-
یوم القدس صرف اسلام کا نہیں انسانیت کا مسئلہ بھی ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ امن کے علمبرداروں کو یوکرائن میں قتل ہونے والوں کا بہت درد ہے اور آے دن کسی نہ کسی طرف سے آواز اٹھ رہی ہے مگر ان امن کے علمبرداروں کو نہ فلسطین نظر آتا ہے نہ یمن نہ عراق نہ افغانستان۔
-
حیدرآباد؛ اصغریہ پاکستان و دیگر تنظیموں کی جانب سے عالمی یوم القدس کی ریلی کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ یوم القدس ایسا دن ہے، جب تمام سپر طاقتوں کو وارننگ دی جانی چاہیئے کہ اب اسلام آپ کے خبیث ہتھکنڈوں کی وجہ سے آپ کے زیر تسلط نہیں آئے گا، یوم القدس، اسلام کی حیات کا دن ہے۔"یوم القدس ایک اسلامی دن ہے اور یہ ایک عام اسلامی رضاکاروں کا دن ہے۔
-
کابل دھماکہ؛ داعش کی دھشت گردی کو طالبان کی مکمل حمایت حاصل ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ طالبان حکومت نے دھشت گردوں کو معصوم شہریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس سے اس شبہے کو تقویت ملتی ہے کہ داعش کی دھشت گردی کو طالبان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
-
یوم القدس صرف قدس سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ دنیا کے تمام مظلومین کا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی
حوزہ/کوئٹہ میں جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں جلوس یوم القدس ، جن نے نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ (کلان ہزارہ ) منعقد ہوا جس میں علماء کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قدس شریف مسلمانان عالم کی شہ رگ، اسرائیلی بربریت، جابرانہ قبضہ اور قبلہ اول کی بے حرمتی ناقابل برداشت، مولانا مسرور عباس
حوزہ/ تنظیم کے صدر اور سینئر حریت رہنما مولانا مسرور عباس انصاری نے یوم القدس کے پُرامن جلوسوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا۔
-
کنول فاطمہ:
اسلام میں خواتین، شہيد مطہری کی نظر میں
حوزہ / محترمہ کنول فاطمہ نے "اسلام میں خواتین، شہيد مطہری کی نظر میں" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا
حوزہ/ وبینار میں سبھی مقررین نے اسرائیل کو ناجائز اور غاصب ریاست قراردیتے ہوئے فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کی ۔وبینار میں قبلۂ اول کی تاریخ اور اس کی عظمت پر بھی روشنی ڈالی گئی ۔
-
وادی کشمیر میں یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ وادی کشمیر کے طول و عرض میں انجمن شرعی شیعیان کے اھتمام سے یوم القدس کی مناسبت سے بڑے احتجاجی پروگرام منعقد ہوئے اور جلوس بر آمد۔
-
جامعہ امامیہ میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی
حوزہ/ مولانا قمر سبطین مرحوم، مولانا علی محمد محمدی مرحوم ، مولوی محمد جون مرحوم، مرحومہ حنا زہرا اور مرد مومن ضمیر حسن مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر خادمان تنظیم المکاتب کی جانب سے بانیٔ تنظیم المکاتب ہال میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں علماء جنوب ہندوستان کی جانب سے افطاری
حوزہ/ سرزمین قم المقدسہ ایران میں علماء جنوب ھندوستان کی جانب سے بتاریخ 27 رمضان المبارک 1443ھ مطابق 29/04/2022 بروز جمعہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں تلنگانہ، آندھراپردیش تملناڈ کرناٹک کے حال مقیم قم المقدسہ کے اکثر علماء کرام نے شرکت کی اس نشست میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ماہ مبارک رمضان کی آخری شب
حوزہ/ خداوند عالم ماہ مبارک رمضان کی ہر رات افطار کے وقت ستر ہزار ہزار لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے جو جہنم کے مستحق ہیں، اور جتنا پورے مہینہ جہنم سے آزاد کرتا ہےاتنا صرف ماہ مبارک کی آخری رات میں آزاد کرتا ہے۔
-
علی احمد سعیدی:
شہید مطہری، رہبر انقلاب کی نظر میں
حوزہ / محترم علی احمد سعیدی صاحب نے " شہید مطہری، رہبر انقلاب کی نظر میں" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔
-
یوم قدس صرف بیت المقدس سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ / ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسین میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر،پرنسپل جامعۃ النجف علامہ محمد رمضان توقیرنے جمعۃ الوداع کے موقع پر ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قبلہ اول کی آزادی کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا۔ قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام، کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے۔
-
یوم القدس فلسطینیوں اور بالعموم تمام مظلومین کی حمایت کا دن ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا: اسرائیل نے ظلم و ستم کی انتہاء کی ہوئی ہے مگر افسوس کہ اقوام متحدہ نے فلسطین کے مسئلے پر ہمیشہ دوغلے پن کا مظاہرہ کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم ملتان کی جانب سے یوم القدس کی مناسبت سے مشعل بردار ریلی کا اہتمام
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کی جانب سے یوم القدس کی مناسبت سے شبِ جمعہ 26 رمضان المبارک کو مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم القدس قبلہ اول اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور استعمار سے نفرت کے اعلان کا دن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / علامہ حسن ظفرنقوی نے کہا: وہ دن دور نہیں جب ساری دنیا کے مسلمان مل کر بیت المقدس کو امریکہ اور اسرائیل کے چنگل سے آزاد کرا لیں گے۔
-
حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو؛
یوم القدس، مغربی صہیونیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا دن ہے
حوزہ/تحریکِ اسلامی حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ اسلامی اور عرب ممالک میں عالمی یوم القدس کے موقع نکالی جانے والی ریلیاں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی دلیل ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۳۰؍اپریل۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۸؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۳۰؍اپریل۲۰۲۲
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کی جانب اشارہ کیاہے۔
-
ماہ رمضان میں اٹھائیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
نوافل و مستحبات تقرب خدا کا وسیلہ
حوزہ/ خدایا! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات سے میرا حصہ بڑھا دے، اور مجھ پر کرم کر کہ میں مسائل( شرعیہ) کو جان سکوں، وسیلوں میں سے جو وسیلہ تجھ تک جلدی پہنچا دے ،مجھے اس کے ذریعہ قریب کر دے، اے وہ جس کو اصرار کرنے والوں کا اصرار (دوسروں سے) غافل نہیں کرتا۔
-
یوم قدس دنیا بھر کے مظلومین و مستضعفین کی کامیابی کا دن، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے با بصیرت بیان کے دوران سامعین کے درمیان بیان کیا کہ یہ ہمارا اور آپ کا یہاں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں یکجا ہونا ان میں توانائی پیدا کرتا ہے۔وہ ظالموں سے مقابلہ کے لئے مزید طاقت و قوت حاصل کر لیتے ہیں۔
-
ڈاکٹر فرمان علی سعیدی:
شہید مرتضی مطہری (رح) کی جامع علمی شخصیت
حوزہ / ڈاکٹر فرمان علی سعیدی نے "شہید مرتضی مطہری (رح) کی جامع علمی شخصیت" کے موضوع پر تحریر لکھی ہے۔
-
یوم القدس فلسطین سے کشمیر تک کے مظلوموں کی داد رسی اور ان کے لئے نئی امید کی ایک کرن ہے
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن حیدرآباد اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی طرف سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں یوم القدس کے عنوان سے ایک ریلی اولڈ کیمپس حیدرآباد سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی۔
-
اسلام آباد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیرانتظام "عظمت قرآن و درود کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ / اسلام آباد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیرانتظام "عظمت قرآن و درود کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
عالمی یوم قدس اسلام کی بلندی کا پیغام، مولانا سید افضال حیدر
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو سیبار ضلع ایودھیا میں نماز جمعہ مولانا سید افضال حیدر کی امامت میں فرزندان توحید نے انجام دی اور یوم قدس کے موقع پر اپنی تقریر میں بیان کیا انقلاب اسلامی کے بانی امام خمینی نے الوداع جمعہ کو قدس کی آزادی سے مخصوص قرار دیا ۔یوم القدس یعنی تمام مظلومین عالم کی بالعموم اور فلسطینی مظلوموں کی بالخصوص حمایت کا دن۔
-
امام جمعه ميلبورن و صدر شيعه علماء كًونسل آف آسٹریلیا:
اسرائیل ایک ناسور ہے اور عالمی دہشت گردی کا ذمہ دار ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا: مغرب کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں پچھلے ۷۴ سالوں سے ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں اور اگر کسی ملک پر پابندی لگنی چاہئے وہ اسرائیل ہے جو عالمی دہشت گردی کا ذمہ دار ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کی ملاقات
حوزہ/ س ملاقات میں مومنین کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کی دعوت دی گئی اور خدمت دین و مذہب میں علماء کے کردار اور اسکی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ مرجع عالی قدر نے امت کی اصلاح و بھلائی کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔