۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
انٹی میزائل سسٹم

حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے یوکرین کو نئے اور جدید اینٹی میزائل وارننگ سسٹم کی منتقلی میں اپنی حکومت کے کردار پر پردہ ڈالا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے ایک عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے حالیہ پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل ایک نیا اینٹی میزائل وارننگ سسٹم یوکرین کو بھیجا ہے جس پر حکومت نے پردہ ڈال رکھا رہے۔

کریملن ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ روس نے یوکرین کے ساتھ بات چیت میں لچک کا مظاہرہ کیا ہے تاہم نوٹ کیا کہ کیف کی مخالفت کی وجہ سے فی الوقت ایسا ممکن نہیں تھا، دوسری جانب روئٹرز نے اطلاع دی ہے کہ کریملن ہاؤس نے روس اور امریکہ کے درمیان رابطوں کے بارے میں ایک امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کا جواب دینے سے انکار کردیا۔

روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ہماری کارروائی کی ایک سب سے اہم وجہ ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .