قائد ملت جعفریہ پاکستان
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سال نو کا آغاز خود احتسابی اور آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے ساتھ کیا جائے
حوزہ / سال 2023ء گزر چکا مگر آج بھی فلسطین کے مظلوم آزادی کی تمنا کے ساتھ ظلم کے خاتمے کے منتظر ہیں۔ انسانیت کے لئے اس سال کا آغاز سوگوار ہے، وہ دن دور نہیں جب ظلم کا خاتمہ اور عدل کا نظام قائم ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ایران میں نمائندگان کی ملاقات
حوزہ/ دفترِ قائدِ ملت جعفریہ اصفہان ایران کے وفد نے مولانا سید علی جعفر شمسی کی سربراہی میں نمائندہ قم المقدسہ مولانا ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی سے قم میں ملاقات کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان
خواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین آئیڈیل سیدہ فاطمہ زہرا ؑ ہیں
حوزہ/ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کا طریقہ یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محب کے ساتھ ان کے کر دار کو اپنایا جائے۔
-
فلسطینی ، استقامت، صبر و حوصلے نے صیہونیت اور اسکے غرو ر کو خاک میں ملادیا، ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جس اتحاد کا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیا گیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
-
مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے اور ارض پاک کی داخلی سلامتی اور وحدت کی خاطر بھی خاص طور پر کئی دہائیوں سے جانوں کے نذرانے پیش کئے گئے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطینی بچوں کا قتلِ عام دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: بچوں کو جبری مشقت اور ذہنی و جسمانی استحصال سے بچانے کیلئے مزید موثر اقدامات انجام دینے کی ضرورت ہے۔ بچے کی اس انداز میں تربیت کی جائے کہ بچہ معاشرے کا نہ صرف ایک بہترین فرد بنے بلکہ یہ تربیت یافتہ جوان معاشرے کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کریں۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ کے سرپرست و اراکین کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد اور اس کانفرنس کے لئے قائد محترم کےخصوصی پیغام پہنچانے کے بعد علماء کرام نے قائد ملت جعفریہ سے راولپنڈی میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
فلسفہ علوم کا خزینہ، کائنات کا تجزیہ، انسان کو اپنی پہنچان کے ساتھ باوقار معاشرے کی بنیاد ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: سائنس کی طرح فلسفہ کی دنیا پر حکمرانی رہی، آج بھی اس کی اہمیت و افادیت سے انکا ر ممکن نہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
یوم رواداری پر بھی غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم و جبر کی تاریک رات طاری ہے
حوزہ / رواداری انسانی تقاضا اور فطرت کی پکار ہے، 7دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی دنیا میں روا داری کا وجود نہیں، اقوام متحدہ آج تک اپنا ہائوس ان آرڈر نہ کرسکا، ایام کے اختصاص کیساتھ بین الاقوامی ادارے کا کردار انتہائی لازم ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علم و سائنس کو انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال میں لایا جانا چاہئے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: علم سائنس کی مثال اس نشترجیسی ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہوتو سلامتی، ڈاکو کے ہاتھ لگے تو بربادی۔ شیطان صفت قوتوں کا نشانہ ماضی میں ہیروشیما ناگاساکی بنے تو آج غزہ تجربہ گاہ بن گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ اقبال نے مسلم اقوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات کا درس دیا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے "یوم اقبال" کے موقع پر کہا: مصور پاکستان نے ارض وطن کا جو نقشہ بنایا تھا افسوس وہ حقیقی طور پر شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عالمی ماحولیاتی استحصال کا دن منانے والے غزہ میں ہونے والے انسانی استحصال کا دن منائیں
حوزہ / غزہ میں انسانیت کو پامال کردیاگیا، فلسطینی عوام کے حق میں پوری دنیا کے عوام سراپا احتجاج مگر مناسب عملی اقدامات کے ذریعہ دباؤ ڈالنے والے خاموش ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
غزہ میں انسانیت اور بین الاقوامی قوانین پامال ہو چکے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: سامراج اپنی ناجائز اولاد کے تحفظ کے لئے اس بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ وہ تمام بین الاقوامی قوانین اور روایات کو روند چکا ہے بلکہ اپنے منصوبوں کو خاک میں ملتا دیکھ کر بدمست ہاتھی کی طرح پاگل ہو چکا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطینی عوام نے اپنی مظلومیت سے انسانیت کو جھنجوڑ کر رکھ دیا / انسانی و اسلامی بیداری کا انتظار ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطینی عوام نے اپنی مظلومیت سے انسانیت کو جھنجھوڑ دیا، اب اسے بیدار ہوکر مظلوم کی آواز بننا ہو گا۔ ظلم میں شریک ممالک کے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کیلئے بھرپور و متحدعوامی احتجاج ہی سے اثر پڑے گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نیتن یاہو نے غزہ کی لڑائی کو تہذیبوں کی جنگ قرار دے کر مکروہ عزائم ظاہر کر دئے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: نیتن یاہو نے غزہ کی لڑائی کو تہذیبوں کی جنگ قرار دے کر مکروہ عزائم ظاہر کردئے۔ کیا اب بھی کسی شک کی گنجائش باقی ہے ؟ گریٹر اسرائیل کیلئے انسانی درندے کس بھی حد تک جاسکتے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطینی عوام نے گھناؤنے مظالم اور نسل کشی پر صبر و استقامت سے انسانیت کو بیدار کر دیا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امید ہے 1کروڑ کے لگ بھگ افواج کی بنا پرجابر سامراج کے سامنے کلمہ حق کہتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے میں عملی کردارادا کیا جائیگا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطین و کشمیر استعمار و سامراجی ظلم، انسانی المیہ کا ثبوت اور عالمی امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں
حوزہ / صہیونیت کوانسانی نسل کشی کی دی جانیوالی کھلی چھوٹ سے نہ روکاگیا تو کل کشمیر میں ہندوتوا بھی ایسی غارت گری کا لائسنس تھماسکتا ہے ،نام نہاد عالمی میڈیا استعمارکا غلام ثابت ہوچکا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
غزہ میں انسانیت سوز مظالم اور نسل کشی کا بازار بند کیا جائے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطین میں ظلم کے پہاڑ ٹوٹ گئے، غزہ میں ننگی جارحیت پر اب تو خود یہودی بھی چیخ اٹھے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اسرائیلی سفاکیت کو نہ روکا گیا تو خطے سمیت دنیا بھر کے انسانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہو گا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: غزہ کی مسلسل تباہی ،بربادی و نسل کشی میں سامراج کی براہ راست شرکت اس کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔اسرائیلی سفاکیت کو نہ روکا گیا تو خطے سمیت دنیا بھر کے انسانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مسئلہ فلسطین اُمت مسلمہ کا مشترکہ مسئلہ ہے / پاکستان بھر میں بعد از نماز جمعہ فلسطین کی حمایت میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد
حوزہ / فلسطین میں صہیونیوں کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کے طور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر تین روزہ سوگ کے آخری دن ملک بھر میں بعد از نماز جمعہ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مظلوم فلسطینی محکم اور توانا ردعمل کے منتظر ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطینیوں کی حمایت کیلئے پاکستان کی جماعتیں،تنظیمیں ا ور گروپس متفقہ و مناسب اقدام اٹھائیں تو بڑا فرق ضرور پڑے گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امتِ مسلمہ صیہونی مظالم کے خلاف قراردادوں یا نعروں کی بجائے متفقہ عملی اقدام اٹھائے / غزہ اسپتال میں قتل عام کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے غزہ کے بڑے اسپتال میں سینکڑوں نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور اس سلسلہ میں تین روزہ سوگ کی حمایت اور جمعہ کو یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: رسوائے زمانہ شیاطین کی براہ راست شرکت اور فوجی دستے بھجوانے کے ساتھ شیطان اکبر آلہ کار کی پشت پناہی کیلئے خود آرہا ہے۔ 40 ملکوں کی فوج، عرب لیگ اور او آئی سی بھی ہمت کریں، پاکستانیوں کو ایک اقدام پر متفق ہونا ہو گا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
غیر قانونی تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کی مدت بڑھائی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایپکس کمیٹی کے غیر قانونی تارکین کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کے حکم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا جو کلمہ پڑھتے ہیں انہیں یہاں رہنے کا حق ہے۔
-
بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کی تعمیر کا کام جاری و ساری
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی ہدایات پر بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ مساجد و امام بارگاہوں کا کام جاری و ساری ہے۔
-
امام جعفر صادق کے اعلیٰ و ارفع اوصاف پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے جد امجد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ کی رہبری کی وہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مستونگ میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستان کے شہر مستونگ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ سے مرکزی رہنماؤں کی اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ مجیر محمد میثمی، زاہد علی آخونزادہ نے اہم ملاقات کی ہے۔