مسجد
-
ادارہ امداد امام خمینی کاافغان صورت حال پر اظہار تشویش:
ایک بار پھر ابن ملجم ملعون نے جنم لیا جو بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کرکے اسلام اور انسانیت کو شرمسار کیا
حوزہ/ مقررین نے صاحب دل رکھنے والے انصاف پسند عوام سے اس عظیم سانحہ پر احتجاج کرنے کی تلقین کی تاکہ افغانستان کی حکومت اس طرح کے قتل عام کو روکنے کی خاطر اقدامات کرے۔
-
مصر میں افریقہ کی سب سے بڑی مسجد
حوزہ/ مصر اور افریقی براعظم میں سب سے بڑی مسجد جسے "عظیم مصری مسجد" کہا جاتا ہے، تعمیر مکمل ہونے کے قریب ہے۔
-
اسپین میں مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف اشتہارات لگائے گئے
حوزہ/ تارکین وطن کارکنان کی مراکش ایسوسی ایشن کے چیئرمین صباح یعقوبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام مخالف فعل مرسیا کے مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول اور ناقابل معافی توہین ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 15،000 میٹر پارک کی تعمیر
حوزہ/ جمکران کی مقدس مسجد کے معاون خدمات نے کہا: اس پارک میں کھجوروں سمیت چار ہزار پھل دار درخت لگائے گئے ہیں جو ٹکاؤ اور خوبصورت ہیں۔
-
دہلی؛ انسانی ہمدردی کیلئے کووڈ سینٹر میں تبدیل ہوئی مسجد
حوزہ/ دہلی میں آکسیجن کی قلت کی وجہ سے فی الحال مسجد میں آکسیجن کی سہولت دستیاب نہیں ہے لیکن امید ہے کہ جلد ہی سبھی بیڈز کو آکسیجن سلنڈر کے ساتھ شروع کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: مسجد کو قرنطینہ مرکز بنانے کی پیشکش
حوزہ/ میرٹھ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے ہو رہے اضافے سے جہاں ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ دستیاب نہیں ہو پا رہے ہیں۔ وہیں میرٹھ کے شہر قاضی نے انتظامیہ سے شاہی جامع مسجد کے ایک بڑے ہال کو کووڈ وارڈ بنائے جانے کی پیشکش کی ہے تاکہ کووڈ کے مریضوں کو بہترعلاج مل سکے۔
-
گلگت بلتستان کی ترقی آپسی اتحاد و اتفاق میں ہے، مولانا شیخ شرافت علی ولایتی النجفی
حوزہ/ ہمیں معاشرے میں اتحاد و اتفاق،بھائی چارگی اور گلگت بلتستان و پاکستان کی ترقی کے لئے مشترکات پر عمل کرتے ہوئے ایک دوسرے کی مساجد اور عبادت خانوں میں جانا ہوگا تاکہ ہر ایک کے لئے امن وامان کا پیغام پہنچ سکے۔
-
رمضان کے دوران مسلمان خصوصی احتیاط سے کام لیں، مولانا محسن تقوی
حوزہ/ دہلی میں کشمیری گیٹ کی شیعہ جامع مسجد کے امام نے کہا کہ نہ صرف ہمیں اپنی جان کو سلامت رکھنا ہے بلکہ دوسروں کی زندگیوں کی بھی حفاظت کرنا فرض ہمارا فرض ہے۔
-
جونپور: جامع مسجد ظفر خان تغلق فن تعمیر کا انوکھا شاہکار
حوزہ/جونپور شہر مرکز سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ظفرآباد قصبہ کو کسی زمانہ میں کافی اہمیت حاصل تھی۔ اس قصبہ کے در و دیوار سلاطین اور شاہی دور کے گواہ ہیں۔ قصبہ کے چہار جانب اولیاء و صوفیاء کرام کی موجود مزارات اور تاریخی و قدیم عمارتیں ظفرآباد کی علمی و تاریخی داستان بیان کر رہی ہیں۔
-
متھرا عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی
حوزہ/ متھرا کی ایک عدالت نے 17ویں صدی کی متھرا میں قائم شاہی مسجد کو درخواست پر سماعت جمعہ کو ملتوی کردی۔
-
وسطی کشمیر ضلع گاندربل: مغلیہ دور کی مسجد خستہ حالی کا شکار
حوزہ/محکمہ آثار قدیمہ بھی خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے، ضلع انتظامیہ بھی اس تعلق سے غیر سنجیدہ نظر آرہی ہے۔
-
اسلام دین وحدت:
ہندوستان میں مسجد اور مندر کا مشترکہ دروازہ
حوزہ/ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی بلال مسجد اور ایک ہندو مندر کے مابین مشترکہ داخلی محراب بنا کر بین المذاہب ہمدردی اور یکجہتی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے مندر تعمیر کرنے کی کوشش
حوزہ/ ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم شخص نے مندر کے لئے عطیہ کی کروڑوں روپۓ کی زمین
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو مسلم اتحاد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں رہنے والے ایک مسلم شخص نے بڑے ہنومان مندر کی تعمیر کے کیلۓ اپنی مرضی سے کروڑوں روپے کی زمین عطیہ کی ہے۔
-
ڈی آئی خان، رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ:
ہماری ہر مسجد ہر امام بارگاہ اور ہر محلے میں دینی سنٹر کا ہونا ضروری ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے رکنو میں جعفریہ سنٹر دورہ کے موقع پر کہا کہ میں ان عزیز طلباء اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو رکنو کا مستقبل سنوار رہے ہیں، بغیر کسی لالچ کے اپنی مصروفیات کے باوجود جعفریہ سنٹر کیلئے ٹائم نکال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔
-
موضع فتن پور ضلع آعظم گڑھ میں مسجد کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد +تصاویر
حوزہ/ ضلع آعظم گڑھ کے موضع فتن پور میں مسجد کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا۔
-
ہالینڈ میں مسجد پر حملہ، عمارت کو نقصان
حوزہ/ ہالینڈ کے شمال مغربی شہر زندم (Zandam) میں گذشتہ روز ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں اس مسجد کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
-
ویانا میں حملے کے بعد دو مساجد کو بند کردیا گیا
حوزہ/آسٹریا کی حکومت نے رواں ہفتے ہونے والے حملے کے بعد ان دو مساجد کو بند کردیا جہاں حملہ آور کا آنا جانا تھا۔
-
برطانیہ میں سب سے بڑی مسجد کی مرمت کے کام کا آغاز
حوزہ /لندن کے محلہ مورڈن میں واقع جامع مسجد بیت الفتوح کی مرمت کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کام میں 9 سے 10 مہینے کا عرصے لگے گا۔ اس مسجد کو 2015ء میں وحشتناک آتش سوزی کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان پہنچا تھا۔
-
ہندوستان؛ہیلتھ انشورنس علماء کے نزدیک ایک مشکوک معاملہ ہے اس لیے ائمہ وموذنین اور ان کے اہل خانہ کومفت طبی سہولیات فراہم کی جائیگی
حوزہ/مدھیہ پردیش میں آئمہ وموذنین کو دیئے جانے والے ہیلتھ انشورنس کو لیکر مساجد کمیٹی نے اپنی وضاحت پیش کی ہے۔ مساجد کمیٹی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ چونکہ اسلام میں ہیلتھ انشورنس جیسی بات پر علمائے دین کا اتفاق نہیں ہے اس لئے ہیلتھ انشورنس سے گریز کرتے ہوئے وہ ائمہ وموذنین کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
موضع املو ضلع جونپور میں مسجد کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد+تصاویر
حوزہ/ضلع جونپور کے موضع املو میں مسجد کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا۔
-
ایودھیا کے بعد متھرا تنازعہ کو طول دینے کی کوشش، عدالت میں شاہی عیدگاہ مسجد ہٹانے کی عرضی
حوزہ/ متھرا - کاشی تنازعہ سے ملک کو جھلسانے کی تیاری چل رہی ہے۔ اسی ضمن میں اب متھرا کی ایک عدالت میں سول مقدمہ دائر کر کے کرشن جنم بھومی کے لئے 13.37 ایکڑ زمین پر قبضہ اور شاہی عید گاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
جرمنی «کھلی مساجد» ڈے کا انعقاد
حوزہ/مشرقی جرمنی کے انضمام کی سالگرہ پر کئی شہروں میں اوپن ماسک ڈے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
-
ڈھاکہ کی جامع مسجد میں دھماکا، ۱۲ نمازی جاں بحق اور ۲۵زخمی
حوزہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت دھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
-
محرم الحرام میں عشرہ اولی کے اواخر میں مساجد کھولنے کی اجازت دی جائے،عارف نسیم خان
حوزہ/ مرکزی حکومت کے ذریعہ مذہبی مقامات کو کھولے جانے کے تعلق سے جاری معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی)کے تحت عمل کیا جانا چاہیے، تو مسلمان بھی ان ہدایات پر عمل کریں گے۔
-
ازبکستان میں بچوں کو مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے دوبارہ اجازت دیدی گئی ہے
حوزه/ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریمو کی جانب سے عائد تحدیدات کا خاتمہ کرتے ہوئے ملک میں بچوں کو مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے دوبارہ اجازت دیدی گئی ہے۔
-
کرشن مندر کے نزدیک واقع شاہی مسجد عید گاہ کے انہدام کا ارادہ رکھنے والوں پر مقدمہ درج
حوزہ/دیو مراری کے خلاف پولیس نے اشتعال انگیز بیان دے کر دو فرقوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کے الزام میں ایف آئی آر درج کی۔
-
شرپسند عناصر نے فرانس میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
حوزہ/لیون کی مسجد السلام میں آگ لگنے کی تحقیقات پولیس کررہی ہے۔
-
کابل،مسجد میں دھماکہ امام سمیت 4 افراد جاں بحق
حوزہ/افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں جامع مسجد کے امام عزیزاللہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔