۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
گردان های حزب الله عراق

حوزہ/حزب اللہ عراق نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے کو عراق اور ایران کے مفادات میں اضافہ اور خطے میں استکبار جہاں کی سازشوں کی شکست قرار دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حزب اللہ عراق نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے کو عراق اور ایران کے مفادات میں اضافہ،مستضعفین جہاں کی حمایت اورخطے میں استکبار جہاں کی سازشوں کی شکست قرار دیا ہے۔

حزب اللہ عراق نے شہید مقاومت سردار قاسم سلیمانی کی راہ پر گامزن رہنے کے ساتھ استکبار جہاں سمیت سعودی اور عرب امارات کے دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی تاکید کی اور اسے خطے میں استکبار جہاں کی تمام تر سازشوں کی شکست قرار دیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .