۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ/ وحدت یوتھ کی جانب سے اسلام آباد پاکستان میں 15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وحدت یوتھ کی جانب سے 15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز 20 جون سے جامعہ الولایۃ بہارہ کہو اسلام آباد پاکستان میں کر دیا گیا ہے۔

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی و تربیتی اور دین شناسی سمر کیمپ کی پہلی نشست سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خطاب کیا اور نوجوان اور جوان نسل کی تربیت پر زور دیتے ہوئے اس سمر کورس کو جوانوں کیلئے مفید قرار دیا۔

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

سمر کیمپ میں مختلف موضوعات پر مایہ ناز اساتذہ سے استفادہ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ یہ کیمپ 20 جون تا 6 جولائی, بمقام جامعة الولاية بہارہ کہو اسلام آباد میں جاری رہے گا۔

اسلام آباد اور گرد و نواح سے خواہشمند جوان شرکت کر سکتے ہیں۔

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .