منگل 17 جون 2025 - 14:34
پاکستانی وزیرِ دفاع کا رضا شاہ پہلوی پر طنز؛ رضا شاہ کو سامراجی طوائف قرار دے دیا

حوزہ/پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر رضا شاہ پہلوی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے: ہمت ہے تو ایران آؤ اور ایرانی عوام کو لیڈ کرو۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ دفاع جناب خواجہ محمد آصف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر رضا شاہ پہلوی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے: ہمت ہے تو ایران آؤ اور ایرانی عوام کو لیڈ کرو۔

انہوں نے سابق ایرانی شاہ کے بیٹے رضا شاہ پہلوی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سامراجی طوائف قرار دے دیا ہے۔

پاکستانی وزیرِ دفاع کا رضا شاہ پہلوی پر طنز؛ رضا شاہ کو سامراجی طوائف قرار دے دیا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha