حوزہ نیوز
-
آیت اللہ سیستانی نے اپنی توہین کرنے والے شخص کو سزا دینے سے روک دیا
حوزہ/آیت الله سیّد سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی راضی نہیں ہیں کہ انکی وجہ سے کسی شخص کو قید و صعوبت میں رکھا جائے۔
-
تبلیغی جماعت کی آڑ میں ہندوستانی مسلمانوں پر زندگی تنگ
حوزه/اس وبا پر قابو پانے کے بعد اس موضوع پر یقینا بات ہونی چاہئے کہ یہ وائرس کیوں اور کیسے عالم وجود میں آیا،تاکہ اس کے مجرموں کا عالمی سطح پر بائیکاٹ کیا جاسکے،لیکن کیا یہ ممکن ہے؟۔
-
وسیم رضوی تبلیغی جماعت کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے، مولانا سید مہر عباس رضوی
حوزہ/ہم لوگ تبلیغی جماعت کے حمایتی نہیں ہیں لیکن انصاف کی بات کرتے ہیں کہ اگر نظام الدین مرکز کے لوگ مجرم ہیں تو اسی طرح دہلی سرکار اور دہلی پولیس انتظامیہ بھی مجرم ہے۔
-
تصویری رپورٹ| اوڑی کشمیر میں انجمن ناصران امام مھیدی ع کی جانب سے مفت میں ماسک تقسیم
حوزہ/ انجمن ناصران امام مھیدی ع چھولان اوڑی کشمیر کی جانب سے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیا گیا، جس کو آمادہ کرنے میں تقریبا 100 افراد رضاکارانہ طور پر سیکریٹری انجمن ناصران کی مدیریت میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور کے زیر اہتمام آنلائن علمی و تربیتی مسابقہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ: اس زمانہ میں کتاب خوانی اور تحصیل علم نہ یہ کہ ایک قومی فریضہ ہے بلکہ واجب دینی ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے جراثیم کش مہم جاری+تصاویر
حوزه/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن کی 26 ویں بریگیڈ) عملیات الفرات الأوسط کے تعاون سے کربلا مقدسہ کے متعدد علاقوں میں جراثیم کشی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
آیت اللہ الیعقوبی اسلامی مکاتب فکر کے درمیان رواداری اور اتحاد کی حمایت کرتے ہیں،شیخ حسام البیجاوی
حوزه/تنزانیہ میں موجود آیت اللہ محمد الیعقوبی کے خصوصی ایلچی، شیخ حسام البیجاوی نے تنزانیہ کے دار الحکومت اروشا میں واقع اپنی رہائش پر تنزانیہ کے نائب مفتی، شیخ شعبان بن جمعہ، اور انکے ہمراہ تنزانیہ کے دار الافتاء سے وابستہ وفد کا استقبال کرتے ہوئے ملاقات کی ہے۔
-
اگر یہ خیمہ ویران ہوگیا، بیت اللہ الحرام،قرآن ویران ہوجائے گا
حوزه/ آپ چاہے بعنوان شیعہ اس پر دینی اعتقاد رکھتے ہیں یا اہل سنت ہوتے ہوئے عقلی اعتقاد رکھتے ہیں ، جان لیں کہ ہر اختلاف سے دور رہتے ہوئے ، اسلام کی نجات کے لیے خیمۂ ولایت کو نہ چھوڑیئے گا ۔
-
شرعی مسئلہ|فلم یا ڈراموں میں بے حجاب عورتوں کا دیکھنا
حوزه/حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا ٹیلیویژن کے ایسے پروگرام دیکھنے یا نشر کرنے کا کیا حکم ہے جس میں بے حجاب عورتیں دکھائی جاتی ہیں؟ کے جواب میں فرمایا کہ: ان کے دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اگر ان کے جسم کے وہ حصے جو عام طور سے چھپے ہوتے ہیں، دکھائی دیں یا شہوت کے ساتھ دیکھے یا اس سے حرام میں پڑنے کا خوف ہو تو اسے دیکھنا جایز نہیں ہے،
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے یو پی کے مختلف شہروں اور بستیوں میں ضرورت مند لوگوں تک راشن تقسیم+تصاویر
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقوں مین لوگوں تک راشن اور امداد رسانی کا کام کیا جارہا ہے۔
-
حکومت اس حساس موقع پر مذہبی منافرت کو ہوا دینے والوں کیخلاف فوری کاروائی کرے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک میں زائرین کے نام پرفرقہ واریت پھیلانے کی گھناؤنی کوشش کی جارہی ہے جس میں حکومتی شخصیات بالخصوص ظفر مرزا کا مرکزی کردار ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف حکومتی شخصیا ت کے منفی بیانات کو بنیاد بنا کر انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، حکومت اس حساس موقع پر مذہبی منافرت کو ہوا دینے والوں کیخلاف فوری کاروائی کرے.
-
کیا ملک کا سیکولر طبقہ نفرت پھیلانے والے چینلوں کا بائیکاٹ نہیں کر سکتا؟
حوزہ/ کیا ہندوستان کا سیکولر طبقہ یا پچیس کروڑ مسلمان مل کر ان زہریلے چینلوں کا ایک ساتھ بائیکاٹ نہیں کر سکتے؟
-
احساس کفالت پروگرام کے نام پر بطور رشوت اب بھی کئی مقامات پر مستحقین سے رقم وصول کی جا رہی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے قرآن و احادیث کی روشنی میں انسانوں کی اقسام کے موضوع پر سلسلہ وار درسی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان زمین پر خلیفہ خدا ہے کیونکہ وہ امانت الہٰی یعنی دین و شریعت کا حامل ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی، حسن روحانی
حوزه/ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مظفر پور بہار میں ضرورتمندوں میں راشن تقسیم
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقوں مین لوگوں تک راشن اور امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
-
لاک ڈاؤن کے بعد عوام کی ذمہ داری حکومت کی ہوتی ہے،ایاز احسن
حوزہ/ تھانہ کے ممبرا کلوا علاقے کی سیاستی پارٹی این سی پی کےسینئر لیڈر و رہنما جناب ایاز احسن سے وبائی کرونہ وائرس کو لیکر خاص گفتگو۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ جو شخص ہمارے لئے رنجیدہ اور ہماری مظلومیت پہ غمگین ہو اس کی سانس تسبیح کا ثواب رکھتی ہے۔
-
وسیم رضوی کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں/حکومت کرونا مریضوں پر توجہ دے، مولانا سید محمد مہدی
حوزہ/ وسیم رضوی وقف بورڈ کے چیرمین ہیں یا کرائم برانچ اور سی بی آئی کے ہیں وسیم رضوی ہمیشہ سے اس طرح کی نفرت آمیز اور کبھی کبھی کفر آمیز گفتگو کی ہے جس سے ہمیشہ ایک خاص طبقہ اسکا نشانہ بنا ہے۔
-
انڈیا میں لاک ڈاؤن جاری/ مدرسہ صاحب الزمان( عج) کی جانب سے روزانہ ہزاروں افراد کے لئے کھانے کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ ہر روز دوپہر اور رات کو پانچ سو لوگوں کو جن کے پاس ان مشکل حالات میں کھانے کو کچھ بھی نہیں ہے چاہے وہ ھندو ہوں یا مسلمان سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے کھانے کا اہتمام کرکے بلا تفریق مذہب و ملت انسانیت کا ایک بہت بڑا درس دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کرونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا جاری/سبزی فروشوں سے انکی مذھبی پہچان پوچھنے لگے
حوزہ/سبزی، پھل بیچنے والوں کا آدھار کارڈ چیک کئے جا رہے ہے، اگر وہ مسلمان ہیں تو اسے وہاں سے بھاگایا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتویٰ، کرونا وباء کے دوران ماہ رمضان میں روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ/مسلمان کو یہ خوف ہو کہ روزہ رکھنے کی وجہ سے اس کو کورونا لگ جائے گا خواہ وہ باقی تمام لازمی احتیاط کا بھی خیال رکھے، تو ایسی صورت میں ہر وہ دن جس میں اس کو روزہ رکھنے کی وجہ سے کورونا لگنے کا خوف ہو اس دن کا روزہ ساقط ہو گا۔
-
وہ خطیب اعظم تھا
حوزہ/سرکار خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی وفات کو 35 برس گذر گئے لیکن آج بھی ان کا تذکرہ زباں زد خاص و عام یے تو اس کا واحد سبب آپ کا خلوص ہے۔
-
کورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب کوئی ایک بھی زائرنہیں بلکہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث یہ ملک کے مختلف حصوں میں پھیلاہے ۔ زائرین کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے ذریعے کی گئی کردار کشی متعصبانہ عمل ہے ۔
-
شیخوپورہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم
حوزہ/کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورت حال نے غریب، متوسط اور دیہاڑی دار طبقے کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کیلئے روزی روٹی کا بندوبست کرنا مشکل ہو گیا ہے، وہ سب گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ہم سب کا دینی، ملی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ ہم حسب استطاعت ان کی مدد کریں۔
-
ایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
قرنطینہ سینٹرز سے زائرین کی واپسی کوجلد ممکن بنایا جائے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرز سے زائرین کی گھروں کو بروقت واپسی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں قائم قرنطینہ سینٹرز سے زائرین کی واپسی جلد ممکن بنانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ لاک ڈاون کے باعث کراچی اور ملک دیگر حصوں میں موجود گلگت بلتستان کے طالب علموں کو انکے گھروں تک پہنچانے کے انتظامات کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں۔ اصلاح معاشرہ کے لئے علم و تقوی دو بنیادی ارکان ہیں کیونکہ تعلیم کتاب و حکمت اور تہذیب نفس بعثت انبیاء کا ھدف ہے ۔
-
اور پندرہ شعبان بھی گزر گئی
حوزہ /لوگوں کو تھالیاں بجانے اور دییے جلانے کا ڈائرکشن تو خوب پتہ ہے لیکن انہیں نہیں پتہ وہ ڈائریکشن کہاں ہے جہاں سے اپنے وجود کی تاریکی کو روشن کیا جاتاہے۔