پیر 27 جنوری 2025 - 21:08
علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت

حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد، خیبر پختونخواہ ہاؤس میں حکومت خیبرپختونخواہ کی جانب سے تمام مکاتب فکر کے ذمہ داران کے لیے موجودہ پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت‎ کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اسلام آباد پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق انہوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ ہاؤس میں، حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے تمام مکاتب فکر کے ذمہ داران کے لیے موجودہ پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ہے۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت

اس اجلاس میں شرکت کے موقع پر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صدر صاحبزادہ ابوالخبیر زبیر، لیاقت بلوچ و سیکرٹری اطلاعات حکومت کے پی بیرسٹر سیف نے سیکرٹری جنرل کو خوش آمدید کہا۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت

قابل ذکر ہے کہ سیکرٹری جنرل کے ہمراہ نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha