۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
نقش سادات رضوی در گسترش فرہنگ و اندیشہ اسلامی در ہند

حوزہ/ بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام ایک ویبنار بتاریخ 22/جون 2021ء بروز  سہ شنبہ 3 بجے بعد از ظہر آستانہ قدس رضوی، سفارتخانہ جمہوری اسلامی ایران دہلی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران دہلی، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کی جانب سے "نقش سادات رضوی در گسترش فرہنگ و اندیشہ اسلامی در ہند" یعنی ہندوستان میں اسلامی ثقافت اور تمدن کی وسعت میں رضوی سادات کا کردار کے عنوان سے انعقاد کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام ایک ویبنار بتاریخ 22/جون 2021ء بروز  سہ شنبہ 3 بجے بعد از ظہر آستانہ قدس رضوی، سفارتخانہ جمہوری اسلامی ایران دہلی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران دہلی، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کی جانب سے "نقش سادات رضوی در گسترش فرہنگ و اندیشہ اسلامی در ہند" یعنی ہندوستان میں اسلامی ثقافت اور تمدن کی وسعت میں رضوی سادات کا کردار کے عنوان سے انعقاد کیا گیا ہے۔

جس میں ہندوستان و ایران کی برجستہ شخصیات اپنے اپنے خیالات کے ساتھ شرکت کر رہی ہیں جن میں جناب ڈاکٹر مہدی سیدی، جناب ڈاکٹر غلام رضا جلالی، جناب ڈاکٹر محمد علی ربانی، جناب ڈاکٹر مولانا مہدی علیزادہ موسوی،  جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری،حجۃ الاسلام و المسلمین سید عالم مہدی رضوی،حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی امیر رضوی،حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد علی،حجۃ الاسلام و المسلمین سید رضی حیدر،حجۃ الاسلام و المسلمین سید غلام حسین رضوی،حجۃ الاسلام و المسلمین سید شمشاد احمد رضوی،حجۃ الاسلام والمسلمین سیدتصدیق حسین رضوی صاحبان کے اسماء قابل ذکر ہیں۔

لہذا تمام محبان امام رضا علیہ السلام سے آنلائن لنک کے ذریعہ پروگرام میں شرکت کرنے کی گزارش کی گئ ہے۔

نوٹ:اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے  مندرجہ ذیل   لنک پر کلک کریں: 

https:// www.youtube.com/user/persianlearning

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .