-
-
-
جہانمیلبورن میں مولانا ابوالقاسم رضوی کی میزبانی میں علمی و دینی نشست اور افطار کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر اور امام جمعہ میلبورن مولانا ابوالقاسم رضوی کی میزبانی میں ماہِ رمضان کی مناسبت سے ایک بابرکت افطار اور علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی محفل میں وہ…
-
پاکستانیوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی ریلیاں اور القدس سیمینارز کا انعقاد
حوزہ/ یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں 68 شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور 6 القدس سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ریلیوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور…
-
گیلریتصاویر/ یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی ریلیاں اور القدس سیمینارز کا انعقاد
حوزہ/ یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں 68 شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور 6 القدس سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ریلیوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور…
-
ہندوستانقرآن اور ماہ ِ رمضان کی مشترک خصوصیات: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ حسینی مسجد محلہ محمود پورہ املو مبارکپور میں تقریب ِختم ِقرآن و تقسیمِ انعامات کا شاندار انعقاد۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی:
علماء و مراجعقرآن کو اپنے اندر بسا لیں اور اس کے مطابق زندگی گزاریں
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے کمسن بچوں کو قران مجید کی تعلیم اور ان کی قرانی تربیت کے لئے خدمت انجام دینے والے مدرسہ…
-
پاکستانیوم القدس منانے کی برکت سے مسئلہ قدس و فلسطین زندہ ہے، علامہ سید شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ یوم القدس منانے کی برکت سے مسئلہ قدس اور فلسطین زندہ ہے۔
-
پاکستانقرآن کا وعدہ ہے کہ ظلم مٹ کر رہے گا، علامہ یعقوب بشوی
حوزہ/کراچی کی مرکزی القدس ریلی سے ڈاکٹر یعقوب بشوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کا وعدہ ہے کہ ظلم مٹ کر رہے گا۔
-
-
پاکستاناصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے القدس ریلی کا انعقاد
حوزہ/ امریکا اور اسرائيل کے ظلم و جارحیت اور مظلوم فلسطینی عوام کے مسلسل قتل عام کے خلاف ضلع دادو سمیت پورے سندھ ميں اصغریه آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے ریلی اور احتجاجی مظاہروں…
-
حجت الاسلام صادقی:
ایرانیوم قدس پر مسلمانوں کی للکار مستکبرین کے ظلم کے خلاف مؤثر ہتھیار ہے
حوزہ / حجت الاسلام صادقی نے امام خمینی (رہ) کے فرمان کی روشنی میں یوم قدس پر مسلمانوں کی فریاد کو ظلم کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانانقلاب اسلامی کے خالص اور درست نظریے کے اثر و نفوذ کی صلاحیت دنیا بھر میں بے نظیر ہے
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے کہا: امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب کی فکر سے ماخوذ انقلاب اسلامی کے خالص اور درست نظریے کے اثر و نفوذ کی صلاحیت دنیا میں بے نظیر ہے۔
-
-
پاکستانکراچی میں مرکزی یوم القدس ریلی کا انعقاد / علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں تمام مکاتب فکر کی شرکت
حوزہ / کراچی پاکستان کی سب سے بڑی مرکزی یوم القدس ریلی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی قیادت میں نکالی گئی تمام مکتب فکر نے شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانزکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو۔
-
ایراننماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی+تفصیلات
حوزہ/ عید فطر کی نماز تہران کے مصلیٰ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
مقالات و مضامینکیا ہمارے روزے قبول ہوگئے؟
حوزہ/ رمضان المبارک کے بابرکت ایام رخصت ہو رہے ہیں، اور ہر بندۂ مؤمن کے دل میں یہ سوال ضرور ابھرتا ہے،کیا میرے روزے بارگاہِ الٰہی میں شرفِ قبولیت پا چکے ہیں؟ یہ سوال محض رسمی نوعیت کا نہیں،…
-
پاکستانجنڈ شہر میں قدس ریلی کا انعقاد / امریکہ و اسرائیل کے خلاف اور فلسطین و غزہ کی حمایت میں بھرپور احتجاج
حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں یوم القدس کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں اتحاد بین المسلمین کا بھرپور مظاہرہ دیکھنے کو ملا اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
-
-
یوم القدس کے موقع پر سورُو میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد
ہندوستانیوم القدس کی ریلیاں اسلام دشمن طاقتوں کے لیے واضح پیغام ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی
حوزہ/ یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر سورُو میں انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس کے علاوہ سانکوہ میں بھی یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی ریلی کا…
-
-
ہندوستانحوزہ علمیہ امام ہادیؑ نورخواہ، اوڑی، کشمیر میں اعتکاف کی روح پرور محفل
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادیؑ، نورخواہ، اوڑی، کشمیر کے مدیرِ اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج آقای سید دست علی نقوی اور طلبہ گزشتہ چند روز سے اعتکاف میں مصروفِ عبادت تھے۔ جامع مسجد نورخواہ سے…
-
مقالات و مضامینماہ مبارک رمضان اور رزق
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے اثرات و برکات میں صرف معنوی اور اخروی زندگی کو سنوارنا اور بہتر بنانا نہیں ہے بلکہ مادی زندگی کو بھی بہتر اور اچھی بنانا ہے اور جہاں ائمہ علیہم السلام نے خدا سے معنوی…
-
مقالات و مضامینعالمی یوم القدس اور مسلم اُمہ کی ذمہ داریاں
حوزہ/ مسلمان قوموں کے درمیان اتحاد کا مفہوم یہ ہے کہ عالم اسلام سے متعلق مسائل کے سلسلے میں ایک ساتھ حرکت کریں، ایک دوسرے کی مدد کریں۔
-
پاکستانمیرپوربٹھورو : عالمی یوم القدس اور سندھ کے پانی پر پابندی کے خلاف احتجاج
حوزہ/ مظلوم، چاہے وہ یہودی ہو یا کافر، اس کی حمایت کرنا لازم ہے، اور ظالم، چاہے وہ اپنے ہی دین سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو، اس کی مخالفت کرنا ہر باضمیر انسان کا فریضہ ہے۔
-
آئی ایس او کراچی کے تحت عظیم الشان آزادی القدس ریلی ، سیاسی و مذہبی قائدین کا خطاب
پاکستانبیت المقدس صرف فلسطینیوں کا ہی نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہے، مقررین
حوزہ/ حسن نصراللہ اور یحییٰ سنوار جیسے عظیم مجاہدین کی شہادت سے مزاحمت کا راستہ مزید مضبوط ہوا ہے، حماس، حزب اللہ، انصار اللہ یمن سمیت تمام مقاومتی تنظیموں کو سلام پیش کرتے ہیں، امام خمینیؒ کی…
-
ہندوستانپنچایت خدام سید زادگان و درگاہ کمیٹی تاراگڑھ اجمیر کی اپیل پر تاراگڑھ اجمیر میں یوم القدس منایا گیا
حوزہ/ تاراگڑھ اجمیر میں قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانیوم القدس قرآنی تعلیمات کے مطابق جہاد فی سبیل اللہ کی عملی مشق ہے، آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر شریعت آباد یوسفؒ آباد بڈگام کے زیر اہتمام عظیم الشان قدس ریلی کا انعقاد، مظلوموں کی حمایت کا عہد کیا۔
-
مقالات و مضامینیوم قدس اور اس کے اثرات
حوزہ/ امام خمینیؒ کی آواز نے پوری دنیا کی توجہات مسئلہ فلسطین کی جانب مبذول کیں اور اس انتقاضہ کو زندہ رکھنے میں اہم کردار اداکیا۔اگر یوم قدس کی تحریک معرض وجود میں نہ آتی تو جس شدت سے آج…