-
جامعۃ الزهرا (س) کی استاد:
اربعین حسینی (ع) ایک درسگاہ ہے
حوزہ / جامعۃ الزهرا (س) کی استاد نے اربعین واک کو اسلام کی طاقت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا: اربعین و چہلم حسینی (ع) پہلے سال سے ہی بہت اہمیت کا حامل تھا اور پہلے اربعین کی خاصیت یہ تھی کہ اس نے پیغام عاشورہ کو دنیا تک پہنچایا۔
-
حدیث روز | ایسی زیارت جو مومن کی علامات میں سے ایک ہے
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی طرف اشارہ کیا ہے جو مومن کی علامات میں سے ایک ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۷؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۷؍ستمبر۲۰۲۱
-
علامہ حسن زادہ آملی کی انقلاب اسلامی ایران کے لئے خدمات انہیں صدا یاد رکھے گی، مولانا مناظر حسین نقوی
حوزہ/ مرحوم کی خصوصیت یہ تھی کہ جب درس و تدریس کے لئے منبر پر جاتے تھے تو اعتقادی عرفانی اور اخلاقی مباحث کو بہت آسان اور سلیس زبان میں بیان کرتے تھے جو شاگردوں کے دلنشین ہو جاتی تھی۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی نے عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تھوڑی دیر قبل عالم ربانی اور سالک راہ توحید آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
ویڈیو/ رہبر انقلاب اسلامی نے عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تھوڑی دیر قبل عالم ربانی اور سالک راہ توحید آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایذہ کے جاں نثار اور فداکار نو عمر کو شہید کا درجہ دیے جانے کی منظوری
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شہید فاؤنڈیشن اور ایثار گروں کے امور کے ادارے کے سربراہ کی اس درخواست کو منظوری دے دی ہے کہ ایذہ نامی علاقے کے جاں نثار اور فداکار نوجوان علی لندی کو شہید کی حیثیت دی جائے۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی حسن زادہ آملی آسمان علم و حکمت کے ایک درخشاں ستارے تھے جو غروب ہوگئے، علامہ ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ حضرت علامہ آیت اللہ العظمی حسن زادہ آملی آسمان علم و عرفان اور حکمت و فلسفہ کے ایک درخشاں ستارے تھے جنہوں نے ایک کثیر تعداد میں علماء و طلاب اور تشنگان علم دین کو اپنے علم و عرفان اور حکمت وفلسفہ سے سیراب کیا۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
دنیائے علم و معرفت سوگوار ہے آفتاب معرفت غروب ہوگیا، مولانا ابوالقاسم رضوی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ عارف اکمل،عالم بے مثل،گوہر نایاب علوم آل محمد علیہم السلام نابغہ روزگار، فیلسوف اسلامی، ،ماہر علوم غریبہ آیۃ اللہ العظمى علامہ حسن زاده عاملی کی خبر رحلت نے تمام اہل علم و معرفت کو غمزدہ کر دیا۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی شیخ حسن زادہ آملی کی المناک وفات مرجعیت میں بہت بڑا خلا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حسن آملی کا شمار رہبر معظم کے خواص الخاص قریب دوستوں میں ہوتا ہے، تحریک انقلاب اسلامی ایران اور حوزہ علمیہ قُم کے مؤسسین میں سے ہیں۔
-
عصر حاضر کا یزید جتنا طاقتور نظر آتا ہے اتنا ہی اندر سے کمزور ہے اسے ہماری یکجہتی سے ڈر لگتا ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ عصر حاضر کا یزید جتنا طاقتور نظر آتا ہے اتنا ہی اندر سے کمزور ہے وہ ہماری یکجہتی سے ڈرتا ے ہمیں توڑنے کے لئے مختلف حربے استعمال کرے گا۔
-
مقدس دفاع کے واقعات کی یاد تازہ کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے واقعات کی یاد تازہ کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے ہیں۔
-
جب تک ہم کربلا سے درس حاصل نہ کریں، اس وقت تک ہم عزادری سید الشہدا کا حق ادا نہیں کرسکتے، مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزہ/ کربلا صرف ایک المیے، ایک حادثے، ایک واقعے یا دُکھ بھری شہادتوں ہی کی داستان نہیں، بلکہ ایک پوری تحریک ہے۔الہٰی تحریک، جو اپنے اندر عالمِ انسانیت کے لیے الہٰی اطاعت کا حتمی کلیہ سموئے ہوئے ہے۔
-
آیت اللہ حسن زادہ آملی قدس سرہ کی رحلت پر مولانا کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیت اللہ حسن زادہ آملی قدس سرہ کے انتقال پر مجلس علمائے ہند کے دفتر میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں اراکین دفتر مجلس علما نے آیت اللہ حسن زادہ آملی قدس سرہ کی رحلت پر اظہاررنج و غم کرتے ہوئے پہلے امام زمانہ عجل اللہ تعالی الشریف، اس کے بعد ملت غیور ایران ،علمائے کرام طلاب حوزہ ہائے علمیہ خصوصا ان کے شاگردوں اور رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
-
مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی مقیم شمالی امریکہ نے دار بقا کو کوچ کیا
حوزہ/ ایک فعال و با کمال عالم ،معتبر و مستند مصنف و مترجم ،خوش فکر و شیریں سخن خطیب و ذاکر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی عشروی نے نیو جرسی میں دار فانی کو الوداع کہا۔
-
مولانا ناظم حسین مانٹوی گزر گئے
حوزہ/ غازی پور کے موضع مانٹہ کے ایک نہایت متقی و پرہیزگار عالم باعمل مولانا سید ناظم حسین عابدی عالم ملکوت کی جانب کوچ کرگئے۔
-
حضرت آیت اللہ علامہ حسن زادہ عاملی کی وفات انجمن شرعی کا اظہار رنج و غم
حوزہ/آغا حسن کا اظہار تعزیت مرحوم کی علمی تبلیغی اور تدریسی خدمات کو خراج
-
لقمہ حرام انسان کو قرآن و اہلبیت (ع) کی دشمنی پر مجبور کرتا ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں واضح کر دیا کہ جب انسان کے پیٹ میں مال حرام ہو گا تو وہ مجبور ہو گا کہ اپنی تکمیل خواہشات کی خاطر اللہ، رسول، قرآن، اہلبیت، دین کی مخالفت کرے۔
-
پرنسپل جامعہ امام جعفر صادق (ع) و جامعہ زینبیہ (س) راجن پور:
آیۃ اللہ حسن زادہ آملی ایک ہمہ جہت آفاقی شخصیت و عدیم المثال ہیں، مولانا محمد تقی فاضل
حوزہ/ علامہ حسن زادہ عاملی رحمۃ اللہ علیہ علوم عقلی و نقلی نیز علوم رائجہ و علوم غریبہ تمام میں مکمل دسترس رکھتے تھے۔ ان شاء اللہ ان کے جلائے ہوئے چراغ تا ظہور امام زمانہ عج اللہ فرجہ الشریف عالم اسلام کو روشنی دیتے رہیں گے جن سے ان کی یادیں تا قیام قائم دلوں میں زندہ رہیں گی
-
آیت اللہ شیخ حسن زادو آملی کی وفات حسرت آیات نے دنیائے تشیع کو ایک بار پھر غم و اندوہ کے سمندر میں غرق کر دیا، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ ایک عالم کی موت ایسا خلا پیدا کردیتی ہے جس کوکوئی چیز پُر نہیں کر سکتی۔ آج ایک اور چراغِ علم گل ہو گیا۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں عالم ربانی علامہ حسن زادہ آملی کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب مولانا صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام:
آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کی تقریریں، دروس اور کتابیں نسل حاضر و آئندہ کے لئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ آیۃ اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ کی نابغہ روزگار شخصیت پر کچھ بولنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ آپ نے مختلف عناوین پر تقریریں کی، دروس کہے اور کتابیں لکھیں جو آپ کے باقیات الصالحات کے ساتھ ساتھ نسل حاضر و آئندہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کون تھے؟ مختصر سوانح حیات
حوزہ/ آپ کی عظمت کے لیے بس یہی جملہ کافی ہے کہ جو انکے استاد جلیل القدر و عظیم المرتبہ حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی نے انکے بارے میں فرمایا : حسن زادہ کو سوائے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے کسی نے درک نہیں کیا۔
-
عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۶؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۶؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | حکام کو امیرالمومنین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام اور لوگوں کے پیشواؤں کو اسلام کی حدود اور ایمان کی تعلیم دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
مذہب پر لوگوں کا اعتماد اور یقین بڑھائیں
حوزہ / صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: ہمیں اپنے ارد گرد کے ماحول، عورتوں اور بچوں کی روحانی تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہب پر ان کا اعتماد کو بڑھانا چاہئے اور ان میں مذہبی امور کی انجام دہی کا جذبہ پیدا کرنا چاہئے۔
-
صوبہ بابل میں حوزہ علمیہ کے نائب سرپرست:
اخلاص کے بغیر مذہب کی ترویج ممکن نہیں ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے کہا: ہمارے بزرگوں نے لوگوں کی خدمت کر کے دین کی حفاظت کی اور لوگوں کو صبر و تحمل کے ساتھ دین کی دعوت دی۔ لہذا اس میدان میں ضروری اقدامات کئے جانے چاہئیں اور حوزہ علمیہ میں طلباء کی تعداد کو گسترش دینی چاہئے۔
-
آغا سید عابد حسین حسینی کا علامہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر اظہا افسوس و پیغام تعزیت
حوزہ/ مرحوم امیر المومنین علیہ السلام کی اس فرمائش کے مصداق ہے اور علامه اخلاق کے پیکر اور ولایت فقیه کے پشتبان تھے۔
-
علامہ حسن زادہ آملی نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ / علامہ حسن زادہ آملی نے تھوڑی دیر پہلے شہر آمل کے "امام رضا ہسپتال" میں دارفانی کو الوداع کہہ دیا ہے۔