-
لو افغانستان کو برباد کرکے چل دیئے
حوزہ/ روس امریکہ، چین و یورپ کو اپنے مسائل اپنے بارڈرز کے اندر حل کرنے چاہیں، دوسروں کی زمین اور خون کی قربانی کا مسلسل سلسلہ روک دینا چاہیئے۔ یہ افغان عوام کی خواہش اور ان کا بنیادی حق ہے کہ وہ پرامن افغانستان میں زندگی گزاریں اور اسے تسلیم کیا جانا چاہیئے۔
-
شام؛ امریکہ خطہ میں اسرائیل کے مفادات کی خاطر موجود ہے، شامی وزارت خارجہ
حوزہ/ شامی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شام اور عراق کی سرحد پر ہونے والے حملے سے ایک بار پھر حملہ آور فوجوں کے عراق چھوڑنے کی ضرورت کو ثابت ہوجاتی ہے۔
-
معاشرے میں بھلائی کی طرف راغب کرنے اور برائی سے روکنے کے فرض کے لئے لسانی یاد دہانی سب سے اہم سماجی آلہ ہے، مدرسہ خواہران کی پروفیسر
حوزہ/ مسلط کردہ جنگ کے شہداء نے اپنے پانی ، مٹی اور عزت کا دفاع کرنے کے علاوہ اچھائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے کلچر کو فروغ دینا اپنا اہم ترین مقصد قرار دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات،اسرائیل کے لئے بجی خطرے کی گھنٹی
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ نےلبنان کے دورے کے دوران حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری،سیف القدس کی لڑائی اور حتمی فتح کے لئے فلسطینی مزاحمت کو بااختیار بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دین اسلام کے آغاز سے ہی اسلامی معاشرہ کسی ولی اور امام کے بغیر نہیں رہا، امام جمعہ جاجرم
حوزہ/ ولایت کے ساتھ اطاعت کرنا اس وقت با ارزش ہے جب اس کے ساتھ ایمان بھی ہو، کیونکہ اہل ولایت کی سب سے اہم خصوصیت تقویٰ ہے اور تقویٰ خدا کی ذات میں اعتماد سے جڑا ہوا ہے۔
-
مقاومتی سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں/محمد علی الحوثی کا مقاومتی سائٹوں کی بندش پر شدید رد عمل
حوزہ/ یمنی اعلیٰ سیاسی کونسل کے ممبر نے امریکہ کی جانب سے مقاومتی سائٹوں کو بند کئے جانے پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام رئیسی کے انتخاب سے خطے میں استکبار جہاں کی سازشیں ناکام ہوں گی، حزب اللہ عراق
حوزہ/حزب اللہ عراق نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے کو عراق اور ایران کے مفادات میں اضافہ اور خطے میں استکبار جہاں کی سازشوں کی شکست قرار دیا۔
-
مولانا قمر سبطین مرحوم نے پوری عمر راہ علم میں بسر کی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے بیان میں کہا: مولانا قمر سبطین طاب ثراہ کی پوری زندگی میرے سامنے ہے، جامعہ ناظمیہ میں مجھ سے سینیئر تھے، جامعہ ناظمیہ کے بعد آپ نے کئی برس مکتب امامیہ میں تدریس اور پیش نمازی کے فرائض انجام دئیے، اس کے بعد ادارہ تنظیم المکاتب میں بطور انسپکٹر کئی برس خدمت انجام دی، آپ کے خلوص، لگن، اخلاق، منکسرالمزاجی، تقویٰ اور اداری امور میں حُسن ادائگی کو دیکھتے ہوئے شعبہ مکاتب کا انچارج مقرر کیا گیا، آپ نے پوری عمر راہ علم میں بسر کی، علم لینے میں یا علم دینے میں۔
-
نائیجیریا میں شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری، اہلیہ کی حالت تشویشناک
حوزہ/ نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان:
اہل بیت(ع) کے علمی سمندر کا جوہر عمل صالح ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: جناب جابر جعفی امام محمد باقر علیہ السلام کے بے نظیر اصحاب میں سے تھے۔ انہوں نے امام علیہ السلام سے درخواست کی کہ اپنے علمی سمندر کا سب سے قیمتی جوہر اسے دکھائیں۔ تو امام علیہ السلام نے فرمایا: "میرے علمی سمندر کا سب سے قیمتی جوہر عمل صالح ہے"۔
-
حدیث روز | آخر محفل میں بیٹھنے کا ثواب
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس کے آخر میں بیٹھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۹،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۸ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۹،جون۲۰۲۱
-
زائرین کو سہولیات کی فراہمی اور ان کی زیارت کو مزید بامعرفت بنانے پر متولی آستان قدس کی تاکید
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ زائرین کی زیارت میں سہولیات کی فراہمی اور زیارت سے متعلق زائرین کی معرفت میں اضافے کے لئے مزید کا م کرنے کی ضرورت ہے۔
-
لبرل نظریات انسان کو جنگلی تہذیب میں واپس لے جانا چاہتے ہیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ اور تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عورت حجاب سے اپنی حرمت کا تحفظ کرے، اسے حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے آپ کو نمائشی اور متاع بازار بنائے یہ حقیقت ہےکہ باوقار لباس میں جنسی غرائز کے اُبھرنے کا امکان بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
یکساں قومی نصاب کے نام پر تیار کردہ سلیبس قرآن و سنت، آئین پاکستان اور قومی وحدت کے منافی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے یکساں نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی نصاب میں مشترکات پر توجہ دی جائے، نفرت اور اختلاف پیدا کرنے والے امور کو شامل نہ کیا جائے۔درود میں تبدیلی پر اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ نئے متعارف کروائے گئے درود میں شامل عبارت کی تائید قرآن و سنت سے نہیں ہوتی، اسے درست کیا جائے۔
-
خود کشی کے بڑھتے واقعات اور بردہ فروشی کے دھندے باعث فکر و تشویش/ دینی و سماجی تنظیمیں صورتحال کے سد باب کے لئے متحرک ہوجائیں، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ دین اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ہر قسم کے سنگین حالات سے نمٹنے کا طریقہ کار اور علاج وضع کر رکھا ہے جو قرآن اور سنت کی شکل میں ہمارے پاس موجود ہے۔
-
دنیا میں امن قائم کرنے کے لئے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں اگر دنیا امن کا گہوارہ بن گی تو ہر شخص خوشحالی کی زندگی گزارے گا۔
-
کیا جنت اور جہنم ایک دوسرے سے نزدیک ہیں؟
حوزہ/قرآن مجید سے یہ استفادہ ہوتا ہے کہ جنت اور جہنم ایک دوسرے کے قریب ہیں، اتنا قریب کہ جنتی اور جہنمی ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں۔
-
کتاب "کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ" کا اجمالی تعارف
حوزہ/ کشف الغمہ فی معرفة الائمہ؛ عربی زبان میں شیعہ مورخ، ادیب اور شاعر "علی بن عیسی اربلی" کی مشہور تصنیف ہے ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہوں اور عہدیداروں سے خطاب:
حالیہ انتخابات حقیقی معنی میں ملت ایران کا عظیم کارنامہ
حوزہ/ عدلیہ کے سابق سربراہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی مجاہدین خلق دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں قتل عام کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے عہدیداروں سے اہم خطاب کرتے ہوئے فرمایا حالیہ انتخابات حقیقی معنی میں ملت ایران کا بڑا کارنامہ تھا۔
-
28 جون 1981 کا عظیم سانحہ مغربی طاقتوں کی حمایت یافتہ دہشت گردی کا انمٹ داغ +تصاویر
حوزہ/ اس سانحے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 27 جون 1983 کو ایک انٹرویو میں کچھ اہم نکات بیان کئے۔
-
تحریک امت لبنان:
حجۃ الاسلام رئیسی کی کامیابی نے ملت ایران اور اقوام عالم کے مابین امید کو زندہ کردیا
حوزہ/تحریک امت لبنان نے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے بے نظیر جمہوری انتخابات کے انعقاد پر رہبر انقلاب کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی آسمان فقاہت کا چمکتا ہوا چہرہ تھے، آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ انجمن مدرسین (اساتذہ) حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے سربراہ نے مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (مرحوم) کی عظمت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:وہ واقعاً آسمان فقاہت کا چمکتا ہوا اور تابناک چہرہ تھے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان:
دین فہمی کی محافل میں شرکت ہمارے روزانہ کے پروگراموں میں شامل ہونا چاہئے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے خدا کی بے انتہا قدرت اور اس کے سرکاری خزانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں: خداوند عالم تمام پرندوں، ہوا اور دریاؤں کی مچھلیوں کو حکم دیتا ہے کہ دین فہمی کی محفل میں بیٹھنے والوں کے لیے استغفار کریں تاکہ ان کے گناہ بخش دیئے جائیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۸،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۷ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۸،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | قاضی (جسٹس) کے متعلق روایات
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ قاضی لوگوں سے کیسے برتاؤ کریں۔
-
کشمیر کی ثقافت میں بین مذاہب شادی نامشروع و نامعقول، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر نے کہا کہ بین مذاہب کی شادی کے خلاف سخت قانون بنایا جانا چاہئے چونکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق بھی بین مذاہب شادی غیرمقبول اور نامشروع ہے۔
-
اسلام قبول کرنے کی بنیاد پر گرفتاری کرنا ملک کے آئین کے خلاف ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ کوئی بھی بالغ شخص ہندو، مسلمان، عیسائی یا کوئی بھی مذہب اختیار کر سکتا ہے اور اس پر عمل بھی کر سکتا ہے لہذا جب تک پوری تحقیقات نہ ہو جائے کسی کو قصور وار ٹھہرایا نہیں جا سکتا۔ اتنا ضرور ہے کہ اسلام جبر کا نام نہیں ہے اور نہ ہی ہم ایسے لوگوں کو مسلمان مانتے ہیں۔
-
سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا رہبر انقلاب کے نام خط، کامیاب الیکشن پر ہدیہ تبریک
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا: دشمن کی مختلف سازشوں اور اقتصادی دباؤ کے باوجود انتہائی شان و شوکت کے ساتھ صدارتی انتخابات کے تیرہویں دورے کا انعقاد ایران میں اسلامی اور انقلابی نظام کی بنیادوں کے مستحکم ہونے کی علامت ہے۔