زخمی
-
غزہ جانے کے لیے ہزاروں پاکستانی ڈاکٹر تیار
حوزہ/ ہزاروں ڈاکٹروں نے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے وہاں جانے کے اپنے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
طوفان اقصیٰ کے 43واں دن، اب تک 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
صہیونی فوجی غزہ کے الشفاء اسپتال داخل، لوگوں پر فائرنگ، درجنوں طبی کارکنان اور بیمار شہید
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے سب سے پہلے الشفاء کمپلیکس پر توپوں سے فائرنگ کی، پھر اسپتال میں داخل ہوئے اور اسپتال کے اندر بھی فائرنگ کی۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ، اقوام متحدہ کے درجنوں اہلکار زخمی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں اقوام متحدہ کے درجنوں اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
غزہ پر جاری حملے کا تیسواں دن، تازہ ترین حملوں میں 51 افراد شہید
حوزہ/ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 51 فلسطینی شہید ہو گئے، 7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے تاریخی آپریشن کے بعد سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس تنازعے کے 30ویں روز بھی صیہونی حکومت نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ جنگ کا 20واں دن؛ اب تک 24 صحافیوں سمیت 7028 فلسطینی شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر اب تک 7028 اعلان کیا ہے اور فلسطینی صحافیوں کی یونین نے بھی صحافیوں کے شہداء کی تعداد 24 بتائی ہے۔
-
المعمدانی اسپتال میں خون کی ہولی کھیلنے کے بعد بھی اسرائیل نے پناہ گزینوں کے کیمپ اور اسکول پر بمباری کی، درجنوں شہید
حوزہ/ منگل کی شب الاہلی اسپتال میں خون کی ہولی کھیلنے کے بعد بھی اسرائیل نے بدھ کی علی الصبح غزہ کے کئی علاقوں پر بمباری جاری رکھی جس میں درجنوں افراد شہید ہو گئے
-
افغانستان کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی
حوزہ/ جمعے کے روز افغانستان کے صوبہ بغلان کے شہر پل خُمری میں شیعہ مسجد میں دھماکہ ہوا، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خودکش دھماکہ تھا، یہ دھماکہ نماز کے دوران کیا گیا جس میں کم از کم 30 افراد شہید اور 50 زخمی ہو گئے، اس سے قبل شہداء کی تعداد 17 بتائی گئی تھی۔
-
غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں کی صورتحال تشویشناک
حوزہ/ غزہ پٹی کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں ہسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں ادویات، طبی آلات اور ایندھن ختم ہو رہے ہیں۔
-
افغانستان میں زلزلے سے کم از کم 320 افراد جاں بحق
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں مرنے ہونے والوں کی تعداد 320 تک پہنچ گئی ہے، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد ہرات میں کئی بار شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
’’طوفان الاقصی‘‘ آپریشن میں اب تک 300 صہیونی ہلاک اور 1864 زخمی
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے تک طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ، 2 جاں بحق، متعدد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک دھماکے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 39 فلسطینی زخمی
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم سے کم 39 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
حوزہ/ یمنی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کے توپ خانے سے یمن پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 3 شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔
-
لبنان میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کا ایک جوان شہید
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا ایک رکن مسلح عناصر کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہو گیا۔
-
پاکستان میں ٹرین کو خطرناک حادثہ؛ متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
حوزه/ پاکستان کے شہر کراچی سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین، نواب شاہ کے مقام پر خطرناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں عزاداران امام حسینؑ پر طالبان کا حملہ، دو بچوں سمیت چار افراد شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر غزنی میں امام حسین (ع) کے عزاداروں پر طالبان کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ پر افغانستان، خطے اور بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں خودکش حملہ، درجنوں افراد زخمی
حوزہ/ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
شام، بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
حوزہ/ شام میں کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
راولپنڈی پاکستان میں مسافر بس حادثے کا شکار، 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزه/ پاکستان کے شہر راولپنڈی کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں عالم دین پر حملہ کرنے والا گرفتار
حوزہ/ تہران میں رودکی اسٹریٹ (خیابان رودکی) پر پیر کے روز ایک عالم پرکسی تیز دھار چیز سے حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کر لی گئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔
-
ہندوستان کے صوبہ اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ، 50 مسافر ہلاک، سینکڑوں زخمی
حوزہ/ اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ جس میں 50 مسافر ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافہ کا اندیشہ ہے۔
-
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے مرکز میں دھماکہ، 15جاں بحق اور 57 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ۱۵افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک جانباز فلسطینی کا حملہ، 5 اسرائیلی زخمی
حوزہ/ آج پیر کی سہ پہر مقبوضہ بیت المقدس کی یافا اسٹریٹ پر ایک فلسطینی نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہریانہ کی مسجد میں ہندوتوا دہشت گردوں کا نماز کے دوران حملہ، کئی نمازی زخمی
حوزہ/ ہریانہ میں سونی پت کے ساندل کلاں گاؤں کی مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں پر حملے کے معاملے میں پولیس نے 16 نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں دھماکہ
حوزہ / صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع بارکھان میں میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے حملے میں 2 یمنی شہری شہید
حوزہ/ شمالی یمن پر سعودی عرب کے حملے کے سبب اس ملک کے 2 شہری شہید اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کے ریڈ زون کے علاقے میں خودکش حملہ ہوا جہاں گورنر ہاؤس سمیت کئی اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔