-
پاکستانرہبر کبیر کی اولین ترجیح ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہونا اور مظلوم کی فریاد پر لبیک کہنا رہی، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: حضرت امام خمینی(رہ) ایک نمایاں شخصیت کے مالک اور عالم اسلام کے اس صدی کے ہیرو ہیں۔
-
مقالات و مضامینآواز مستضعفین؛ پیغامِ انقلاب
حوزہ/آج کا دن امت مسلمہ، بالخصوص ملتِ مظلوم، بلکہ تمام مستضعفینِ عالم کے لیے ایک درد و فکر کا دن ہے۔ ۴ جون ، وہ دن ہے جب ایک مردِ مومن، ایک فقیہِ مجاہد، ایک عبدِ صالح، اور ایک رہبرِ ربانی اس…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایرانامام خمینی (رہ) نے علم و شعور اور عمل و کردار کے ذریعہ مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کر کے پیغمبرانہ فریضہ انجام دیا
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: امام خمینی (رہ) اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں جنہوں نے علم و شعور اور عمل وکردار کے ذریعہ مسلمانوں کی صحیح خطوط پر…
-
محفل ثانیہ زہرا، زیب پیلس، اندھیری میں "یادِ امام راحلؒ" کے عنوان سے خواتین کا پروگرام
خواتین و اطفالخواتین کے لیے اصل کامیابی بچوں کی تربیت اور گھرداری، نہ کہ دنیاوی کامیابی، خواہر یشب فاطمہ
حوزہ/ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر محفل ثانیہ زہرا زیب پیلس، اندھیری (ممبئی) میں ایک خصوصی خواتین کا پروگرام بعنوان “یاد امام راحلؒ” منعقد ہوا۔
-
مقالات و مضامینامام خمینیؒ؛ 20 ویں صدی کی اسلامی سیاست کو نئی جہت دینے والی عظیم شخصیت
حوزہ/امام خمینیؒ نہ صرف 20 ویں صدی کے ایک عظیم دینی رہنما تھے، بلکہ وہ ایک ایسے اسلامی قائد بھی تھے جنہوں نے ایک مکمل اسلامی نظام حکومت قائم کر کے دنیا کو دکھایا کہ اسلام صرف عبادات تک ہی محدود…
-
ممبئی میں امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کی مناسبت سے "یادِ امام راحلؒ" کے عنوان سے عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
ہندوستانامام خمینیؒ نے اخلاص اور شجاعت سے دنیا کا منظرنامہ بدل دیا، مقررین
حوزہ/ اندھیری (ممبئی) کے زیب پیلس میں امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر "یادِ امام راحلؒ" کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں مقررین نے امام کی اخلاص اور شجاعت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کوئٹہ پاکستان؛ خانۂ فرہنگ جمہوریہ ایران میں امام خمینی کی 36ویں برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانامام خمینیؒ کی فکر آج بھی دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے امید کا چراغ ہے، مقررین
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے زیرِ اہتمام بانی انقلاب اسلامی، رہبر کبیر حضرت امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے ایک پُروقار کانفرنس بعنوان "اقتدار امام خمینی کی نگاہ میں"…
-
ہندوستانامام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر عالمی سوشل میڈیا مہم، #KhomeiniForAll ٹرینڈ بن گیا
حوزہ/حسینی موومنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی عالمی سوشل میڈیا مہم #KhomeiniForAll بانیٔ انقلاب اسلامی امام روح اللہ موسوی خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے مسلسل آٹھویں سال منائی جا رہی ہے۔ یہ مہم…
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں امام خمینی کی 36ویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
خواتین و اطفالامام خمینی کا اسلامی انقلاب، ایران تک محدود نہیں رہا، بلکہ پورے عالمِ اسلام تک پھیل گیا، خواہر فضہ مختار نقوی
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں طالبات اور مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
-
امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع
پاکستانامام خمینیؒ کا انقلابی پیغام امت کی نجات کا واحد راستہ ہے: علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ کا پیش کردہ راستہ، عزت، استقامت اور اتحاد ہی پاکستان اور امت مسلمہ کے بحرانوں کا حل ہے۔ آج اگر ہم فلسطین، غزہ اور مسلم دنیا کو نجات دلانا چاہتے ہیں تو اسی راستے…
-
گیلریتصاویر/ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد
حوزہ/ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ کی جانب سے امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف علمائے کرام و دانشور حضرات نے خطاب کیا۔
-
مقالات و مضامینتحریک حریت کے امین امام خمینی طاب ثراہ
حوزہ/ نظام ولایت کے صدقہ کو کاسہ ایران میں سمو کر شیعت کے شیرازہ کو بکھرنے سے بچانے والا خاموش صفت انسان رہبر حریت اور امین تحریک حریت ،وحدانیت کے رموز و اسرار کا معلم بن کر درس معرفت دینے والا…
-
پاکستانسعودی حکومت مولانا غلام حسنین وجدانی کو فی الفور رہا کرے/ بلاجواز گرفتاری پر حکومت پاکستان سفارتی ذرائع استعمال کرے، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے وائس چیئرمین نے ایک بیان میں عمرے کے دوران سعودی عرب میں بلا جواز گرفتار کیے جانے والے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا غلام حسنین وجدانی کی فوری رہائی کا مطالبہ…
-
بڈگام؛ ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس کا انعقاد/ تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ کی شرکت:
ہندوستانتمام مذاہب کے ماننے والوں کا امن و ہم آہنگی کے فروغ میں کردار ناگزیر، مقررین
حوزہ/جموں و کشمیر اور لداخ میں انسانی اخوت و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کے لیے؛ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کی مناسبت سے "بین المذاہب مکالمہ: امن کے قیام میں اس کا کردار" کے موضوع پر…
-
گیلریتصاویر/ بڈگام جموں و کشمیر میں ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/جموں و کشمیر اور لداخ میں انسانی اخوت و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کے لیے، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس منعقد ہوئی،…
-
مقالات و مضامینعید قربان اور اسرار و رموز
حوزہ/دس ذی الحجةالحرام کا دن اہل اسلام و ایمان کے درمیان عید الاضحٰی اور عید قربان کے نام سے معروف ہے اور عید فطر کی طرح یہ عید بھی مسلمانوں کے نزدیک بہت عظمت و اہمیت کی حامل ہے۔
-
امام خمینی (رہ) کی 36ویں برسی کی مناسبت سے علامہ سید حسن ظفر نقوی سے خصوصی انٹرویو؛
انٹرویوزامام خمینیؒ نے 'لا شرقیہ ولا غربیہ' کا نعرہ دے کر امت مسلمہ کو استقلال کا پیغام دیا
حوزہ/ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے حوزہ نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امام خمینیؒ نے کربلا کے درس کو اپناتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بنیاد…
-
مقالات و مضامینامام محمد باقرؑ کو ’’باقر العلوم‘‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
حوزہ/ حجتالاسلام ایوب اشتری نے کہا: امام محمد باقر علیہ السلام، اہل سنت کے کئی مشہور فقہی اور حدیثی اماموں کا مرجع اور علمی پناہ گاہ تھے۔ ان میں سفیان ثوری، سفیان بن عیینہ (جو محدث مکہ کے نام…
-
مقالات و مضامیندعائے عرفہ کے تناظر میں انسان شناسی کے اصول
حوزہ/دعا وہ عظیم شے ہے جو بندہ کو اس کے مولا و آقا اور خالق و مالک سے مرتبط و متصل کرنے کا اہم کام انجام دیتی ہے اور اسے اپنے بے نہایت رؤف و مہربان رب و معبود سے مناجات، درد دل اور راز و نیاز…
-
امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی پر آقا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام:
ہندوستانامام خمینیؒ ایک مردِ مؤمن، مصلحِ ملت اور بے نظیر قائد تھے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بانیٔ انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ایک پیغام میں اُنہیں زبردست…
-
ایرانرہبر معظم انقلاب کے تاریخی پیغام میں حوزہ علمیہ کی شناخت کے پانچ بین الاقوامی عناصر
حوزہ/ حوزات علمیہ کے بین الاقوامی امور کے معاون، حجتالاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوہساری نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے تاریخی پیغام میں حوزہ علمیہ کی شناخت کے پانچ بنیادی…
-
استاد حسینی گرگانی:
ایرانامام خمینیؒ، مکتب حاج شیخ عبدالکریم حائریؒ کی تربیت کا ثمر ہیں
حوزہ/ استاد سید میر تقی حسینیگرگانی نے حوزہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ جیسی عظیم شخصیتیں، مکتب حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی تربیت کا نتیجہ…
-
ایرانولی فقیہ کی اطاعت کے بغیر امام خمینی (رہ) سے عشق ممکن نہیں: جامعہ مدرسین
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے امام خمینیؒ کی رحلت کی چھتیسویں برسی اور ۱۵ خرداد کے قیام کی باسٹھویں برسی کے موقع پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینیؒ کی حقیقی محبت، موجودہ…
-
ایرانایم ڈبلیو ایم اور تحریکِ جعفریہ شعبۂ قم کے سربراہان کی ملاقات؛ مشترکہ امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان شعبۂ قم کے نو منتخب صدر مولانا سید ذیشان حیدر الحسنی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ دفترِ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم میں، دفتر کے سربراہ سربراہ مولانا بشارت زاہدی…
-
خواتین و اطفالوالدین کے کون سے جذباتی رویے، بچوں کی جنسی شناخت کو بحران سے دوچار کرتے ہیں؟
حوزہ/ بیٹی کی جنسی شناخت ایک تدریجی عمل ہے جو مختلف عمروں میں مختلف انداز سے تشکیل پاتا ہے، اور والدین خصوصاً ماں کے رویے، تربیت، اور جذباتی تعاون کا اس میں گہرا اثر ہوتا ہے۔ اگر باپ غیر موجود…
-
مذہبیحدیث روز | ہنسنا بھی ثواب ہے، اگر مذاق بے گناہ ہو!
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک حدیث میں بے گناہ مذاق کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔