-
-
-
مذہبیمنقبت در مدح امام حسن (ع)
حوزہ/ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی مناسبت سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے محترمہ ڈاکٹر مسرور صغریٰ کے امام کی شان میں پیش کردہ اشعار قارئین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
ہندوستانامام حسن مجتبٰی (ع)؛ مظہرِ جمال خدا، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/مولانا سید غافر رضوی صاحب قبلہ فلک چھولسی نے تمام اہلِ اسلام کو ماہ رمضان المبارک اور ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السّلام کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ بہت برکتوں…
-
امام جمعہ بغداد:
جہاندشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنا عزت کے خاتمے اور غلامی و قتل و غارت کے آغاز کے مترادف ہے
حوزہ / آیت اللہ موسوی نے ہتھیار کو کرامت اور حاکمیت کے دفاع کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا: واحد دنیاوی قوت جو عوام کی حفاظت کر سکتی ہے، اسلحے کی طاقت ہے۔
-
جہانغزہ میں 9 فلسطینی شہید، صحافیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ قابض صہیونی فوج نے آج شمالی غزہ میں وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے 9 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں کئی صحافی اور فوٹوگرافر بھی شامل ہیں۔
-
مقالات و مضامینصلح امام حسن مجتبی (ع) امن پسندی کا منہ بولتا ثبوت!
حوزہ/ موجودہ جنگ و جدل سے جھلسے دور میں شہزادہ صلح امن حضرت امام حسن کؑی تعلیمات ساری دنیا کے لئے امن و چین کی ضمانت ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری؛
ہندوستانحضرت امام حسن (ع) کی ولادت پیغمبر اسلام (ص)، حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ زہرا (س)کے گھر میں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی
حوزہ/ آپ کی ولادت کے نتیجے میں رسول اکرم (ص) کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ بالکل صاف ہوگیا اوردنیاکے سامنے سورہ کوثرکی ایک عملی اور بنیادی تفسیر نمایاں اور جلوہ گر ہوگئی۔
-
مذہبیاشعار/ امام حسن علیہ السّلام
حوزہ/ پھر کلی کا چٹخنا شروع ہوگیا،اور چڑیوں کے پر پھڑ پھڑانے لگے/ کیا مدینے کی گلیوں میں حیدر کے گھر،ابنِ زہرا حسن آج آنے لگے
-
مقالات و مضامینحضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی شان حلم و بردباری
حوزہ/ حضرت امام حسن مجتبی علیہ الصلوۃ والسلام اس قدرحلیم و بردبار شخصیت کے مالک تھے ، کہ مروان ملعون جیسا کٹر دشمن اہل بیت بھی جس کی تعریف و تحسین پر مجبور دکھائی دیتا ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستانسکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوس میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر جو ملک پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا چاہتے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستاناتحاد بین المسلمین کا فروغ امام حسن (ع) کی سیرت اور ہمارا دینی و اسلامی فریضہ ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔ وقت کا تقاضا…
-
مقالات و مضامینسبط اکبر امام حسن (ع) کی بخشش اور سخاوت
حوزہ/حضرت امام حسن علیہ السّلام کے حلم وقوت صبر کا جواب نہیں تھا، تاریخ میں آپ کی اخلاقی بلندی کا ایک عجیب واقعہ نقل کیا گیا ہے۔
-
گیلریتصاویر/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے دسویں دن کی تصویری رپورٹ
حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری رہے گی، اس نمائش میں قرآنی علوم، اسلامی ثقافت اور دینی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر…
-
علماء و مراجعتحریر الشام کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت میں آیت اللہ اعرافی کا بیان
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شام میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ کارروائیاں نہ صرف اسلامی…
-
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستانخبر غم؛ ملتان کے بزرگ عالمِ دین علامہ قاضی شبیر حسین علوی انتقال کرگئے
حوزہ/ مرحوم نے ملک پاکستان کے مختلف حصوں میں مدارس کی بنیاد رکھی، جن کے شاگرد آج بھی دین مبین کی تبلیغ میں مصروف ہیں۔ وہ جامعہ شہید مطہری اور جامعہ خدیجة الکبریٰ کے سرپرست رہے اور اپنی منفرد…
-
مقالات و مضامینبمناسبت ولادتِ امام مجتبٰی(ع): مجسم عقل
حوزہ/ امام حسن علیہ السّلام کی زندگی کے تقریباً ۱۷ سال پیامبر اعظم کے ساتھ گزرے، پیامبر اکرم ان تمام ایام میں ان دونوں فرزندوں سے نہایت محبت کرتے اور ہمیشہ افراد زمانہ کو ان دو فرزندوں سے روشناس…
-
کرمان میں حوزہ علمیہ برائے خواتین کی استاد:
خواتین و اطفالقرض دینا صدقہ سے بھی زیادہ قیمتی اور باثواب عمل ہے
حوزہ / کرمان میں حوزہ علمیہ برائے خواتین کی استاد محترمہ فہیمہ متقیفر نے کہا: قرض دینا بھی رزق رسانی کی ایک صورت ہے اور خداوند اس کی تلافی کرتا ہے۔ قرض دینا صدقہ سے بھی زیادہ قیمتی ہے، کیونکہ…
-
حجت الاسلام احمد نجمی پور:
ایرانتشیع و اہلسنت کے درمیان اتحاد و وحدت کا سب سے قیمتی سرمایہ "ولایتمداری" ہے
حوزہ / ایران کے شہر نہبندان کے امام جمعہ نے علمائے تشیع و تسنن کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں کہا: ولایتمداری، شیعہ اور سنی وحدت کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے۔
-
پاکستانشیعہ اور سنی کے درمیان سحری کے وقت میں کوئی فرق نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی کے درمیان سحری کا وقت مساوی ہے۔
-
مولوی عبدالسلام امامی:
ایرانایران اور محور مقاومت ہی فلسطین کی واحد امید ہیں
حوزہ / ایران کے شہر مہا آباد کے اہلسنت امام جمعہ نے صہیونیت مخالف جدوجہد کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: جب عرب ممالک صہیونی ظلم کے سامنے خاموش تماشائی بنے کھڑے ہیں تو صرف جمہوریہ اسلامی ایران…
-
آیت الله جواد مروی:
علماء و مراجعحوزہ علمیہ قم اور مراجع عظام نے قرآن کریم اور اس کی تفسیر کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ / آیتالله مروی نے جنوب مشرقی ایشیا کے اپنے سفر اور ایک بدھ مت کے عالم سے گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس بدھ مت عالم نے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے صحیفہ سجادیہ کے کچھ حصے…
-
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن
مذہبیچودھویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ؛چودھویں پارے کا مختصر جائزه۔
-
مذہبیحدیث روز | ناپسندیدہ ترین سچائی
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ناپسندیدہ ترین سچائی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیاحکام روزہ | اگر کوئی جان بوجھ کر کسی جھوٹے قول کو اللہ یا رسول (ص) کی طرف منسوب کرے تو ایسی صورت میں روزہ کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ اگر اس بات کا یقین ہو کہ قول خدا اور رسول (ص) نہیں ہے اور ان سے منسوب کرے تو اس صورت میں اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا ۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۴؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۵؍مارچ۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:سنیچر:۱۴؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۵؍مارچ۲۰۲۵
-
-
مذہبیماہ رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/دعا کا پیغام :1- خطاؤں اور لغزشوں کے باعث عدم مؤاخذه کی درخواست؛2- خطا کے عذر کی قبولیت؛3- دنیوی آفات و بلیات کے راستے میں نہ آنے کی درخواست؛4- عزت خدا کی جانب سے ہے۔ منتخب پیغام:️ اميرالمومنينAف…
-