۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
مجلسِ عزا

حوزه/ لکھنو. امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے تحت مدرسہ جامعۃ الرسالۃ الالہیہ سلیم پور کربلا وقف منشی مظفر علی مرحوم امیٹھی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لکھنو. امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے تحت مدرسہ جامعۃ الرسالۃ الالہیہ سلیم پور کربلا وقف منشی مظفر علی مرحوم امیٹھی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

جامعۃ الرسالۃ الالہیہ ہندوستان میں امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق، مجلس کا آغاز مولانا علی محمد معروفی نے تلاوت قرآن کریم سے کیا، بعد ازاں شعرائے کرام نے بارگاہ امامت میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

جامعۃ الرسالۃ الالہیہ ہندوستان میں امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

مجلس سے حجۃ الاسلام مولانا شیخ ہاشم نجفی صاحب نے خطاب کیا اور مجلس کے بعد نوحہ خوانی و سینہ زنی ہوئی۔

واضح رہے کہ جامعۃ الرسالۃ الالہیہ کی جانب سے کربلا وقف منشی مظفر علی مرحوم امیٹھی میں تشنگان فرات کی یاد میں سبیل حسینی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

جامعۃ الرسالۃ الالہیہ ہندوستان میں امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .