-
حیدرآباد...شادی کے موقع پر مجلس غم حسین (ع)
حوزہ/ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا گلزار جعفری نے کہا کہ شادی کے موقع پر غیر شرعی اور بیجا رسومات سے کہیں زیادہ بہتر یہ ہیکہ اس قسم کی رسومات کو فروغ دیا جائے۔
-
کتاب ’’ تاریخ جامعہ باب العلم،بڈگام ‘‘ کی تدوین و تالیف کا کام شروع
حوزہ/ ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری ڈائریکٹر انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، نئی دھلی کے اصرار و فرمائش پر ’’ تاریخ حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم ،بڈگام ‘‘ کی ترتیب و تدوین کا کام شروع جا رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) کانودار گجرات میں جشن دہ کرامت و یاد امام راحل (رح)
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام حسن عسکری علیہ السّلام کانودار گجرات میں ایک عظیم الشان سیمینار بسلسلہ ولادت با سعادت امام علی رضا علیہ السّلام و دہ کرامت اور امام خمینی (رح) کی 33 برسی کی یادگار میں انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی:
جامعۃ المصطفی سمیت تمام نعمتیں حضرت معصومہ (س) کے بابرکت وجود سے ہیں
حوزہ / حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گرد و غبار کی صفائی کی تقریب جامعۃ المصطفی کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کی موجودگی میں گزشتہ شب حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے "فاطمۃ الزہرا (س) ہال" میں منعقد ہوئی۔
-
حدیث روز | دوستی کا اظہار
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تاکید فرمائی ہے کہ جو افراد تمہیں اچھے لگتے ہیں ان سے محبت کا اظہار کریں۔
-
"کتاب الاجازات" علامہ سید نثار حسین صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ کے اجازۂ پیشنمازی کا مطالعہ
حوزہ؍برصغیر ہند و پاک میں روایات و اجتہاد کا اجازہ حاصل کرنے کے علاوہ نماز جمعہ و جماعت کا اجازہ حاصل کرنے کی روایت بھی عام رہی ہے، ہندوستان میں جس کے بانی مجدد شریعت حضرت غفران مآبؒ تھے۔ موجودہ مضمون کا مرکز نماز جمعہ و جماعت کی امامت کے لیے تیس علماء کی اجازت کا وہ متن ہے جسے علامہ سید نثار حسین عظیم آبادی کی خدمت میں اکابر علماء کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۰؍جون۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۰؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۰؍جون۲۰۲۲
-
امام خمینی آسمان فقاہت کا روشن ستارہ، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے سربراہ: امام خمینی حضرت سلمان و حضرت ابوذر کے نقش قدم پر چل کر خمینی بنے تھے ہم امام خمینی کے نقش قدم پر چل کر اچھے مومن بن سکتے ہیں ۔
-
اسرائیل کا ناجائز وجود عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی: ایک جانب رسول اکرم کی شان میں گستاخی اور دوسری طرف کشمیری و فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
مختلف معاشروں کے لیے مبلغ کی تربیت ایک ضرورت ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے جرمنی کے شہر ہمبورگ کے مدرسہ علمیہ میں طلبہ اور اساتذہ کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔
-
کراچی؛ آئی ایس او جعفر طیار یونٹ کی طرف سے امام زمان (عج) سے تجدید عہد
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جعفرطیار یونٹ کی جانب سے 7 جون بروز منگل شاہراہِ شہدائے کربلا جعفرطیار سوسائٹی میں امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے تجدید عہد کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں تقریب عمامہ گزاری و تجلیل اساتذہ مرحومین کا انعقاد
حوزہ/ اسلام آباد میں دینی درسگاہ جامعہ الکوثر کے المصطفی آڈیٹوریم میں تقریب عمامہ گزاری منعقد ہوئی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ ہندوستان کی حکومت، قوم اور مسلم کمیونٹی کے ساتھ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ"حسین امیرعبداللہیان" نے کہا کہ ہند و ایران کے تعلقات مضبوط اور وسعت پذیر ہیں اور ہندوستان کے علماء اور مسلمانوں کا وجود ان تعلقات کی مضبوط بنیادوں میں سے ایک ہے۔
-
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کراچی میں انتقال
حوزہ / پاکستان کے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔ انہیں بے ہوشی کے عالم میں ہاسپٹل منتقلی کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کر دی۔
-
امام خمینی ؒ کا قیام معاشرے میں عدل الٰہی کی عظیم تحریک، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حضرت امام خمینیؒ کی ذات کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی ؒ نے ظالم و ظلم کے خلاف قیام کے انبیاء کے مقصد کو پورا کیا اور معاشرے میں عدل الٰہی کے قیام کی ایک عظیم تحریک چلائی۔
-
علامہ مقصود ڈومکی،ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ مقصود علی ڈومکی کو ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر کردیا ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اطلاعات انسٹی ٹیوٹ اور اخبار میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اخبار کے مدیر اعلی کو منصوب کیا
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک حکمنامے میں جناب سید عباس صالحی کو اطلاعات انسٹی ٹیوٹ اور اخبار میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور اس اخبار کا مدیر اعلی منصوب کیا ہے۔
-
شان رسالت (ص) میں گستاخانہ بيانات پر شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا مذمتی بیان و سخت سزا کا مطالبہ
حوزہ/ انصاف تو یہ ہے کہ اِن دونوں اور ان جیسے دیگر گستاخوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قرارِ واقعی سزا دی جائے، یہی ہمارا ہندوستانی حکومت اور عدلیہ سے مطالبہ ہے۔
-
پونہ اور اطراف میں مولانا سید غلام عسکری ؒ کی یاد میں مجالس عزا کا انعقاد:
وسایل نہیں خالق وسایل پر بھروسہ کریں، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب نے بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کو یاد کرتے ہوئے فرمایا کہ پورے ملک میں بنگال سے کشمیر تک مولانا غلام عسکری طاب ثراہ کے قائم کردہ مکاتب امامیہ سر گرم عمل ہیں ۔ ان مکاتب میں پچاس برس سے زیادہ عرصہ سے دینی تربیت ہو رہی ہے جو آپ کی یادگار ہیں بلکہ آپ کے باقیات الصالحات میں شامل ہیں۔
-
جامعۃ الزہراء (س) کی سرپرست:
جہادِ تبیین کا مطلب واضح اور آشکارا تبلیغِ دین انجام دینا ہے
حوزہ / جامعۃ الزہراء (س) کی سرپرست نے بین الاقوامی تبلیغی امور میں حوزاتِ علمیہ کے کردار کو بیان کرتے ہوئے کہا: آج بین الاقوامی تبلیغ کی ضرورت پہلے کی نسبت کہیں زیادہ ہے اور اس میدان میں مبلغین کو ضروری تجربیات سے آشنا ہونے کی ضرورت ہے۔
-
مدرسہ علمیہ الزہراء (س) فامنین کی استاد:
اسلام بچیوں کے بارے میں ایک مثالی اور قابل قدر نگاہ رکھتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر فامنین میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کی معلمہ نے کہا: اسلام میں لڑکیوں کے بارے میں ایک مثالی اور قابلِ قدر نظریہ موجود ہے جو کہ معاشرے میں ان کی ترقی اور ترویج کا سبب بنتا ہے اور یہ نقطۂ نظر خواتین کی صحت مند اجتماعی اور سیاسی موجودگی پر تاکید کرتا ہے۔
-
حدیث روز | ان چند چیزوں کو فراموش نہ کریں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں چند ایسی چیزوں کی طرف اشارہ کیا ہے جنہیں فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۹؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۹؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۹؍جون۲۰۲۲
-
انقلاب فرانس، روس اور انقلابِ اسلامی کا تقابلی جاٸزہ (حصہ ب)
حوزہ/دنیا کے تمام انقلابات کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی ایک عظیم انقلاب ہے، یہ اب تک کا وہ عظیم انقلاب ہے جو دین یعنی اسلام کے نام پر وجود میں آیا۔
-
اسلام اور مسلمان ہندوستان کی اصلی پہچان اور ملک کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں، مولانا ذاکر جعفری
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مذہبی و بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ ہم اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے ہندو انتہا پسندوں کی مذمت کرتے ہیں اور بھارتی حکومت سے انھیں کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
مدارس پر مسلط موروثی عذاب کا خاتمہ ہی طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ یہ کہنا شاید حق بجانب ہو کہ مدارس پر مالکانہ تصرف کا حق رکھنے والے افراد کے آپسی اختلاف ،باہمی جھگڑوں اور ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنے کی جنگ سے مدارس کو بہت نقصان پہنچا اور ہمارے مدارس علمیہ آج مختلف مشکلات اور زوال و انحطاط کا شکار ہیں۔
-
شان رسالت میں گستاخانہ ریمارکس پر مولانا محمد عباس انصاری کی مذمت
حوزہ/ نوپور شرما اور جندل کی جانب سے پیغمبر رسالت ؐ کی شان اقدس میں دئے گئے گستاخانہ ریمارکس پر جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ و بزرگ مذہبی و سیاسی رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
امام خمینی کی33برسی کے موقع پر ایران کلچر ہائوس دہلی میں منعقد'یاد امام'میں مختلف مکاتب فکرکے علماء اور دانشوروں کا خطاب؛
اسلامی انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں رہا بلکہ آفاقی نظریئے میں تبدیل ہوگیا
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ امام خمینیکی33 ویںبرسی کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے علماء اور دانشوروں نے بیک آواز ہوکر امت مسلمہ سے اپیل کی کہ امام خمینی کے آفاقی پیغام کو سمجھا جائے اور متحد و متفق ہوکر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔