-
جنت البقیع کو مسمار کرنے کا اقدام آل سعود کی جانب سے امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے، برادر حسن علی سجادی
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:آل سعود نے ہمیشہ صیہونیت اور تکفیریت کا ساتھ اور فوقیت دی ہے جو اسلام کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں۔ سب کو یاد ہے کہ جنت البقیع کو تباہ کرنے کے بعد وہابی حضرت روضہ مبارک رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی گرانے کیلئے بڑھے لیکن پوری اسلامی دنیا میں ان کے خلاف غم و غصے کی لہر ان کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی۔
-
آہ!جنت البقیع
اگر کل سیدہ فاطمہ زہراء(س) کا گھر نہ جلایا ہوتا تو آج بقیع بھی ویران نہ ہوئی ہو تی، مولانا سید محمد مجتبیٰ علی رضوی
حوزہ؍ سعودی حکومت کے ذریعہ ''جنت البقیع '' کا انہدام ایک سنگین جرم اور شان رسالت میں ایک بڑی گستاخی اور نا قابل معافی گناہ ہے، اس لئے کہ جتنے بھی مزارات خاندان رسالت سے تعلق رکھتے تھے ان سب کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، اور چن چن کر انہیں منہدم کیا گیاہے ۔ سعودی حکومت کے عیاش شہزادوں کو اپنے گدی اور دولت کا اتنا غرور تھا کہ انجام سے بے بہرہ ہو کر انہوں نے امریکہ کی ایماء پر اس ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کیا ، لیکن وہ یہ بھول گئے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا بلکہ کروٹ ضرور لیتا ہے اب وہی وقت آ رہا ہے جب پوری دنیا اس جرم کے خلاف سراپا احتجاج اور اس غم میں غمگسار ہے۔
-
انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز: مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: ہم جنت البقیع کے انہدام کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس ظلم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم اقوام متحدہ اور اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان مسائل پر سنجیدگی سے غور کرے اور ایسا اقدام کرے کہ جس سے یہ روضے دوبارہ تعمیر ہو سکیں۔ تا کہ ہم سب دوبارہ ان فیوض و برکات سےمستفیض ہو سکیں۔
-
لکھنؤ؛ مہدوی سماج کلاسز کی تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ مرکز فقہ و فقاہت کی جانب سے رمضان المبارک میں شہر لکھنو میں مختلف مقامات پر دینی کلاسز مہدوی سماج کے عنوان سے منعقد ہوئے جسمیں تقریباً ۱۵۰۰ طلاب نے شرکت کی۔
-
جنت البقیع عالم اسلام کا المیہ ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ شوال کی آٹھ تاریخ اپنے دامن میں ایسا کوہِ الم سمیٹے ہوئے ہے کہ جس کے سامنے انسانیت شرمسار ہوجاتی ہے۔
-
مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) ادا کردی گئی +تصاویر
حوزہ/ سرپرست اعلىٰ مدرسہ امام مہدی عج نوشہرو فيروز و سابق نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ، مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ، حرم بی بى فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا ميں آيت اللہ سيد علوى بروجردى کى اقتداء ميں ادا کردى گئى۔
-
معاونت فرھنگی مجتمع آموزش عالی فقہ قم:
انہدام جنت البقیع کےاسباب و علل: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد صرفی
حوزہ/محمد ابن عبدالوھاب اور محمد ابن سعود ان دونوں نے آپس میں توافق کیا کہ این ہم میں سے ایک حکومت کی باگ ڈور سنبھالے اوردوسرا دینی اور مذھبی امورکوسنبھالے اورانھوں کے سرزمین حجاز پر اپنی حکومت تشکیل دینے کے لئے لوگوں کی خون ریزی شروع کردی اور مسلمانوں کو قتل عام شروع کر دیا، انھوں نے حجاز کی حکومت کو قتل و غارت گری کے ذریعہ اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
زندہ تیرا اعلان ہے اے بانی تنظیم
حوزہ/ ۹مئی ١۹۸٥ محسن قوم سربراہ تحریک دینداری بانی تنظیم خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری صاحب طاب ثراہ کی تاریخ وفات ہے تقریبا نصف صدی پہلے اس مرد مجاہد نے قوم میں دینداری اور استقلال کی روح پھونکنے کے لیے دو نعرہ بیک وقت دئیے تھے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) كی جانب سے کتاب "حسینیت کا یکساں قومی نصاب" کے مطالعاتی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ کتاب کے مطالعہ کی اہمیت ہر زمانے میں رہی ہے لیکن دور حاضر میں اس کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سائبر اسپیس نے لوگوں میں مطالعہ کا رحجان ہی ختم کر دیا ہے جسے احیاء کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات
حوزہ / افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کا اجلاس حوزہ علمیہ خاتم النبیین (ص) میں طالبان کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر علیہ السلام کی نظر میں شیعہ کی تین خصوصیات
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعہ کی تین خصوصیات کی جانب اشارہ کیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۹؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۷؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۹؍مئی۲۰۲۲
-
سیاحوں کی خدمت کریں، بلتستان کے علمائے کرام کا عوام کے نام پیغام:
گلگت بلتستان کی زمینیوں کے تحفظ کیلئے سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ بلتستان کے نامور عالم دین کا وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاحت کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ سیاح ہمارے علاقے کے مہمان ہیں، عوام الناس سیاحوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔
-
اسلام میں اہم ترین امر نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ حافظ آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اگر علمائے کرام اور پیش نماز صاحبان یہ تربیتی نظام مساجد میں چلائیں اور خلوص سے جدوجہد کریں تو معاشرے میں بڑی تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔
-
فرینکفرٹ سعودی قونصلیٹ کے سامنےٹی این ایف جے کا احتجاجی کیمپ ؛ جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ
حوزہ/ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ جرمنی کے کارکنوں نے فرینکفرٹ میں ہفتہ 7 مئی کو فرینکفرٹ سعودی قونصلیٹ کے سامنے جنت البقیع و جنت المعلی کے مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا۔
-
"مفاہیم قرآن و معارف تجوید" کے عنوان دو روزہ ورکشاپ
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان شعبہ تعلیم و تربیت کی جانب سے دو روزہ ورکشاپ "مفاہیم قرآن و معارف تجوید" کے عنوان تلے 7 اور 8 مئی 2022 بروز ہفتہ اور اتوار ٹالپر وڈا ضلع خیرپور میرس سندھ میں منعقد کیا گیا۔
-
جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر کے لئے ملک بھر میں دستخطی مہم جاری
حوزہ/ اقوام متحدہ کے دفتر کیلئے جاری اس مہم میں۲۰ سے زائد صوبوں کے علماء و مومنین حصہ لے رہے ہیں ۔
-
امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے در میان خوش خط لکھنے کا مقابلہ
حوزہ/ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے درمیان خوش لکھنے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں کنیز فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور حریم فاطمہ نے دوسری اور محمد علی اور حسینی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
تکفیریوں نے مذہبِ تشیع کو کمزور کرنے کے لیے اپنے تمام تر وسائل کو متحرک کر رکھا ہے
حوزہ / نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریک کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات میں سائبر اسپیس میں جہاد کی ضرورت اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔
-
عالم اسلام کے دو بڑے سلگتے مسئلے،ایک بیت المقدس اور دوسرے جنت البقیع، مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حوزہ/ جنت البقیع کی حالتِ زار حکومت ِ آل ِسعود کے ظلم و جارحیت کی آئینہ دار ہےاور بیت المقدس پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ یہود کی دہشت گردانہ ذہنیت کا غماز ہے۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۲۴" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۲۴" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے بارے میں ہم رہبر معظم انقلاب کے فرمان کے مطیع ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سرپرست حوزہ علمیہ نے مسئلہ فلسطین کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: مسئلہ فلسطین کے بارے میں ہمارے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے الفاظ ہی ہمارے الفاظ ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران ہر حال میں امت مسلمہ کا حامی ہے اور ہمیں امید ہے کہ خدا کے فضل سے ہم بہت جلد کلمۃ اللہ کے احیاء کے لئے فلسطینی مسلمانوں کی فتح کو دیکھیں گے۔
-
حدیث روز | سب سے جلدی ملنے والا ثواب
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جس کا ثواب بقیہ اعمال کی نسبت بہت جلد مل جاتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۶؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۸؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۶؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۸؍مئی۲۰۲۲
-
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور کی مجلس عمومی کا اجلاس
حوزہ / امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور کی مجلس عمومی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان میں سیاسی رہنماء تہذیب اور شائستگی کے دامن کو تھامیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اٹک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ افسوس یہ کہ امت مسلمہ کے ایمان و محبت کا محور و مرکز مدینہ منورہ کے تقدس کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔
-
8 شوال کو پاکستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ عہدیداروں و کارکنوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ انہدام جنت البقیع کے اقدام کے خلاف مجالس عزاء و سیمینارز منعقد کریں اور ان مجالس و سیمینارز میں بھرپور شرکت فرما کر دینی، ملی اور قومی بیداری کا ثبوت دیں۔