-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی نگاہ میں امام زمان (عج) کی توجہ حاصل کرنے کا نسخہ
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ نے ایک اہم سوال کہ "ہم امام زمانہ (عج) کی توجہ کیسے حاصل کریں؟" کے جواب میں مسلمانوں کو عملی رہنمائی فراہم کی ہے، جو ان کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
-
قسط ۸۸:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد حسین رضوی لکھنوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۸۷:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد صادق آل نجم العلماء
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
آیت اللہ العظمی شاہرودی کا منفرد فتوی: آیت اللہ قاضی کے درس میں نہ جائیں!
حوزہ/ آیت اللہ شب زندہ دار نے اپنے ایک درس خارج میں آیت اللہ قاضیؒ کے درس اخلاق سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ یہ واقعہ مرحوم آیت اللہ العظمی شاہرودی اور ان کے برادر نسبتی سے جڑا ہے جو آیت اللہ قاضیؒ کے درس سے متاثر ہو کر ایک غیر معمولی فیصلہ کرنے پر آمادہ ہوگئے تھے۔
-
علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ کے عنوان سے ایک اہم نشست/جانئیے اقبال اسلامی فلسفے کے بارے میں کیا کہتے ہیں
حوزہ/ مؤسسہ الدلیل للدراسات والبحوث کے تحت ایک علمی نشست، ”علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ“ کے عنوان سے قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر برکت اللہ نے اس موضوع پر اپنا تحقیقی اور علمی مقالہ پیش کیا۔
-
نمازِ حضرت زہراء (س) کیسے ادا کی جائے؟
حوزہ/روایت ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا دو رکعت نماز بجا لایا کرتی تھیں جو جبرائیل علیہ السلام نے انہیں تعلیم دی تھی۔
-
گرو نانک کی تعلیمات اور اسلام
حوزہ/ یہ تحریر گرو نانک دیو جی کی تعلیمات اور اسلام کے درمیان مشترکہ اقدار اور اخلاقی اصولوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات، جو سکھ مت کی بنیاد ہیں، اور اسلام، جو امن و محبت کا پیغام دینے والا مذہب ہے، دونوں ہی انسانیت، انصاف، اور وحدتِ الٰہی کا درس دیتے ہیں۔ ان دونوں نظاموں میں سماجی برابری، امن و آشتی، اور خدمتِ خلق کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ یہ مقالہ ان کے درمیان پائی جانے والی مماثلتوں اور ان کے معاشرتی اثرات کا تجزیہ کرتا ہے۔
-
سادات پھندیڑی کی قدیمی میراث
حوزہ/ سادات پھندیڑی کی اہم میراث جس کو انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر ایران کلچرہاؤس دہلی میں بہت خوبصورتی کے ساتھ عظیم سرمایہ کاری کرکے کپڑے پرمحفوظ کیا گیاہے اس میراث کو نسب نامہ یا شجرہ سادات پھندیڑی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
علامہ طباطبائی (رح) کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر؛
تفسیر المیزان میں مسجد کی اہمیت / نماز کس طرح انسان کو گناہوں سے روکتی ہے؟
حوزہ/ علامہ طباطبائی (رح) نے نماز کی اس خصوصیت کے بارے میں کہ نماز کس طرح انسان کو گناہوں سے روکتی ہے؟ فرماتے ہیں کہ "آیات کے سیاق و سباق سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ گناہوں سے روکنے سے مراد نماز کا فطری طور پر انسان کو برائیوں اور منکرات سے روکنا ہے۔
-
قسط ۸۶:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا سید محمد عباس لکھنؤی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
نمازِ اول وقت پڑھنے سے تنگدستی دور ہو جاتی ہے، آیت اللہ شیرازی کا نصیحت آموز واقعہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید عبدالہادی شیرازی (رح) نے نمازِ اول وقت کی اہمیت پر ایک نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل نہ صرف روحانی سکون بلکہ مالی لحاظ سے بھی آسودگی کا بھی ذریعہ بنتا ہے۔
-
قسط ۸۵:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیت اللہ سبط حسین جائسی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
یومِ اقبال پر خصوصی علمی مذاکرہ
حوزہ/آج وائس آف نیشن کے پلیٹ فارم سے 'یوم اقبال رح' کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی مذاکرے کا ہتمام کیا گیا۔ مذاکرے کا عنوان " کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں" تھا۔
-
قسط ۸۴:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ روشن علی خاں
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
مولانا شیخ ممتاز علی طاب ثراہ کی شخصیت پر طائِرانَہ نَظَر
حوزہ/ مولانا ممتاز علی صاحب نے کبھی دین کا سودا نہیں کیا اور ہمیشہ حق گوئی اور بے باکی سے کام لیا۔ وہ نہایت جرات مندی سے لوگوں کے سامنے حق بات کہتے تھے۔ صاحبانِ ثروت سے کبھی مرعوب نہیں ہوئے ہمیشہ لوگوں کے غلط ارادوں پر ٹوک دیا کرتے تھے۔ ان کا یہ انداز دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اہلِ انصاف میں محبوب تھے۔
-
پٹنہ میں مدرسہ سلیمانیہ، بہار و بنگال کا سب سے پہلا شیعہ دینی تعلیمی ادارہ
حوزہ/ کتاب مستطاب ’’تاریخ مدرسہ سلیمانیہ ،پٹنہ ‘‘ بہار کی تالیف و تدوین کا کام جاری۔
-
سادات امروہہ کی اہم میراث
حوزہ/ سادات امروہہ کی اہم میراث جس کو انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر ایران کلچرہاؤس دہلی میں بہت خوبصورتی کے ساتھ عظیم سرمایہ کاری کرکے محفوظ کیا ہے اس میراث کو نسب نامہ یا شجرہ سادات امروہہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ہندوستانی علماء کی ڈاکیومینٹری اب دانش نور یوٹیوب چینل پر دستیاب
حوزہ/ ہندوستانی علمائے کرام کی سوانح حیات پر مبنی ڈاکیومینٹریز کا سلسلہ انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، نئی دہلی کے تحت اب "دانش نور" یوٹیوب چینل پر دستیاب ہوگا۔ سابقہ اور مستقبل کی تمام اقساط دیکھنے کے لئے "دانش نور" چینل کو سبسکرائب کریں۔
-
تفسیر تسنیم کی 78 ویں جلد زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی معروف تفسیر "تسنیم" کی 78 ویں جلد حال ہی میں "پژوہشگاه علوم وحیانی معارج" اور "مرکز بینالمللی نشر اسراء" کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔
-
قسط ۸۳:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا شیخ محمد مصطفیٰ جوہر
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی
-
اعمال ماہ جمادی الاول
حوزہ/ ماہ جمادی الاول کی پہلی ہے۔ کتاب "مفاتیح الجنان" میں شیخ عباس قمی نے ہر قمری مہینے کے پہلے دن کے اعمال کو روایات کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ ان اعمال کا مقصد مؤمنین کے لیے برکت اور رحمتیں طلب کرنا ہے۔
-
ماہ جمادی الاول
حوزہ/ ماہ جمادی الاول قمری سال کا پانچواں مہینہ ہے، جمادی ‘‘جَمُدَ’’ سے ہے جس کے معنیٰ انجماد ، جمنے کے ہیں، اس ماہ کا جب نام رکھا گیا اس وقت موسم سرد تھا اور پانی جَم رہا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پانچویں جد جناب کلاب بن مرہ علیہ السلام کے زمانے یعنی 412 عیسوی میں اس مہینہ کا نام رکھا گیا۔
-
قسط ۸۲:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ محمد مہدی بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۸۱:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | حجت الاسلام امیر علی موہانی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط 02:
تاریخ ’’شاہ کا پنجہ‘‘ مبارکپور
حوزہ/’’شاہ کا پنجہ‘‘ مبارکپور کے تمام آثار قدیمہ میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے ۔ روضہ’’ شاہ کا پنجہ ‘‘مبارکپور کےلیے وہی مقام رکھتا ہے جو انسانی جسم کے اندر ’’دل‘‘ کو حاصل ہے اور جس طرح ’’روح‘‘ جسم انسانی کے لیے انمول اور بقا کا سبب ہے بالکل اسی طرح یہ روضہ’’ شاہ کا پنجہ ‘‘ مبارکپور کے آثاثوں میں روح کی حیثیت رکھتاہے اور آج بھی مبارکپور کی شان عظمت میں چار چاند لگا رہا ہے۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں صدائے حوزہ کا خصوصی شمارہ منظر عام پر + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ سید مقاومت، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ کی شہادت کے موقع پر مراجع کرام اور علماء اعلام کے تاثرات کے سلسلے میں مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار صدائے حوزہ کا خصوصی شمارہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
کتاب "تحفۃ العارفین" کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی مدیر حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنو کی تالیف کردہ کتاب "تحفۃ العارفین" معرفت پروردگار کے سلسلہ میں بہترین رہنما ہے۔
-
جموں و کشمیر میں بین المذاہب مکالمے پر پہلی کتاب شائع
حوزہ/ جموں وکشمیر میں، ایڈوکیٹ منتظر مہدی اور ڈاکٹر خیر النساء آغا کی مشترکہ کوششوں سے بین المذاہب مکالمے پر پہلی کتاب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
کتاب ”قربانی کی حقیقت ایک تجزیاتی مطالعہ“
حوزہ/ جناب شاہ خالد مصباحی نے ہندوستان کی مرکزی یونیورسٹی، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سید عین الحسن صاحب سے آج ان کے آفس میں ملاقات کرکے بطورِ تحفہ اپنی کتاب 'قربانی کی حقیقت ایک تجزیاتی مطالعہ' پیش کی۔
-
خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کی جانب سے دوسرا آل پاکستان کتب مقابلہ
حوزہ/خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کی جانب سے دوسرا آل پاکستان کتب مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔