-
مولوی کلشی نژاد:
امریکیوں نے داعش کو اہل سنت کے نام پر وجود میں لایا
حوزہ / مولوی کلشی نژاد نے کہا:امریکیوں نے داعش کو اہل سنت کے نام پر وجود میں لایا ہے۔ انہوں نے گروہِ داعش کو صرف چند سالوں کے لئے وجود میں نہیں لایا تھا بلکہ ان کا ارادہ تھا کہ وہ ممالک میں حکومت کریں۔
-
جناب فاطمہ زہرا (س) کی سیرت ہر گھر میں پہچانا ہماری ذمہ داری ہے، مولانا سید ضمیر الحسن
حوزہ/ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے نقوش دنیا کے کونے کونے میں ہر گھر میں نشر کئے جانا چاہیئے انہوں نے فرمایا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت ہر گھر میں پہچانا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ہر گھر میں جناب فاطمہ زہرا(س) کی سیرت کی خوشبوں پہنچ جائے۔
-
مدرسہ علمیہ سفیرانِ ہدایت کے سرپرست:
فاطمی طرز زندگی مرد و عورت دونوں کے لیے نمونہ ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ دہدشت کے سرپرست نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مذہبی، اخلاقی، عبادی اور سماجی ہر لحاظ سے مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے نمونۂ عمل ہیں۔
-
شہادت صدیقۂ کبری(س):
شانِ حضرت فاطمہ زہرا(س)؛ تفسیرِ ان اللہ یرضٰی لرضاھا ویغضب لغضبھا میں
حوزہ/ رسول خدا(ص)کی یہ حدیث کہ فاطمہ(س) کے ناراض ہونے سے خدا ناراض اور فاطمہ(س)کے خوش ہونے سے خدا خوش ہوتا ہے،یہ ایک مشہور و معروف حدیث ہے جو شیعہ سنی کی اکثر مستند کتابوں میں موجود ہے۔
-
دفتر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد میں مجالس کا انعقاد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) جزو رسالت اور خواتین کے لیے نمونۂ عمل ہیں، مولانا فریدالحسن تقوی
حوزہ/ مدیر جامعہ ناظمیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی بیؑ کے علاوہ پیغمبر اسلامؑ کبھی کسی کے احترام میں کھڑے نہیں ہوئے ۔جب بھی حضرت فاطمہ زہراؑ آپ کی خدمت میں تشریف لاتی تھیں ،آپؐ احترام میں کھڑے ہوجایا کرتے تھے ۔افسوس ایسی عظیم بی بی ؑ کے ساتھ مسلمانوں نے انتہائی ناروا سلوک کیاجس ظلم کی مثال تاریخ انسانیت میں نہیں ملتی ۔
-
قاسم سلیمانی کے ابدی ہمسائے کون ہیں؟
حوزہ/ آخر وہ شہید کن خصوصیات کا حامل تھا ؟کون تھا؟ جس سے بچھڑے ہوئے قاسم سلیمانی کو 35 سال بیت گئے پر تڑپ تھی تو شہید حسین یوسف الہی کے پہلو میں دفن ہونے کی۔
-
شہر لکھنؤ کی فضائیں سیاہ پوش،بنتِ پیغمبر(س) کے غم میں مجالس و ماتم کا انعقاد
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید آفاق عالم سرسوی نے بیبی کی سیرت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شہزادی کی زندگی دنیا کے تمام اسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم انکی تعلیمات اور کردار کو معاشرہ تک پہنچائیں۔
-
خطبہ فدک کی روشنی میں دشمن کا تدریجی نفوذ اور اسکی علامتیں
حوزہ/ ہر طرف مسلمانوں کے اوپر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے اورآج اسلام اور مسلمانوں کا وہ حال ہے جس کا خواب میں بھی تصور نہیں کیا جا سکتا تھا کیا ان تما چیزوں کے پیچھے علی (ع) کی تنہائی اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا رہن میں خمس ہے ؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے رہن میں خمس کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہراء (س) کی دنیا میں تین پسندیدہ چیزیں
حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں دنیا میں اپنی تین پسندیدہ چیزوں کو بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۶؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۶؍جنوری۲۰۲۲
-
کتاب "خمینی سے سلیمانی تک" کی پرتگالی زبان میں اشاعت
حوزہ / حجۃ الاسلام علی رحیمی نے کہا: "خمینی سے سلیمانی تک" نامی کتاب کو برازیلی رائٹرز نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب انقلاب اسلامی، امام خمینی (رہ) اور شہید سلیمانی کے متعلق لکھی گئی ہے۔
-
روضہ معصومہ (س) میں بنت رسول کے غم میں مجالس و ماتم اور علامہ شہنشاہ نقوی کا خطاب
حوزہ/ مجالسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے معروف خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ نقوی صاحب نے زندگانی اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عظمت و مقام بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو بیان کیا۔
-
قرآن وعترت فاونڈیشن قم:
ایام فاطمیہ کا پروگرام زندگی کی ضرورت
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن،علمی مرکزقم،ایران ""نے بھی،۱۴سال سے ہندوتسان کی مخلتف سرزمین پرعنوان مذکورہ پرپروگرام کاسلسلہ جاری رکھا تاکہ زیادہ سے زیادہ حضرت فاطمہ زہراس کی معرفت ہوسکے۔
-
ہندوستان میں ایام فاطمیہ بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
حوزہ/ ذاکرین و علمائے کرام اپنے مخصوص انداز میں سیرت بی بی دو عالم بیان کر کے بنت رسول کی سوانح حیات پر روشنی ڈالتے ہوئے سیرت پاک کو بیان کرتے نظر آرہے ہیں۔
-
پہلی قسط:
ایک بیٹی کی صدا
حوزہ/ ایک زمانے میں ایک بہت ہی زیادہ نیک بادشاہ رہا کرتا تھا تھا جو سچ اور حق کی بات کرتا تھا جو لوگوں سے کہتا تھا کہ دوسروں کو تکلیف مت دو انکا مال غصب نہ کرو انکے ساتھ اچھا سلوک کرو ماں باپ کی بات مانو اور سب سے بڑی بات کہ ایک خدا کو مانو جو ہمیں رزق دیتا ہے جو ہمیں پیدا کرتا ہے جو ہمیں زندگی اور موت دیتا ہے وہی سب کو پالتا ہے۔
-
پاکستان میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت، انتشار و افتراق اور تکفیریت کو ہوا دی جا رہی ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت نے پاکستان کو کمزور کیا فرقہ وارانہ عناصر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔اس ملک میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت، انتشار، افتراق اور تکفیر کو ہوا دی جا رہی ہے۔
-
قندیل عرش بضعہ الرسول ام ابیہا کوثر نبوت سیدہ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہرا (س)
حوزہ/ فاطمہ سلام اللہ علیہا کیا ہیں ؟..اگر آپ کو محض پیغمبر اکرم کی بیٹی ہونے کی حیثیت سے یا ایک عام انسان کے عنوان سے جاننا چاہیں گے تو کبھی بھی آپ سیدہ کونین کی معرفت حاصل نہیں کر پائیں گے صرف اسی صورت میں آپ کی کسی حد تک معرفت حاصل ہو سکتی ہے جب ہم اس زاویے نظر سے دیکھیں کہ خداوند متعال اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک آپ کا کیا رتبہ و مقام و منزلت ہے، اگر یہ معلوم ہو جائے تو اس وقت بہت سے اعتقادی اور تاریخی مسائل حل ہو جائیں گے۔
-
صدیقہ طاہرہ (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ تہران میں حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حضرت رسول ِخدا ؐ اور فرزند زہرا امام زمانہ ؑ کو بتول ِعذاراؑ کا پرسہ
حوزہ/ حضرت فاطمہؑ کی زندگی کے آخری مہینوں میں کچھ تلخ اور ناگوار واقعات رونما ہوئے جن کی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ اس مدت میں کسی نے بھی آپ کے کے لبوں پر مسکراہٹ نہیں دیکھی۔
-
حجت الاسلام رسول مروجی:
دشمن، باطل کو حق کی آڑ میں پیش کرتا ہے
حوزہ / اسلام اور انقلاب کے دشمنوں نے ہمیشہ باطل کو حق کی آڑ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور کر رہے ہیں۔
-
صدر شیعہ علماء دکن:
حکومت ہندوستان نسلوں کو تباہ کرنے والے قانون نہ بنائے، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی صورت ایسے قانون کا استقبال نہیں کر سکتے نہ ہی کرینگے جس سے ہماری نسلیں تباہ و برباد ہو سکتی ہوں اور نہ ہی کوئی مذھب اس قانون کو مان سکتا ہے خواہ وہ اسلام ہو یا ھندو دھرم۔
-
حدیث روز | کنجوس ترین شخص
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بخیل ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۵؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۵؍جنوری۲۰۲۲
-
بھیک پورسیوان بہارمیں محب ام الائمہ کا پروگرام
حوزہ/ بھیک پور،سیوان،بہار میں ایام فاطمیہ سے قبل محبان ام الائمہ کے عنوان سے ایک مجلس عزاکا نعقاد کیا گیا، جو اس عنوان کا اس سال یہ ساتواں دور ہے،ایام فاطمیہ کے پروگرام میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والے مرحوم منظوردوعالم رضوی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس رکھی گئی۔
-
ہاشمی گروپ املو ،مبارکپور،اعظم گڑھ:
املو میں ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان مجالس کا انعقاد
حوزہ/ املو میں انفرادی و اجتماعی طور سے گھروں میں اور امام بارگاہوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ مسلسل ایام عزائے فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد ہورہا ہے اور مومنین و مومنات نہایت خلوص و محبت کے ساتھ ان مجالس میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
وہ ایک ماں تھی
حوزہ/ ننھےننھے بچے اپنے چھوٹے چھوٹے قدم بڑھاتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ گھر میں آتے ہی دونوں نے ہم صدا ہو کر آواز دی اماں ... اماں ہم آگئے... اماں ! ہمارے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتیں۔
-
قم المقدسہ میں شہید سردار سلیمانی کے عنوان سے کتابوں کی رونمائی
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انہوں نے ہمارے کندھوں پر رکھا ہے۔