آیت اللہ اعرافی
-
ہندوستانی علماء کی عظیم اور تاریخی میراث کا احیا ضروری ہے؛ آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ دنیا بھر کے تمام علماء اور فضلاء خاص کر ہندوستان کی وسیع و عریض سرزمین کے علمائے کرام کے لئے ضروری ہے کہ ایک اسٹریٹجک اور جامع طریقے سے ہندوستان کے علمی اور تاریخی ورثے کا احیا کریں۔
-
ایران کا صوبہ خوزستان اسلام اور تشیع کی ترویج میں اپنی شاندار تاریخ رکھتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: صوبہ خوزستان کو اسلام اور تشیع کی ترویج میں اپنی مذہبی تاریخ، دفاع مقدس کے دور میں اپنے شاندار ریکارڈ، شیخ انصاری اور وحید بہبہانی جیسے عظیم افراد کی تربیت اور دشمن کے مقابلے میں قیام کی وجہ سے انتہائی عظیم اور باوقار مقام حاصل ہے۔
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد مسائل کا حل اور لوگوں کی خدمت کرنا ہے؛ آیت اللہ کعبی
حوزہ/ انہوں نے کہا: صوبہ خوزستان ایک اسٹریٹجک اور کلیدی صوبہ ہے اور حوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل حل کرنا، لوگوں کی حمایت اور خدمت کرنا ہے۔
-
افریقی ملک بورکینا فاسو کے طریقتِ تیجانیہ کے رہبر کا دورہ ایران
حوزہ / بورکینا فاسو کے تیجانیہ طریقت کے رہنما شیخ محمد میگا ثانی کے ایران کے دورے کے بعد، اس ملک اور مغربی افریقی خطے کے دیگر ممالک کے بہت سے میڈیا اور نیوز ویب سائٹس نے اس دورہ کو بہت اچھے اور تعمیری انداز میں پیش کیا ہے۔
-
طالبان کو چاہئے کہ وہ شیعہ عقائد کا احترام کرے؛ آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ نماز جمعہ قم کے خطیب نے کہا: ایران نے آپ کے ساتھ عاقلانہ اور مناسب برتاؤ کیا ہے اور آپ کے رویے میں لا تعداد مشکلات کے باوجود ہم نے غلط رویہ نہیں اپنایا اور مقابل میں نہیں اترے اور ابھی تک ہمارے اداروں اور اہلکاروں کی پالیسی یہی ہے۔ لیکن آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ افغانستان میں شیعہ کمیونٹی کے عقائد کا احترام کریں گے۔
-
مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: مسجد کے انتظامی امور امام جماعت اور لوگوں کی باہمی سرگرمیوں کی بنا پر ہونے چاہئیں اور ہم جو بھی امور انجام دیں اس میں مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے۔
-
مختلف علمائے اہلسنت کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ / اہل سنت کے مختلف علماء اور شخصیات نے ایران کے شہر قم میں آیت اللہ اعرافی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے امید ظاہرکی کے حوزہ علمیہ کے مدیر کے ویٹیکن اور یورپ کے دورے سے روابط کے نئے افق کھلیں گے۔ انہوں نے کہا: حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مراجع تقلید سے ملاقات
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے حوزوی وفد کے ہمراہ آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کرکے انہیں اپنے ویٹیکن اور پانچ یورپی ممالک کے دورے کی رپورٹ پیش کی۔
-
حکومت آذربائیجان، لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: جمہوریہ آذربائیجان سے توقع ہے کہ وہ لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرتے ہوئے مقدسات کی توہین پر معذرت کرے گی۔
-
حوزہ علمیہ کے مشیر:
آیت اللہ اعرافی کے ویٹیکن کے دورہ کے مختلف پہلؤوں سے علمی اداروں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین احمد فرخ فال نے کہا: آیت اللہ اعرافی کے یورپ کے دورہ کے مختلف پہلؤوں سے علمی اداروں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
"ورلڈ کونسل آف چرچز" میں حوزہ علمیہ کے سرپرست کی حاضری
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی سوئٹزرلینڈ میں واقع اس عیسائی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں ورلڈ کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل کی دعوت پر حاضر ہوئے۔
-
ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے ساتھ آیۃ اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ پوپ سے ملاقات کے بعد حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ویٹیکن کے وزیر خارجہ آرچ بشپ گیلاگھر سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ اعرافی اور پاپ کے درمیان ملاقات
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے اٹلی کے دورہ کے دوران ویٹیکن کے پاپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
آیت اللہ اعرافی کا روم کا دورہ، حوزہ علمیہ قم اور کیتھولک مسیحیت کے درمیان پہلا باقاعدہ رابطہ ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے سربراہ حوزہ علمیہ قم کو ایک مراسلے میں پاپ سے ملاقات سے متعلق چند نکات بیان کئے ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی سے ائمہ جمعہ ہندوستان کی ملاقات:
اسلام اور تشیع ہندوستانی علماء اور بزرگان دین کی کاوشوں کے مرہون منت ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہندوستان کے علمائے کرام اور بزرگ عمائدین حوزہ علمیہ میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں اور اسلام اور شیعہ ان کی خدمات اور کوششوں کے مرہون منت ہیں۔
-
احادیث پیغمبر (ص) کو سو سال تک منع کرنے جیسے مسائل نے حقیقتِ دین پر کاری ضرب لگائی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اگر ہمارے پاس فلسطین اور اسلام کے دیگر مقامات پر حضرت حمزہ سلام اللہ علیہ جیسا لیڈر ہوتا تو ہم امت مسلمہ کی موجودہ ذلت کا کبھی مشاہدہ نہ کرتے۔یہ امت مسلمہ اور پچاس سے زائد اسلامی ممالک کے لیے رسوائی ہے۔ ان مسلم ممالک میں 50 فیصد سے زائد معدنی اور توانائی کے ذخائر موجود ہیں جن میں غاصب صیہونی حکومت فتنہ انگیزی کو ہوا دے رہی ہے۔
-
استاد فاطمی نیا کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / سرپرست حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے بارے میں ہم رہبر معظم انقلاب کے فرمان کے مطیع ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سرپرست حوزہ علمیہ نے مسئلہ فلسطین کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: مسئلہ فلسطین کے بارے میں ہمارے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے الفاظ ہی ہمارے الفاظ ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران ہر حال میں امت مسلمہ کا حامی ہے اور ہمیں امید ہے کہ خدا کے فضل سے ہم بہت جلد کلمۃ اللہ کے احیاء کے لئے فلسطینی مسلمانوں کی فتح کو دیکھیں گے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کا قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار؛
ایرانی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ادارے قرآن مجید کی توہین کی روک تھام کے لئے سخت کارروائی کریں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے سویڈن کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آستان قدس رضوی کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے سیکورٹی اور عدالتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث عناصر سے فیصلہ کن طور پر نمٹنے کے لیے تیزی اور دقیق طور اقدامات انجام دیں۔
-
ایران کی آرمینیائی کیتھولک کمیونٹی کی جانب سے علماء کو نئے شمسی سال کی مبارکباد
حوزہ/ ایران کی آرمینیائی کیتھولک کے سربراہ بشپ سرکیس ڈیوڈیان نے نئے شمسی سال 1401 کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ اعرافی کو مبارکباد پیش کی۔
-
پشاور مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں حوزہ علمیہ ایران کا بیان
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ علمیہ نے پاکستان کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
طلباء کی تعلیم و تربیت میں اساتید اور منتظمین کا اہم کردار ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اسلامی نظام اور معاشرے کے مستقبل کے معماروں کی تعلیم و تربیت میں منتظمین اور اساتید کا اہم کردار ہے۔ کرونا کے دنوں میں تعلیمی نظام کو بھی مشکلات کا سامنا پڑا ہے لہذا سب کو مل کر اس کی تلافی کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
حوزہ علمیہ میں فقہ و اصول میں دلچسپی انتہائی خوش آئند ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: حوزہ علمیہ میں فقہ و اصول میں دلچسپی انتہائی خوش آئند ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ علوم دینی احکام کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ میں اہم کام شروع ہو چکے ہیں۔ خاص طور پر وہ کام جو فقہ و اصول کے میدان میں ہوا ہے وہ بہت اہم ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی ہندوستانی اہل سنت علماء کے ساتھ ملاقات:
ہم اسلام کو امن و آشتی، صمیمیت اور اتحاد کا دین سمجھتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہم تمام اسلامی مذاہب کو معارفِ اہل بیت علیہم السلام سے آشنائی کی دعوت دیتے ہیں اور اسلام کے بارے میں ہمارا نظریہ انتہائی مہذب اور انسانی اقدار کے عین مطابق ہے۔ یہ نظریہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات سے ماخوذ ہے۔
-
سعودی اور اماراتی جارحوں کا انجام بھی صدام جیسا ہو گا، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے یمن کی مظلوم قوم کے خلاف عبرانی، عرب اور مغربی قوتوں کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست:
فقہ معاصر میں دروسِ تمہیدیہ کا اجراء ایک عظیم علمی منصوبے کا آغاز ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: ایک سال کے علمی اور عملی امور کی انجام دہی کے بعد فقہ معاصر میں دروسِ تمہیدیہ کا اجراء تعلیمی میدان میں حوزہ علمیہ کے بزرگ علماء کی فقہ معاصر کی اجتہادی کتب کے لیے گویا ایک عظیم منصوبے کا آغاز ہے۔
-
تہران کے ارمنی برادری کے آرچ بشپ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام
حوزہ/حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہران اور شمال ایران کے آرمینیائیوں کے خلیفہ آرچ بشپ سیبوہ سرکیسیان کو حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا پیغام پہنچایا گیا۔