کرونا وائرس
-
کویت میں کرونا کے باوجود منظم عزاداری کی مثال
حوزہ/ اس دفعہ کا محرم ہرسال کی نسبت وباء کی صورتحال میں مختلف ضرور مگر غم حسین علیہ اسلام اور عشق اہلبیت علیہم السلام میں کی کوئی کمی نہیں آئی۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے بعض مذہبی انجمنوں کے عزاداری محرم کے متعلق پوچھے گئے فتوے کا جواب
حوزہ / تہران کی بعض مذہبی انجمنوں کے بانیوں نے آیت اللہ سید علی سیستانی سے اس سال محرم الحرام میں عمومی مجالس کے انعقاد کے متعلق سوال کیا ہے۔
-
پونچھ گورسائی:
عید غدیر کے مناسبت پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم+تصاویر
حوزہ/ عید غدیر کے مبارک موقع پر پونچھ کے گورسائی علاقے میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مند لوگوں اور مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔
-
مراجع کرام کی رہنمائی و اطباء کی ہدایات اور حکومت کے قوانین کی رعایت کرتے ہوے عزاداری منعقد کریں، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/راہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے ہر ایک کو دعوت دی جنہوں نے ساتھ دیا وہ کامیاب ہوئے اور جنھوں نے بہانہ کیا کوتاہی کی دو جہاں میں شرمندگی اور خسارہ ان کا مقدر بن گیا۔
-
عزاداری امام حسین (ع) کا انعقاد اس بات پر مشروط ہے کہ طبی مشورے پر عمل کیا جائے، آیت الله العظمی اسحاق فیاض
حوزہ / نجف اشرف کے مرجع تقلید،حضرت آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ: کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کی بنا پر حسینیہ، مساجد اور دیگر عوامی مقامات پر عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد طبی سفارشات اور ہدایات پر عمل کرنے پر مشروط ہے۔
-
الجزائر کے صدر کی جانب سے مساجد کو تدریجی طور پر کھولنے کا حکم
حوزہ / الجزائر کے صدر نے حکم دیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر چار ماہ سے بند مساجد کو تدریجی طور پر کھولا جائے۔
-
کوئی گارنٹی نہیں سائنسدان کورونا کیخلاف موثر اور محفوظ ویکسین بنا سکیں، عالمی ادارہ صحت
حوزہ/دنیا بھر میں کورونا کیسز ایک کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرنے اور آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبرن میں کرفیو لگنے کے دوران عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کیخلاف کوئی سلور بلٹ نہیں آنے والی، لوگوں کو چاہیے کہ وہ ٹیسٹنگ کروائیں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور ماسک پہنیں۔
-
امیت شاہ جی کو کرونا ہو گیا، مطلب یہ کہ اب لاک ڈاؤن ستمبر تک جاری رہے گا
حوزہ/اب آگے تو یہ دیکھنا ہے کے میڈیا، وزیر داخلہ امیت شاہ جی کے صحت کے بارے میں کیا کیا کوریج پیش كرے گا۔
-
آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے محرم الحرام میں عزاداری کے ضروری احکامات جاری
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک فتوے میں کرونا وبا کو دیکھتے ہوئے،محرم الحرام کے مہینے میں عزاداری کے پروگراموں کے انعقاد کے لیے ضروری احکام جاری کیے ہیں۔
-
اس سال کے خوش نصیب بندے، جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی+تصاویر
حوزہ/عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حجاز سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
-
محرم الحرام میں طبی ماہرین کی ہدایات پر عمل کریں/ امریکہ آج پوری دنیا میں منفور ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن یہ پابندیاں درحقیقت ایرانی عوام کے خلاف ہیں اور جرم شمار ہوتی ہیں۔
-
کورونا اور اقتصادی بحران
حوزہ/ایک طرف کورونا ہے تو دوسری طرف دولت کابحران ۔ کیوں کہ کاروبار پر تالے لٹکے ہوئے تھے اور فی زمانہ بھی کوئی خاص آمدنی کے ذرائع نہیں کھلے ہیں۔ کسی کے پاس پیسہ ہے ہی نہیں کہ وہ بازار میں نظر آئے اور یوں بھی سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھنا سب پر ضروری ہے۔
-
قربانی کی رقم کرونا وائرس سے متاثرہ مریض فقراء میں تقسیم کی جاسکتی ہے،الازہر
حوزہ / عباس شومان نے کہا: قربانی کی رقم ان فقراء میں تقسیم کی جاسکتی ہے جو کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
امریکہ نے کورونا کے لئے کارآمد سمجھی جانے والی واحد دوا قبضہ میں لے لی ہے، ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں بھی دشواری ہوسکتی ہے!
حوزہ/امریکہ نے اگلے تین ماہ تک پوری دنیا میں تیار کی جانے والی یہ دوا خریدی ہے ، لہذا مستقبل قریب میں ، دنیا کے دوسرے ممالک مناسب مقدار میں اس دوا کو نہیں خرید پائیں گے کیونکہ یہ دوا دستیاب نہیں ہوگی۔
-
کرونا کے متعلق علمائے اعلام کا ردّ عمل
حوزہ/لاک ڈاؤن کے حالات میں منظر پر آنے والے افراد پس منظر میں نظر آنے لگے۔ کیا کسی نے یہ سوچا تھا کہ ایک ایسا بھی زمانہ آئے گا کہ علماء حضرات کو دین اسلام کی تبلیغ آنلائن کرنا ہوگی؟ کیا کسی نے یہ سوچا تھا کہ منبروں پر دہاڑنے والے شیر گوشہ نشینی کا شکار ہوسکتے ہیں؟۔
-
حج ایپ،کورونا کے ایام میں دور سے حج کے مناظر اور زیارت سے دل کو سکون فراہم کریں
حوزہ/جہاں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج کو محدود کردیا گیا ہے وہی پر بعض اداروں کی جانب سے مخصوص حج ایپ تیار کی جارہی ہے جس کے زریعے سے دور سے حج کے مناظر اور زیارت سے دل کو سکون فراہم کیا جاسکتا ہے۔
-
کورونا سے مقابلہ میں امریکی حکومت کی پالیسیاں غلط ہیں،بل گیٹس
حوزہ/بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کی۔
-
ایام عزا میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ سید الشہداء (ع) کی عزاداری منائی جائے گی،ایرانی صدر
حوزہ/صدر روحانی نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ائمہ طاہرین سے توسل خصوصا سید الشہداء کی عزاداری کا انعقاد ایک ناقابل انکار معنوی اور روحانی ضرورت ہے اور اس کے شاندار انعقاد میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔
-
کرونا وائرس، ہندوستان میں غریب لوگوں کی امداد رسانی میں الجواد فاؤنڈیشن کا نمایاں کردار+تصاویر
حوزہ/کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں غریب لوگوں کی امداد رسانی میں الجواد فاؤنڈیشن کا نمایاں کردار رہا ہے،راجستھان کے تارہ گڑھ میں بستہ کرامات حضرت فاطمہ زہرا ع ضرورت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔
-
کرونا کے سبب امسال یوم عرفہ و عید الاضحیٰ پر کربلا میں زائرین قبول نہ کرنے کا اعلان
حوزہ/عراق میں کرونا کے پھیلنے کے سبب، کربلا کے گورنر نے یوم عرفہ اور عید الاضحی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کو کربلا میں قبول نہ کرنے کا اعلان کیا۔ نیز کرونا کو روکنے کے لئے یوم عرفہ پر اجتماعی صورت میں دعائے عرفہ کے پڑھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
طلبہ کا کیریر برباد مت کیجئے!
حوزه/چین، جہاں سے اس کے پھیلنے کی ابتداہوئی، وہاں توبس کچھ ہی دنوں کے بعد سارے امورانجام دئے جانے لگے، بازارتوکھلے ہی، اسکول و کالج بھی کھل گئے۔
-
ترکمانستان میں مساجد کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے
حوزہ / ترکمانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس ملک میں مساجد کو 23 جولائی ۲۰۲۰ءتک بند کیا جا رہا ہے۔
-
کشمیری شیعہ رہنما اور حریت کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا سید حسن موسوی کورونا پازیٹیو
حوزہ/کشمیری شیعہ رہنما اور حریت کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا سید حسن موسوی کورونا پازیٹیو صورہ میڈیکل انسٹیٹوٹ میں داخل،حالت مستحکم۔
-
کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کو چھپانا اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنا حرام ہے،سربراہ مجلس اعلیٰ(شیعہ) لبنان
حوزہ / لبنان میں مجلس اعلیٰ(شیعہ) لبنان کے سربراہ آیت الله عبدالامیر قبلان نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے وزارت صحت کی ہدایت پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
کرونا میں مبتلا افراد کی خدمت دینے والے سینٹرس کی سپورٹ میں آقا حیدری کا بیان
حوزہ/ناول کرونا وائرس کے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے اور ہندوستانی سرکار اور صوبائی سرکار کا ساتھ دینے کے لئے اور کویڈ 19 کی روک تھام کی کوششوں کے مد نظر ضروری نظر آتا ہے کہ سماج کے لوگ اپنے لیول پر ہیلتھ منیسٹری اور سویل ایڈمنیسٹیٹر کی گائیڈ لائن اور موافقت کے ساتھ سینٹر اورقورنطین فیسیلیٹیز فراہم کریں۔
-
لکھنئو،کووڈ-19 کے سبب کربلا عظیم اللہ خاں میں جلوس عزا کا پروگرام ملتوی
حوزہ/کربلا عظیم اللہ خاں میں بر آمد ہونے والا شاہی جلوس عزا کا پروگرام کورونا وبا کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
آیت اللہ ناصری یزدی امام جمعہ شہر یزد:
لوگ ماسک استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے ایام کرونا میں ماسک کے استعمال کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: اگر ماسک نہ استعمال کرنے کی وجہ سے اپنی یا دوسروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا احتمال ہو تو ضرر اور نقصان سے بچنے کی خاطر واجب ہے کہ ماسک استعمال کیا جائے۔