سوال:اگرکوئی شخص کسی قول کے بارے میں یقین رکھتاہوکہ وہ واقعی قول خدایاقول پیغمبرﷺ نہیں ہے اوراسے اللہ تعالیٰ یاپیغمبراکرمﷺ سے منسوب کرے تو کیا اس سے اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا؟
جواب:اگر اس بات کا یقین ہو کہ قول خدا اور رسول ﷺ نہیں ہے اور ان سے منسوب کرے تو اس صورت میں اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ