ہفتہ 7 اکتوبر 2023 - 20:36
فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی

حوزہ / آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا: آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کہا: فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔

انہوں نے مزید کہا: فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی، ان شاء اللہ فتح قریب ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha