حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید شفقت شیرازی نے حکومت پاکستان کی جانب سے زائرین اربعین کے زمینی سفر پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کے استقبال ومہمان نوازی کے لئے ایرانی عوام نے مکمل تیاری کی اور ایرانی حکومت نے ویزے بھی فری کیے، لیکن ہمارے حکمرانوں نے بیرونی آقاؤں کے دباؤ میں آکر بارڈر بند کر دیا، کیونکہ انہیں دو برادر ہمسایہ اسلامی ممالک کے عوام کے مابین اخوت ومحبت کا رشتہ قبول نہیں ہے۔










آپ کا تبصرہ