حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن میں نیا میرِ کارواں منتخب کر لیا گیا۔ جامعہ المصطفی لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن اتحاد ملت و استحکام پاکستان کی آخری نشست میں نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا،مرکزی صدر کا اعلان علامہ حیدر موسوی نے کیا۔ مجلس عاملہ اور مجلس نظارت کے اجلاس منعقد ہوئے اور بعد ازاں پاکستان بھر کے یونٹ صدور کے سامنے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری عارف حسین اور سابق امامیہ چیف سکاوٹ زاہد مہدی کے نام پیش کئے گئے۔ الیکشن سے پہلے سابق مرکزی صدر قاسم شمسی نے اپنے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور رائے شماری کے نتیجے میں مرکزی صدر منتخب ہوئے۔
مرکزی صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا گیا تو پنڈال میں موجود امامیہ نوجوانوں نے والہانہ انداز میں ان کا استقبال کیا اور بھائی قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں، کے نعرے لگائے۔ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی جغرافیائی اور فکری سرحدوں کا تحفظ ہمارا منشور ہے اور ہم وطن کی جانب اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آئی ایس او ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے اور اپنے وطن کے دفاع کیلئے مصروف عمل ہے۔کنونشن کے بعد لاہور کے مال روڈ پر یکجہتی کشمیر و استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں طلباء شریک ہوئے۔
![عارف حسین آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
عارف حسین آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب](https://media.hawzahnews.com/d/2019/11/24/4/876156.jpg)
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن میں نیا میرِ کارواں منتخب کر لیا گیا۔ جامعہ المصطفی لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن اتحاد ملت و استحکام پاکستان کی آخری نشست میں نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا،مرکزی صدر کا اعلان علامہ حیدر موسوی نے کیا.
-
شیخ زکزاکی کی حمایت عالم انسانیت پر فرض اور قرض ہے،ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دنیا نائیجیریا میں جاری انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے کیونکہ بہاری حکومت نے جس طرح معصوم انسانوں کا قتل عام…
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ 50واں جہد مسلسل و عزم نو کنونشن:
برادر زاہد مہدی آئی ایس او پاکستان کے نئے میرِ کارواں منتخب
حوزہ/ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی جغرافیائی اور فکری سرحدوں کا تحفظ ہمارا منشور ہے اور ہم وطن کی جانب اٹھنے…
-
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان:
آل سعوداور عالمی استکبارکی خوشنودی کے لئے شیخ زکزاکی کی گرفتاری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے
حوزہ/سید قاسم شمسی مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ آیت اللہ شیخ زکزاکی نے نائیجریا میں اسلام کے انقلابی پیغام کو کروڑوں تک پہنچایا جس کے لئے انہوں…
-
کنونشن رابطہ مہم:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن
میثم عباس جویو ڈویزنل جنرل سیکریٹری ڈویزن سیہون نے بتایا کہ JSO پاکستان کا مقصد پاکستان میں ملت تشیع کے نوجوانوں کو تعلیمات اہلبیت علیہم السلام سے سرشار…
-
مولانا اختر علی شگری اسلامک سٹوڈنٹس شگر شعبہ قم کے صدر منتخب
حوزہ/ مجمع طلاب شگر کے میر کارواں استاد حوزہ شیخ غلام محمد حیدری نے مولانا اختر علی شگری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی نئی کابینہ کا…
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی مجلس عاملہ کا سالانہ اجلاس 6 مارچ کو ہوگا
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ دینی مدارس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے نظام تعلیم میں جدت لانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ روایتی دینی علوم…
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 51واں سالانہ مرکزی تعمیرِ کردار کنونشن:
برادر حسن علی سجادی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ایک بار پھر میر کارواں منتخب
حوزہ/ برادر حسن علی سجادی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ایک بار پھر میر کارواں منتخب ہوئے، مرکزی صدر سے سرپرست کونسل کے معزز رکن مولانا باقر عباس…
-
آئی ایس او پاکستان کا قرآن و اہلبیت کنونشن اختتام پذیر ،حسن عارف دوبارہ مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ نو منتخب مرکزی صدر: اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، آئندہ سال کو تعمیر وطن کے عنوان سے منائیں گے۔
-
لاہور،آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی، ہزاروں کارکنوں کی شرکت:
ہم ہر مظلوم کے حامی اور ہر ظالم کے مخالف ہیں،زاہد مہدی
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ طلبہ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ہم ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
-
برادر حسن عارف آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ اپنے خطاب میں برادر حسن عارف کا کہنا تھا کہ وہ تنظیم کی فلاح اور بہبود کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے، جس عظیم کاز کیلئے ان کا انتخاب کیا گیا ہے، وہ…
-
اے ایس او پاکستان کا 51واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "تعمیرِ کردار" 18 تا 21 نومبر ہوگا
حوزہ/ 21 نومبر کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مشترکہ جلسہ عام بعنوان ’یوم امام حسن عسکریؑ‘‘ کا انعقاد ہوگا،…
-
مدافع بیت المقدس و حرم شہید قاسم سلیمانی کے قاتل امریکی سامراج ہی عالم اسلام کے پست ترین دشمن ہیں،مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 16مئی عالمی…
-
خانہ فرہنگ ایران، لاہور میں کانفرنس بعنوان ''وحدت مذاہب اسلامی'' کا انعقاد:
عالم اسلام متحد ہو کر اپنے مشترکہ دشمن کی شناخت کرے، مقررین
حوزہ/ لاہور میں خانہ فرہنگ ایران کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان ''وحدت مذاہب اسلامی'' کا انعقاد ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ رسول خدا کی ذات…
-
گلگت: جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کا سالانہ اجلاس،برادر فتح سید میر کارواں منتخب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طلباء کے حقوق کی ضامن جماعت ہے، نو منتخب صدر
حوزہ/ ملک میں قیام امن کی کوششوں سے لیکر طبقاتی تفریق کے خاتمے تک ہر محاز پر اس جماعت نے نمایاں جدوجہد کیا ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کا 3 روزہ اجلاس اختتام پذیر، کیا گولڈن جوبلی کنونشن کا تزک و احتشام سے منانے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ تنظیم کے قیام کو 50 سال مکمل ہونے کو ہیں۔ یہ دن کارکنان و سابقین کیلئے خصوصی…
-
تصاویر/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 2 روزہ فکر عزاداری و مرکزی مجلس عاملہ اجلاس
حوزہ/ تحریک کے مرکزی صدر برادر محترم شہزاد رضا نے افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ تنظیمی کا یہ دورانیہ عزاداری کے فروغ کے لئے مخصوص کیا گیا ہے جس میں…
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا 50 واں”جہدمسلسل و عزم نو کنونشن“
حوزہ/ کنونشن کا آغاز شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد مبارک پرامامیہ اسکاوٹس کی سلامی سے ہوگا۔کارکردگی رپورٹس ، اسٹڈی سرکل، قرآن و اہل بیت کانفرنس ، محب…
-
آئی ایس او پاکستان نے وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کے "غسل و کفن "کے اہتمام کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان جلال حیدر نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سمیت پاکستان میں وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں…
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ:
جنرل سلیمانی شہید قدس ہے، شہید قدس ، شہید قدس ہے
حوزہ /تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ نے کہا:جنرل شہید سلیمانی نے اپنی پوری عمر فلسطین کی حمایت میں گزار دی۔میں یہاں پر اعلان کرتا ہوں…
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ 50 واں کنونشن:
آئی ایس او پاکستان نظام تربیت کے تحت پرورش یافتہ، معاشرے کی فلاح کیلئے وقف ہے، برادر عارف حسین
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او الٰہی کاررواں ہے، جو طلباء کی فکری تربیت کا مرکز و محور بن چکا ہے۔ اس کی…
-
ثقلین علی جعفری اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ علامہ رضا محمد سعیدی نے سال 22-2021ء کیلئے اکثریت رائے سے منتخب ہونے والے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے نئے مرکزی صدر ثقلین علی جعفری کے نام کا اعلان کیا۔
-
لاہور؛ مدارس مسائل آگاہی مہم کنونشن منعقد ہوں گے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: اتحاد تنظیمات مدارس کے پلیٹ فارم سے اسلامی تعلیمی اداروں کے مسائل کے بارے میں آگاہی مہم کے لئے کنونشن منعقد…
-
یومِ علی ع کے جلوس حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا/گرفتاریاں قابل مذمت ہے، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ عارف الجانی نے کہا کہ یومِ علی ع کے جلوس عزاء کو حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا مگر ملک کے بعض شہروں میں عزادارانِ…
آپ کا تبصرہ