-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے متولی:
منبروں سے دینی عقائد کو بلاخوف و خطربیان کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ خطبا کو چاہئے کہ منبروں سے دین کے حقائق کو پوری قوت کے ساتھ بیان کریں اور معاشرے میں امید و لولہ انگیززندگي کی تقویت کريں۔
-
ایام فاطمیہ انسان سازی کہ ایام ہیں، مولانا سيد منظور علی نقوی
حوزہ/ آج ضروری ہے کہ ہم تعلیمات جناب فاطمہ (س) کو عملی جامہ پہنائے اور اِن ایام سے باخوبی استفادہ کریں ایسے ہی اپنے ہاتھوں سے نہ جانے دیں بہت افسوس کا مقام ہے کہ ہم فضائل بی بی زہرا سلام اللہ علیہا پر خوش ہوں آپ کے مصائب پر گریہ کریں مگر آپ کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل نہ کریں یہ بہت شرمندگی کا مقام ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایران کے نمائندہ برائے ہندوستان حجۃ الاسلام شاکری کی حیدرآباد آمد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی علی حیدر فرشتہ نے آقائی شاکری کی خدمت میں کافی موضوعات پر کارآمد تجاویز پیش کیں جنہیں موصوف نے سنجیدگی سے لیا ہے اورا نہیں عملی جامہ پہنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔
-
نیا سال ایسے بھی منائیں؛
اکیسویں صدی کا اکیسواں سال بھی گزر گیا
حوزہ/ 31 دسمبر کی رات کو اگر جاگنا اور شب داری کرنا ہی ہے تو اس انداز میں جا گیں کہ پوری رات شکر پروردگار ، استغفار اور دعاؤں میں بسر ہو
-
شاہ دیویت، اعظم گڑھ میں آنکھوں کی مفت جانچ
حوزہ/ ضرورت مندوں میں چشمہ اور دوائیاں تقسیم کی گئیں،مختلف مذاہب اور فرقوں کے سو سے زیادہ افراد کی کمپیوڈرائز مشین کے ذریعہ اک روزہ کیمپ لگا کر جانچ ہوئی۔
-
عراقی شیعہ سیاسی جماعتوں کے سربراہ کے درمیان مقتدیٰ الصدر کے گھر پر اہم ملاقات
حوزه/عراقی الصدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی الصدر کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں شیعہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان شریک تھے اور ملاقات کے دوران عراق کی خودمختاری اور اقتصادی ترقی سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
قابض اسرائیلی فوج:
ایران پر حملہ کرنے کی صورت میں غیر متوقع نتائج سامنے آئیں گے
حوزه/اسرائیلی اخبار Haaretz نے لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف حملے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
-
اسلام کا اقتصادی نظام اور جدید دور....مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ/ ہماری مذہبی ذمہ داری ہے کہ ہماری قوم بھی مضبوط ہو،جسکے لیئے ہمیں تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔اسلام میں دولت کی ایسی صورت ہے جس طرح سے ہمارے بدن خون چلتا ہے تو بدن صحت مند رہتا ہے اسی طرح دولت کی بھی یہی حیثیت ہے یعنی یہ سرکولیٹ کرے تو اس میں ہمارے معاشرے کی صحت اور بھلائی ہے۔ دین یہ کہتا ہے Wealth آپ کا قوام ہے اسے بیوقوفوں کے ہاتھوں میں مت دو۔
-
آیت اللہ اعرافی سربراہ حوزہ ہائے علمیہ ایران:
ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ، عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط
حوزہ/ دنیا کے تمام مذاہب اور فرقے ایک منظم عقلانیت پر مبنی ہیں جن کے یقین کا محور دنیا اور معاشرہ ہے۔ مذاہب کا مجموعہ حتیٰ کہ انسانی اور غیر ابراہیمی مذاہب، انسانی مناسبات کے جہان ہستی اور اپنی ذات سے درست ادراک کا تقاضا کرتے ہیں اور کم از کم عقلانی اور عقلائی معیار کے دائرے میں رہتے ہوئے ہستی اور انسان کی صحیح اور حقیقت پسندانہ تشریح فراہم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
عرب امارات سمیت سعودیہ عربیہ کی غیر اسلامی راہ و روش تشویشناک : مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ وہابیت و بہائیت اور قادیانیت وغیرہ جیسے نام نہاد مذہبی فرقے اصلاً مذہبی نہیں ہیں بلکہ تفرقہ پیدا کرنے کی غرض سے صیہونی و سامراجی اسلام دشمن استعماری طاقتوں کی تشکیل کردہ محض سیاسی و اختلافی تنظیمیں ہیں مذہب کا صرف ٹائٹل ان پر چپکایا ہوا ہے۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی:
تبلیغِ دین میں قرآن کریم کو معیار قرار دینا چاہیے
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: تبلیغ دین میں قرآن مجید کو معیار قرار دینا چاہیے اور لوگوں کو اس کتاب مقدس کے معانی اور مفہوم سے آگاہ کرنا چاہیے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کی تعلیمی ترقی اور توسیع کے بارے میں آیۃ اللہ صافی گلپائیگانی کی اہم نصیحت
حوزه/ آج کی دنیا کو قرآن اور اہل بیت (ع) کی خالص اور نجات دہندہ تعلیمات کی ضرورت ہے، حوزہ ہائے علمیہ نے شروع سے اب تک اس نکتے پر توجہ دی ہے اور اب مزید اس امر پر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہئے۔
-
حدیث روز | لوگوں سے کیسے برتاؤ کریں
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں لوگوں سے برتاؤ کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۹؍دسمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۴؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۹؍دسمبر۲۰۲۱
-
مدرسہ ناظمیہ میں مولانا مجتبی حسین مرحوم کی مجلس سوئم منعقد:
طلاب اساتذہ کا حق ادا کرنا چاہتے ہیں تو علوم و سیرت آل محمد پر اپنی زندگی بسر کریں: مولانا محمد مرتضی حسین پاوری
حوزہ/ مولانا مجتبی حسین مرحوم نے ہمیشہ طلاب کے تئیں بیدار رہتے تھے ۔ مرحوم اپنے مسند علم کے ذریعہ لاتعداد علماء و فضلاء پیدا کیے ۔ طلاب کو زیور علم سے آراستہ کیا ۔جو اس وقت دنیا کے مختلف جگہوں پر علم کی روشنی بکھیر رہے ہیں ۔
-
مدرسہ تعلیمی بورڈ اترپردیش کے نو منتخب چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے کیا ادارہ تنظیم المکاتب کا دورہ:
ہمارا مقصد مدرسوں کے سلسلہ سے جو غلط فہمیاں ہیں انہیں دور کیا جائے، ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ/ مدرسہ دور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قائم ہےاور مسلسل تعلیم دی جا رہی ہے۔ اگر یہ مدرسے نہ ہوتے تو نہ جانے ہم کہاں ہوتے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے۔ ‘‘ مطلب یہ ہے کہ تعلیم حاصل کرنے میں محنت کی جائے۔ زحمتیں اور صعوبتیں برداشت کی جائیں اور علم جہاں سے ملے لے لیں دین، مذہب مسلک نہ دیکھا جائے۔
-
سابق صدر جمہوریۂ ہند شنکر دیال شرما کی قرآن پر نظم آج بھی سرخیوں میں
حوزہ/ بچوں کی نصابی کتابوں میں "گ" سے گنیش لفظ ہٹواکر "گ" گدھا کروا دیا تھا۔ اس وقت شنکر دیال شرما کے اس فیصلے کا ہندو مہاسبھا اور جن سنگھ کے لوگوں نے کافی مخالفت کی تھی۔
-
شہداٸے گمنام۔۔ آخر کب تک؟
حوزہ/ سیدہ زینب کے حرم کی حفاظت شیعہ سنی مسلمانوں کے نزدیک اہم ترین منصب اور فرض قرار دیاجاتا ہے۔اب یوں مدافعین حرم کے اہل خانہ کو وطن واپس نہ آنے دینا اور ہمارے جوانوں کو لاپتہ کردینا نہایت تشویشناک صورتحال کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ سلسلہ کب رکے گاآخر کب تک؟
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ڈاکٹر حمید شہریاری کی ملاقات:
عالمی سطح پر اتحاد امت کی کاوشوں میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے علماء و دانشوروں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، ڈاکٹر حمید شہریاری
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے ملک میں نفرت، گروہ بندی اور تکفیر کی فضاء کے خاتمے کیلئے ماضی میں کیے گئے اقدامات سے وفد کو آگاہ کیا۔
-
مؤسسہ اشراق و عرفان کے ڈائریکٹر:
کئی مناصب پر اپنی تمام تر مصروفیت کے باوجود اپنے درس کو جاری رکھنا کسی نعمت سے کم نہیں ہے
حوزہ / مؤسسہ اشراق و عرفان کے ڈائریکٹر نے کہا: آیت اللہ اعرافی کی مدیریت علمی، فکری اور تعلیمی مراکز کا ایک حصہ ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
اقوام اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے کسی کوشش سے دریغ نہ کریں
حوزہ / نائیجیریا کے شیعہ افراد کے ایک گروہ اور نائیجیریا میں حالیہ مظاہروں میں زخمی ہونے والوں نے رہبر شیعیان نائیجیریا شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: بعض افراد کہتے ہیں کہ ہم ویکسین نہیں لگوائیں گے چاہے جو کچه بهی ہوجائے حالانکہ یہ اسلام کی منطق کے سراسر خلاف ہےچونکہ انسان کو اپنی صحت و سلامتی کا تحفظ کرنا چاہیے۔ روایات میں بهی صحت و سلامتی کی حفاظت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
’’حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے‘‘: مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حوزہ/ انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر وحشت اثر سنی گئی کہ مولوی محمد باسط رضا ابن مولانا حسن عباس کربلائی مرحوم ساکن بڑاگاؤں گھوسی ضلع مئو(اتر پردیش) متعلم جامعہ امام مہدی ؑشہر اعظم گڑھ کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔
-
چیئرمین اقرأ، علمی و ثقافتی مرکز قم المقدسہ کا تعزیتی پیغام:
مولانا شیخ مجتبیٰ حسین اپنی عمر کے آخری ایام تک علوم و معارف محمد و آل محمد (ص) کی خدمت میں مصروف رہے، مولانا کاشف رضا گلزار
حوزہ/ ہم اراکین اقرا علمی و ثقافتی مرکز و طلاب بڑاگاؤں گهوسی (مئو، یوپی) مقیم ایران، اس اندوہ ناک سانحہ پر ملال پر امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف، تمام مراجع کرام وعلمائے حق، مرحوم کے وارثین، اہل خانہ و عزیز و اقارب، علماء و مومنین بڑاگاؤں گهوسی علی الخصوص مدرسین جامعہ ناظمیہ اور ان کے شاگردوں اورمومنین لکهنؤ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت و علوّ درجات کی دعاکرتے ہیں۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین کا خطاب:
مسلمانوں کے پاس اتحاد کا محور قرآن کریم اور رسالت مآب (ص) کی ذات ہے، ڈاکٹر شہریاری
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ: یورپ کے اتحاد کی وجہ دنیاوی مفادات اور معیشت ہے۔ مسلمانوں کے پاس اتحاد کا محور قرآن کریم اور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ہے۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرس:
اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کیلئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے
حوزہ/ اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل اور پاکستانی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے اور ہمیں اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے دشمن کی سازشوں اور تحریکوں کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔
-
حضرت علی (ع) نے شہادتِ حضرت زہرا (ع) کے بعد کیوں قیام نہیں کیا ؟
حوزہ/ اسلامی عقاید اور الہیات کے ماہر نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے قاتلوں سے انتقام نہ لینے کے لئے امام علی (ع) کے اقدام کی مختلف دلایل اور وجوہات موجود ہیں ان میں سے اہم دلیل کو امام علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں یارو مددگار کا نہ ہونا اور اسلامی معاشرے کی مصلحت قرار دیا ہے۔