علامہ مقصود علی ڈومکی
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آل ہزارہ چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام آل ہزارہ چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 یزدان خان ہائی اسکول کوئٹہ کے فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔
-
شہداء سانحۂ مچھ کی مظلومانہ شہادت نے قوم میں بیداری کی لہر پیدا کردی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حکومت کالعدم تنظیموں، تکفیری گروہوں اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کر کے ملک میں دیرپا امن قائم کر سکتی ہے۔ اسی ہزار شہداء کے پاکیزہ لہو سے انصاف تبھی ممکن ہے جب قاتل دہشت گردوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بروری کوئٹہ کے زیراہتمام شہدا کی برسی کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بروری کوئٹہ کے زیراہتمام شہدا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام علی رضا (ع) کی حیات طیبہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین (ص) شعبۂ خواتین کے زیر اہتمام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا۔
-
علامہ مقصود ڈومکی،ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ مقصود علی ڈومکی کو ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر کردیا ہے ۔
-
مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیر اہتمام امام خمینی(رہ) کی برسی کی تقریب کا اہتمام
حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیر اہتمام رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 23 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔
-
8 شوال تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے 8 شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دن آل سعود نے دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت بی بی فاطمۃ الزھراء، سردار جنت امام حسن مجتبی و آل رسول علیہم السلام کے روضہ ہای مقدسہ جنت البقیع کو شرک کا فتوی لگا کر شہید کیا۔
-
کابل کے تعلیمی اداروں پر دہشت گرد حملہ ہزارہ شیعہ نسل کشی کا تسلسل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیراہتمام کابل کے مظلوم شہداء کی یاد میں مشعلیں جلائی گئیں اور شہداء کی تصاویر پر پھول رکھے گئے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس کمیٹی کنوینیر و مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
-
نصاب میں مذہبی تعلیمات شامل کرتے ہوئے آئینی اصول کو ملحوظ رکھا جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان اور نصاب کمیٹی کے کنوینیر علامہ مقصود علی ڈومکی نے تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کے چیرمین نادرعلی ہزارہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما مبارک علی ہزارہ اتحاد تاجران بلوچستان کے سرپرست حاجی محمد طاہر نظری اور ادارہ نور الولایة کے سربراہ مولانا موسی حسینی سے ملاقات کی ہے۔
-
نصاب میں مذہبی تعلیمات شامل کرتے ہوئے آئینی اصول کو ملحوظ رکھا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کے کنوینیر مقصودعلی ڈومکی نے کلاں امام بارگاہ کوئٹہ ہفتہ نصاب کے موقع پر مومنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مذہب کی تعلیم ہر بچے کو اس کے اپنے مکتب فکر کے عقائد، حدیث اور فقہ کے مطابق پڑھائی جائے۔
-
پاکستان کو شیعہ سنی مسلمانوں نے مشترکہ جدوجہد سے بنایا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں فرقہ وارانہ اختلافات پر مبنی قانون سازی سے اجتناب کیا جائے، کسی شیعہ کو ہاتھ باندھ کر نماز یا کسی سنی کو ہاتھ کھلے رکھ کر نماز پڑھنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
-
ٹھکراٹھو ضلع سکھر پاکستان میں جشنِ مولودِ کعبہ:
مولا علی (ع) نے عدل و انصاف کی جو حکومت قائم کی وہ آج بھی تاریخ انسانی کا سنہری باب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے عشق و محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور جب تک ہمارے گفتار اور کردار سے کردار علوی کی خوشبو نہ آئے دعوائے محبت ادھورا ہے۔
-
کتاب اور قلم مقدس قابل احترام اور انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا سبب ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لٸے کتابیں نازل کیں انبیاۓ کرام معلم بشریت بن کر آٸے۔ لاٸبرری معاشرے کی ضرورت ہے ہمیں عوام کو مطالعہ کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
-
نظام ولایت فقیہ در اصل قرآن کریم کا دیا ہوا نظام ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ وطن عزیز پاکستان میں ایم آئی سکس کے ایجنٹس ایک مرتبہ پھر تشیع کے کے پاکیزہ اور نورانی چہرے کو داغدار کرنے کے لیے متحرک ہو چکے ہیں ان کی ان سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علماء کرام اور نظریاتی تنظیموں کو آگے آنا چاہیے تا کہ معاشرے میں نظام ولایت فقیہ کا مکمل تعارف کرائیں اور شبہات اور اشکالات کا جواب دیں۔ ہم عوام میں آگاہی اور شعور کی تحریک چلا کر دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائیں گے۔
-
رانی پور میں اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد:
نکاح انسانی معاشرہ میں حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں جیسے ماں باپ کا رشتہ ہے۔
-
6 سال کا طویل عرصہ گذر جانے کے باوجود شکارپور کے وارثان شہداء کو انصاف نہیں ملا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی ایم ڈبلیو ایم تحصیل گڑہی یاسین کے زیر اہتمام لبیک یا زینب پیدل مارچ میں شرکت کی اور گڑھی یاسین پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
امت مسلمہ قرآن اور اہل بیت سے اپنے تعلق کو مضبوط اور کردار کو بہتر بناۓ، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے اکیسویں صدی میں بھی عوام پینے کے صاف پانی بہتر تعلیم سمیت بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
-
سانحہ مجھ کے وارثانِ شہداء سے وفاقی اور صوبائی حکومت نے جو وعدے کئے ہیں ان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اربعین شہدائے کربلا کے حوالے سے ابھی تک سندھ حکومت نے عزاداروں کے خلاف قائم مقدمات واپس نہیں لئے۔ یہ مقدمات در حقیقت ہمارے بنیادی انسانی حقوق پر حملہ اور ہمارے مذہبی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان:
علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ڈاکٹر حفیظ احمد سیال سے ملاقات
حوزہ/ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ڈاکٹر حفیظ احمد سیال نے کہا کہ عوام اور انتظامیہ کا باہمی تعاون شہر اور ضلع کی تعمیر اور ترقی کے لیے ضروری ہے ہم سب مل کر شہر جیکب آباد کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
-
فکرِ اقبال کو نصاب میں شامل کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال نے کربلا کے پیغام اور امام حسین علیہ السلام کے فلسفہ قیام کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا وہ ان کے حسینی افکار و کردار کی عکاس ہے۔
-
مسنگ پرسنز کا معاملہ پاکستان کے آئین اور قانون کی روشنی میں حل ہونا چاہئے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ ملت جعفریہ نے ہزاروں شہداء کی مقدس لاشوں کو پیارے پاکستان کے پرچم میں کفن دے کر یہ بات ثابت کی ہے کہ اسے پاک وطن سے لازوال محبت ہے۔
-
شہیدعارف حسینی ؒ فکر خمینیؒ کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی پاکستان کے خمینی اور عظیم قائد تھے جنہوں نے دین اسلام کی انقلابی تعلیمات کی روشنی میں جدوجہد کی۔ آپ فکر خمینی رح کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے۔
-
عرب حکمرانوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کا سودا کیا۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جب کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا تھا تھا تو یہی نام نہاد عرب حکمران قاتل مودی کو میڈل اور تمغے پہنا رہے تھے اب جبکہ سرزمینِ وحی حجاز مقدس پر اصلاحات کے نام سے جوا خانے قائم کیے جا رہے ہیں۔
-
یوم القدس اللہ و رسول اللہ کا دن ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یوم القدس اللہ کا دن ہے اور رسول اللہ کا دن ہے پوری دنیا کے مسلمان اس دن کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔