-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا +تصاویر
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب امام جمعہ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے کہاکہ ستّر سالوں سے فلسطین میں مظلوموں پر ظلم ہورہاہے لیکن پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔قبلۂ اول پر صہیونیوں کا قبضہ ہے کیونکہ اکثر عرب ممالک استعماری طاقتوں کے آلۂ کار ہیں ۔
-
وطن عزیز میں جمعہ الوداع میں امت وحدہ کا روح پر ور منظر اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ جمعہ الوداع میں بیت المقدس کی آزادی کے لئے پرزور مطالبے کے ساتھ ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم خود اپنے ملک پر بھی توجہ دیں کہ یہ دوسرا فلسطین نہ بن جائے۔
-
ظالموں کے خلاف احتجاج کرنا ہمارے مکتبِ علوی و عاشورا کا نصب العین ہے، مولانا سید عباس باقری
ماہِ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو امام خمینی رہ کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے "روز جہانی قدس" کے طور پر منانا دورِ حاضر میں وقت اور حالات کے پیشِ نظر پہلے سے زیادہ ضروری ہے۔
-
پاکستان فلسطینیوں پر صیہونی ریاستی مظالم کی مذمت کرتا ہے/پاکستانی وزیر اعظم نے عالمی یوم القدس منانے میں ایران کی حکمت عملی کو سراہا
حوزہ؍پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف" نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اس دن کو فلسطین کی مظلوم قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اس سرزمین کے عوام کی جدوجہد کا احترام کرتے ہوئے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے عالمی عزم پر زور دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا عالمی یوم قدس پر خطاب؛ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات پر روشنی ڈالی۔ 27 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری مطابق 29 اپریل 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ٹی وی چینلوں اور نشریاتی اداروں سے براہ راست نشر کیا گيا۔
-
جمعة الوداع اور یوم القدس
حوزہ /ایک آزاد انسان ہی اتنی قوت رکھتاہے کہ امریکہ واسرائیل جیسے شیطان بزرگ کے خلاف آواز بلند کر سکے۔
-
معصومہ جعفری: حضرت زینب (س) مزاحمتی خواتین کے لیے نمونہ ہیں
حوزہ؍ جامعۃ الزہراؑ پاکستان (سکردو بلتستان)کی مدیر محترمہ معصومہ جعفری نے مزاحمت میں خواتین کے کردار کا ذکر کیا اور کہا: حضرت زینب (س) اور حضرت زہرا (س) مزاحمت میں خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے سفیروں اور وفود کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا آستین میں سانپ پالنے کے مترادف ہے
حوزہ؍ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی ریاست ایک متزلزل ریاست ہے اور ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی، عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، بیت المقدس اور مغربی کنارے کے عوام کے خلاف بڑھتے ہوئے دباؤ اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی صیہونی حکومت کے استحکام اور سلامتی میں معاون نہیں ہے۔
-
عالمی یوم القدس مارچ کے موقع پر؛
آج امت مسلمہ کی تحریک صہیونی ریاست کی تباہی کا باعث بنے گی، ایرانی صدر
حوزہ؍ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ مجاہدین کے نوعمر اور نوجوان کریں گے اور اللہ رب العزت کے وعدے کے مطابق ہم قدس کی آزادی کو یقینی سمجھتے ہیں۔
-
آج صہیونی ریاست اپنے کمزور ترین مقام پر ہے اور مزاحمتی فرنٹ خطے میں اپنے عروج پر ہے، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی یوم القدس مارچ کے موقع پر کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی فرنٹ اپنے عروج پر ہے اور صہیونی ریاست سب سے کمزور ہے۔
-
پاک ایران کا فلسطین کے دفاع میں اتحاد عالم اسلام کے دل کو ڈھرکتا ہے، پاکستانی سینٹیر
حوزہ؍ پاکستانی سینیٹ کے نمائندے اور اس پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ فلسطین کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی حمایت سے دنیا کے مسلمانوں کے دل مضبوط ہوتے ہیں۔
-
عالمی یوم القدس مارچ میں ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی
حوزہ؍عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
ویڈیو؍مسجد الاقصی میں جھڑپ؛ 42 فلسطینی زخمی ہوگئے
حوزہ؍یروشلم میں قابض صہیونی ریاست کی فوجیوں اور نمازیوں کے درمیان مسجد الاقصی میں جھڑپوں کی تازہ ترین خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں کلیمی ہم وطنوں نے عالمی یوم القدس کے مارچ میں حصہ لیا
حوزہ؍ ایران میں کلیمی کے ہم وطن چند منٹ قبل تہران میں سلک سیناگوگ کے سامنے یوم قدس کے جلوسوں میں شامل ہوئے۔
-
ویڈیو؍عراق میں عالمی یوم القدس منایا گیا
حوزہ؍عراقی میڈیا نے آج بروز جمعہ کی صبح کو بصرہ (جنوبی عراق) کی سڑکوں پر لوگوں کی عالمی یوم القدس میں شرکت کے لیے نکلنے کی تصاویر شائع کیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین غلام رضا فیاضی:
سچوں کی عصمت پر فخر رازی کا استدلال
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: کسی پیغمبر کے بارے میں یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اہل ایمان کے ساتھ انتہائی حسنِ سلوک اور ہدایت کا سامان تو کرے لیکن اپنے بعد مومنین کی ہدایت کی فکر میں ہی نہ ہو۔ ولایت فقیہ کے بارے میں بھی ایسے ہی استدلال کیا جا سکتا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف غیبت میں ہوں اور یہ بیان نہ فرمایا ہو کہ میرے بعد فقیہ حاکم ہے؟
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں
حوزہ/ مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے کیونکہ ایک ایسا مسلمان ملک جو کئی حوالوں سے مسلمانوں کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل نے فلسطین کی حمایت میں "یوم قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا
حوزہ/ مقررین نے اس موقع پر امام خمینی رحمة اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعةالوداع کو عالمی یوم قدس قرار دے کر امام خمینی نے ہمیشہ کیلئے مسئلہ فلسطین کو زندہ کردیا کیونکہ یوم قدس پر فلسطین کے نہتے اور مظلوم مسلمانوں کو ہمت وحوصلہ ملتا ہے اور ظالم اسرائیلی حکومت پر لرزہ طاری ہوتا ہے۔
-
قدس آزاد ہوکر رہیگا، حجۃ الاسلام خراسانی نژاد
حوزہ/ سب سے اہم ابزار و وسائل کہ جن سے ابلیس نے استفاده کیا وہ قوم یہود سے استفاده کیا ہے ،تاکہ افراد، اشخاص، اور اقوام و ملت کے درمیان مختلف چیزیں ایجاد کردیں تاکہ اس طرح سے وہ اپنے منافع تک پہنچ جائے۔
-
ریاست محترم مجتمع آموزش عالی فقہ،مدرسہ حجتیہ،قم،ایران
ماہ رمضان کا باطن ولایت امیرالمؤمنین (ع) ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین تلخوابی
حوزہ/ جو بھی چاہتا ہے کہ اس ماہ مبارک میں عظمت اور بلندی حاصل کرے اسے چاہئے کہ اھلبیت معصومین علیھم السلام سے توسل کرے، یہ جو کہا جاتا ہے کہ اس ماہ میں شیطان قید و بند میں ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ اس ماہ کا باطن ولایت امیرالمؤمنین علیہ السلام ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
آج پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے صدر نے کہا: آج پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، قبلۂ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی +تصاویر
حوزہ / عالمی یوم القدس کے سلسلے میں کراچی پریس کلب پر شیعہ علماء کونسل (کراچی ڈویژن) شعبہ خواتین کی جانب سے مسجد اقصیٰ و مظلوم فلسطینیوں کے حق میں منعقدہ مظاہرے سے صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے خطاب کیا۔
-
قدس امت مسلمہ کا قلب ہے اور اسرائیل اس پر خنجر کی مانند ہے
حوزہ / حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے 27 رمضان المبارک جمعہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
محمد صغیر نصر:
معرکہ بیت المقدس، صلاح الدین ایوبی سے سید علی خامنهای تک
حوزہ / محمد صغیر نصر نے "معرکہ بیت المقدس، صلاح الدین ایوبی سے سید علی خامنهای تک" کے موضوع پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
قدس کی آزادی کسی ایک مکتب کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جو ظلم بے گناہ مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھایا جا رہا ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی ادارے عملی اقدامات کریں۔
-
شیعہ علماء کونسل (شعبہ خواتین) کا مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار ہمددری کے لئے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / شیعہ علماء کونسل (شعبہ خواتین) کی جانب سے قائد ملت جعفر یہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار ہمددری و یکجہتی کے لئے کراچی پر یس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲۹؍اپریل۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۷؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲۹؍اپریل۲۰۲۲
-
فلسطینی سرزمین پر قبضے کو ختم کرنے کے لیے مزاحمت بہترین طریقہ ہے/عرب اور اسلامی ممالک کو ایران سے فلسطین کی حمایت کو سیکھنا ہوگا،ابومجاہد
حوزہ؍فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک اور حکومتوں کو فلسطینی عوام کے خلاف سازشون کے حوالے فلسطینیوں کی حمایت کو اسلامی جمہوریہ ایران سے سیکھنا ہوگا۔
-
آئی آر جی سی کا عالمی یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ بیان؛
تل ابیب کی روحیں گنی جا رہی ہیں اور القدس پر قبضہ کرنے والے تیزی سے اپنے آخری زوال اور انجام کے قریب پہنچ رہے ہیں
حوزہ؍ پاسداران اسلامی انقلاب نے قدس کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں صہیونی ریاست کے مرکز کی دیواروں سے انتفاضہ کے گزر جانے اور ان کے دائرے کار میں دھمکیوں اور عدم تحفظ کو صہیونیوں کی زندگی کے دل اور متن میں ایک بڑے دھماکے کے وعدے اور ان کے حامیوں کا عظیم ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔