاہدہ میں مصروف امریکہ ہی طالبان کا اصلی ساتھی،نائب ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "سید عباس عراقچی" نے افغانستان کی طلوع نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان گروہ کا ایران میں کوئی دفتر نہیں ہے۔
-
سائنس کی دنیا میں ایران اپنی خدمات کے رد و بدل کے لیے آماده ہے،رضا اسدی فرد
حوزہ/عالمی منڈیوں میں ملک کی لیبارٹری خدمات کو متعارف کروانے اور ترقی دینے کا بہترین طریقہ ان خدمات کی برآمد کو آسان بنانا ہے؛ یقینی طور پر ان خدمات میں دوسرے ممالک میں پیش کرنے کی قابل قبول صلاحیت موجود ہے۔