ماہ محرم
-
ماہِ محرم کی مناسبت سے جامعہ مدرسین کا بیانیہ:
مکتب عاشورہ نماز اور عدالت کے قیام کا مکتب ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) نے ماہ محرم الحرام اور حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی عزاء کے ایام کی مناسبت سے بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
تکفیریت کا گستاخی کھیل
حوزہ/ دشمن کی یہ سازش رہی ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فسادات سرگرم رہیں تاکہ مسلمان چین کی زندگی بسر نہ کرسکیں اور عالمی طاقتیں بھی دینِ اسلام کو شدت پسندی اور دہشتگردی سے جوڑیں۔ اس سازش میں نہ صرف اندرونی دہشتگرد تنظیمیں ملوث ہیں بلکہ عالمی طاقتیں بھی اس کا حصہ بن چکی ہیں، اندرونی دہشتگرد لشکروں میں کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سرعام ملوث ہیں۔ ان لشکروں نے سرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی اور واجب القتل ہونے کا فتوی دیا ہے۔
-
آج تاریخ اپنے آپ کو ایک مر تبہ پھر دوہرارہی ہے بات توہین رسالت سے توہین اہلبیت تک آگئی ہے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ صدر جعفر یہ الائنس پاکستان نے کہا کہ اگر اس مملکت میں رسول اور آل رسول کا احترام باقی نہیں رہا تو کسی اور کا احترام باقی کیسے رہے گا، ریاست کی ذمہ داری ہے کے ان ناصبی و خارجی اور تکفیری قوتوں کا قلع قماں کر نے کے لئے عملی اقدام کریں۔
-
قم المقدس، دارالقرآن امام رضا ( ع ) میں "عشره مجالس" منعقد
حوزہ/ قم المقدس میں دارالقرآن امام رضا علیہ السلام میں ١ محرم الحرام سے ١٠ محرم الحرام تک عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کو حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید مظہر عباس (قم) نے خطاب کیا۔
-
حدیث روز:
ماہ محرم امام رضا علیہ السلام کی نظر میں
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
کویت میں کرونا کے باوجود منظم عزاداری کی مثال
حوزہ/ اس دفعہ کا محرم ہرسال کی نسبت وباء کی صورتحال میں مختلف ضرور مگر غم حسین علیہ اسلام اور عشق اہلبیت علیہم السلام میں کی کوئی کمی نہیں آئی۔
-
محرم ظلم اور طاغوت کے خلاف قیام کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نےکہا کہ عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں بلکہ امام حسین عالی مقام علیہ السلام کا پیغام محبت اور اخوت کا پیغام ہے جو ہر دور کے یزید کے خلاف ہے۔
-
محرم عالمی پیغام ہے اور اسے روکا نہیں جاسکتا، سید کرار ہاشمی
مومنین ہیلتھ پروٹوکول پر عمل کریں اور شہادت امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو آگے بڑھائیں۔
-
کراچی میں عشرہ مجالس، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب+تصاویر
حوزہ/ مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام مولانا سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزادار بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں جبکہ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے سبیل امام حسین (ع) کا بھی انعقاد کیا ہے۔
-
امسال محرم میں محتاجوں اور ضرورت مندوں کی مدد کر کے امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل کریں گے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ دین اسلام منطق اور عقل پر استوار ہے کہا کہ مجالس و عزاداری کے دوران حفظان صحت سے متعلق تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے۔
-
محرم اصلاح اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ محرم تبلیغِ دین کا مہینہ ہے، اخلاق سکھانے، اصلاح کرنے اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے، سوچنا چاہئے کہ 1381 سال قبل امام حسینؑ کی عظیم قربانی کا ہم پر کیا اثر ہوا؟۔
-
امام حسین(ع) اور پیغام عاشورہ
حوزہ/ عاشورہ ایک عظیم درسگاہ ہے جس سے مکتب اہل بیت سے وابستہ ہر شاگرد اپنے ذوق اور استعداد کے مطابق درس حاصل کرتا ہے۔
-
عزاداری اور انتظار
حوزہ/ معصومین ؑ کی قبروں کی زیارت کرنا ، اُن سے توسّل کرنا ،اُن کی شہادت کے ایام میں عزاداری کرنا خصوصاً امام حسین ؑ کی عزاداری کرنا ، یہ ایسے موضوعات ہیں جن کی شریعت میں بہت اہمیت ہے۔
-
محرم الحرام کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے تاکہ شرپسندوں کو موقع نہ مل سکے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کے خون کا سودا کرنے کی کوشش عرب حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی۔
-
حدیث روز:
ماہ محرم میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم الحرام میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
عزاداروں کے درجات
حوزہ/ مومنین کی طرح عزاداروں کے بھی مختلف مراتب اور درجات ہیں، جو کہ ہر انسان میں ان کی سوچ، فکر اور نظریہ کے مطابق ہوتے ہیں۔البتہ یہ بات بھی ذہن نشین کرلیں کہ عزاداری کا ہر درجہ اپنے لحاظ سے ثواب کا حامل ہے۔
-
پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹ محرم الحرام کے دوران دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دے سکتے ہیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب علی جعفری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں ایف سی میں موجود چند کالی بھیڑوں کیوجہ سے ملک کے ایک اہم ادارے کا تقدس پائمال ہورہا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پنجاب:
پاکستان میں روز جمعہ عالمی دہشتگرد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ملک گیر مظاہرے کا اعلان
حوزہ/ محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے تاکہ شر پسند عناصرکو کسی شرپسندی کا موقعہ نہ مل سکے۔
-
ہند و پاک میں پہلی محرم الحرام 21 اگست اور عاشور 30 اگست کو ہونے کا امکان
محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 20 اگست جمعرات کو ہوں گے۔
-
پابندیوں کی گاج فقط مذہبی جلوس اور اجتماعات پر کیوں، مولانا سید محمد جابر جوراسی
حوزہ/ مدیر ماہنامہ اصلاح لکھنؤ نے کہا: پابندیوں کی گاج فقط مذہبی جلوسوں اور اجتماعات ہی پر کیوں پڑے۔ جیسے وہ تمام امور احتیاطی تدابیر کے ساتھ انجام پاسکتے ہیں تو یہاں بھی یہی ہوسکتا ہے۔
-
کربلا معراج عقل و شعور
حوزه/ انسان کے اندر دو ایسی چیزیں ہیں جو دکھتی نہیں لیکن انکے اثرات صدیوں پر اثر رکھتے ہیں: ایک عقل و شعور ہے دوسرے جذبات و خواہشات ہیں۔
-
ماہ محرم کے حوالے سے آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کا پیغام
حوزہ/12 اگست 2020 کو آندھرا پردیش کی حکومت کی جانب سے "مینارٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ" کے توسط سے محرم الحرام کے پروگراموں سے متعلق دو صفحوں پر مشتمل ایک گائیڈ لائن جاری کیا گیا ہے جس کی ایک کاپی رسمی طور سے "آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ" کو بھی موصول ہوا جس میں بہت ساری شرطوں کے ساتھ مجالس اور جلوسوں کی اجازت دی گئی ہے۔
-
امام حسین (ع) کا عاشق عزاداری سید الشھداء (ع) پر کسی قسم کی رکاوٹ قبول نہیں کرسکتا، مولانا على مهدوى
حوزہ/ محرم الحرام میں عدلیہ پاکستان کی طرف سے جن شیعہ خطباء اور مقررین پر مختلف بہانوں سے پابندیاں لگائیں ہیں ان کو فی الفور اٹھائیں کیونکہ آئین پاکستان کی رو سے ہر شخص کو یہ حق حاصل کہ وہ اپنے عقیدہ کا اظہار کرتےہوئے اپنے مذھب اور مکتب فکر کی ترویج کرے۔
-
پاکستان کو ایک دفعہ پھر قتل و غارت گری کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے، اسے ہم کامیاب نہیں ہونے دینگے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ بنیادِ اسلام بل پاکستان کی سلامتی کیخلاف ایک منظم سازش ہے۔
-
صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب:
ہم دوسرے مذاہب کے مقدسات کا احترام کرتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے مقدسات کا بھی احترام کیا جائے، علامہ سبطین سبزواری
حوزه/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود نے کہا کہ محرم الحرام کے دنوں میں امن وامان اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں۔
-
قومی مُحرم کمیٹی پشاور کا اجلاس/ مختلف اقدامات کے لئے کمیٹاں تشکیل
حوزہ/ اجلاس میں آمدہ مُحرم الحرام کے بہترین انعقاد کیلئے حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دے کر اس ماہ کی عبادات کو برگزار کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔