حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز برتنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ہندوستان میں کورونا وائرس کی آڑ میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اعلی حکام کی جانب سے مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی حکمران جماعت اور حکومت کا حامی میڈیا مسلمانوں کو کورونا وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو کورونا وائرس کے خوف کے نام پر طبی سہولتوں سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انتہا پسند ہندووں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے اقدامات کے خلاف اس ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کا وجود خطے کے لئے آج کا سب سے اہم خطرہ، سید حسن نصراللہ
حوزہ / عشرہ محرم کی پہلی رات اپنے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے غاصب صہیونی حکومت کے وجود کو خطے کے لئے آج کا سب سے اہم خطرہ قرار دے دیا۔
-
مولانا سید اقتدار مہدی زیدی کے انتقال پر ملال پر علمائے ہندوستان نے تسلیت پیش کی
حوزہ/ مولانا سید اقتدار مہدی زیدی کے انتقال پر ملال پر علمائے ہندوستان نے افسوس کرتے ہوئے تسلیت پیش کی اور مرحوم کے خانوادہ بالخصوص مولانا عابس مہدی سے…
-
امام حسین کو قتل کرنے والوں کو شیعہ کہنے والے خود تاریخ سے نا آشنا ہیں، مولانا سید محمد صادق حسینی
حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام کا قتل کرنے والے شیعہ نہیں تھے، اور ایسا کہنے والے تاریخ سے ناآشنا ہیں اور آج عالم اسلام کو ان سارے سوالوں کے جواب ایمانداری…
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین حوزۃ المہدی العلمیہ کی طالبات کا " بزم مسالمہ "
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین حوزۃالمہدی حیدرآباد کی طالبات کو نوحہ ، سوز ، سلام اور تقریر سکھانے اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام…
-
بابری مسجد انہدام، اڈوانی جوشی اور اوما سے متعلق فیصلہ سنانے کے لیے سی بی آئی کو ملی مزید مہلت
حوزہ/ سپریم کورٹ کی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ “دانشور اسپیشل جج سریندر یادو کی رپورٹ کو پڑھ کر اور یہ دیکھتے ہوئے کہ کارروائیاں اختتام کی جانب پہنچ رہی…
-
مولانا سید اقتدار مہدی زیدی اس دارفانی سے دار بقا کی طرف انتقال کرگے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید اقتدار مہدی زیدی پرنسپل جامعہ امام مہدی سرسی سادات اس دارفانی سے دار بقا کی طرف انتقال کرگے ہیں۔
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں،فلسطینی رہنما
حوزہ/فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔ رام اللہ میں فلسطینی رہنماؤں…
-
ہندوستان، سپریم کورٹ نے پانچ لوگوں کے ساتھ بھی محرم کا جلوس نکالنے کی نہیں دی اجازت!
حوزہ/ اس مرتبہ تعزیہ کے ساتھ جلوس نہیں نکالے جانے سے اتر پردیش، مہاراشٹر، دہلی سمیت ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مسلم طبقہ، خصوصاً شیعہ حضرات مایوس ہیں۔…
-
محرم عالمی پیغام ہے اور اسے روکا نہیں جاسکتا، سید کرار ہاشمی
مومنین ہیلتھ پروٹوکول پر عمل کریں اور شہادت امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو آگے بڑھائیں۔
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں…
-
نفرت پھیلانے والے میڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت
حوزہ/ ہندوستان میں نفرت کی دیوار کھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر آج پھر سماعت…
-
آشتیان میں سوشل ڈسٹنسنگ کی رعایت کے ساتھ تابوت علی اکبر (ع) برآمد و جلوس عزا برگزار
ایران کے آشتیان شہر میں طلاب جامعہ المصطفی اردو زبان نے تابوت علی اکبر علیہ السلام و جلوس عزا کا انعقاد کیا۔
-
آج اہل باطل اپنے باطل نظریات کی ترویج اور گمراہ کرنے کے لئے جوانوں کا سہارا لیتے ہیں، مولانا سید علی ھاشم عابدی
حوزہ/ جوانوں کی تربیت پر خاص توجہ دیں اور دینی امور میں انہیں موقع فراہم کریں کیوں کہ یہی مستقبل ہیں۔
-
تلنگانہ میں جاری4فیصد مسلم ریزرویشن کو کوئی ختم نہیں کرسکتا، دعوتِ افطار میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی یقین دہائی
حوزہ/ ریونت ریڈی نے سخت لہجہ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں امت شاہ جی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت ہے، ا مت شاہ اور وزیر…
-
خواتین کربلا کا ایثار شہادت سے کم نہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ عزاداری اور ذکر حسین علیہ السلام ختم کرنے کی بہت کوششیں کی لیکن وہ خود تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو گئے لیکن امام حسین علیہ السلام آج بھی ہر مومن…
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سامراج کے دباﺅ میں ہونے والا معاہدہ امت مسلمہ پر وار اور فلسطینی عوام کے حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول اور بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی…
-
ظالموں کو ہمارے اشک عزا سے ڈر لگتا ہے، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اگر آج کسی کے ذہن میں یہ وسوسہ جنم لے کہ کربلا اور یاد شہدائے کربلا فقط شیعوں سے مخصوص ہے تو اُ س کی بڑی بھول ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ”سدرشن“ نیوز چینل کے خلاف ایف آئی آر درج
حوزہ/ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے مشہور ”سدرشن“ نیوز چینل نے نفرت پھیلانے کی تما م حدیں پارکرتے ہوئے ”نوکر شاہی جہاد“ نام سے ایک پروگرام کا ٹریلر…
-
امام حسین ( ع ) نے حیات ابدی کو قبول کیا مگر ذلت ورسوائی کی زندگی کو تسلیم نہ کیا، مولانا عقیل عباس معروفی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اصحاب کے ساتھ کربلا کے میدان میں اپنے اور اصحاب کے وجود اقدس کو ذات لافانی میں ذم کر کے حیات ابدی کو قبول کیا مگر ذلت…
-
دہلی میں ایک بار مسلمان بنے پولیس کا نشانہ، ویڈیو منظر عام پر
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کی جانب سے سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو مارنے کے بعد صورتحال مزید خراب ہوگئی۔
-
ایران کا امریکہ سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے واشنگٹن پر ایران میں ہونے والے دہشت گردی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے تندر نامی دہشت گرد گروپ…
آپ کا تبصرہ